Category: ساراجہاں
-

اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے ایمرجنسی اجلاس میں روسی حملے کے خلاف لایا قرار داد، نتیجہ برآمد
روس کے ذریعہ یوکرین پر کیے گئے حملے کی پوری دنیا میں شدید مذمت ہو رہی ہے۔ اس تعلق سے اقوام متحدہ نے بھی اپنی ناراضگی ظاہر کی اور حملے کے خلاف دیر رات مذمتی قرار داد لاتے ہوئے ووٹنگ کے لیے ایمرجنسی اجلاس طلب کیا۔ اس اجلاس میں ہندوستان اور چین نے یوکرین پر…
-

کیا یوکرین کو نیٹو اور مغربی ممالک نے دھوکہ دیا؟
یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کے حوالے سے بہت سے ماہرین نے اتفاق کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن نے ایک چھوٹی سی فتح کے لیےبڑی جارحیت سے حملہ کیا۔ جمعرات کو بھی روسی فوج نے یوکرین میں فائرنگ کی تھی اور ا بھی بھی حالات کشیدہ ہیں۔ پوتن کے رویے کو دیکھ…
-

روس – یوکرین جنگ: یوکرین نے 800 سو روسی فوجی کو ہلاک کئے جانے کا کیا دعویٰ، لوگوں کو گھروں اور ہوٹلوں میں رہنے کی دی ہدایت
کیف: روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے جمعرات کو یوکرین پر حملے کا حکم دینے کے بعد یوکرین نے جمعہ کے روز 800 روسی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا۔ یوکرین کی نائب وزیر دفاع ہننا ملیار نے بتایا کہ 25 فروری کی صبح 3 بجے تک دشمن کو کتنا نقصان پہنچا ہے۔…
-

روس – یوکرین جنگ: بحر اسود میں ترک مال بردار جہاز نشانہ بن گیا
انقرہ: بحرِ اسود میں موجود ایک ترک سامان بردار جہاز یوکرین کی کی حدود کے قریب میزائل حملے کا نشانہ بن گیا۔ ترک نشریاتی ادارے این ٹی وی کے مطابق جوپیٹر نامی ترک بحری جہاز یوکرین کے شہر اوڈیسہ سے رومانیہ جارہا تھا جب اُسے شہر کے 50 میل کی دوری پر میزائل لگا۔ میڈیا رپورٹس کے…
-

روس – یوکرین جنگ: اب تک 104 فوجی ہلاک، 10 شہریوں کی بھی موت
یوکرین میں اس وقت میزائلوں اور گولہ بارود سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ روسی فوج یوکرین کی راجدھانی کیو سمیت کئی علاقوں میں پہنچ چکے ہیں اور یوکرین کی فوج بھی اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کا مقابلہ کر رہی ہے۔ اس درمیان اب تک مجموعی طور پر 114 ہلاکتوں کی خبریں سامنے…
-

روس – یوکرین جنگ: یوکرین کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ، کئی وزارتوں کی ویب سائٹ ٹھپ
روس کے ذریعہ یوکرین پر فوجی مہم شروع کرنے کے ساتھ ہی جمعرات کی صبح ایک سائبر حملے کے بعد یوکرین کی اہم سرکاری ویب سائٹس بند ہو گئی ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کابینہ، وزارت خارجہ، بنیادی ڈھانچہ، تعلیم اور دیگر وزارتوں کی ویب سائٹس پوری طرح ٹھپ پڑ گئی…
-

یوکرین: روسی حملے میں 8 شہری ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹر تباہ
کیف: روس نے یوکرین پرحملے میں 8 شہری ہلاک اور9 زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی یوکرین میں شیلنگ سے 8 شہری ہلاک اور9 زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں یوکرین کا ایک فوجی بھی شامل ہے۔ روسی حکام…
-

روس – یوکرین تنازعہ: دنیا روس کو ہی ذمہ دار ٹھہرائے گی: بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو روس پر مشرقی یوکرین میں فوجی مہم چلانے کے لئے ایک سوچی سمجھی جنگ شروع کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ امریکہ اور اس کے ساتھی متحد ہیں اور فیصلہ کن طریقے سے جواب دیں گے اور دنیا بھی روس کو ذمہ دار ٹھہرائے گی۔ بائیڈن…
-

فلسطینیوں پر مظالم کی تفتیش: اسرائیل کا تعاون سے انکار
اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف مبینہ زیادتیوں کی تفتیش کے لیے قائم خصوصی کمیشن کی سربراہ کو جمعرات 17 فروری کو ایک خط ارسال کیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ اسرائیل کے لیے اس کا رویہ ‘غیر منصفانہ طورپر تعصب پر مبنی’ ہے اور خصوصی کمیشن کا بھی یہی حال ہے۔ اقوام متحدہ…
-

اسکولوں – کالجوں میں حجاب پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، کرناٹک تنازعہ پر امریکہ کا بیان
واشنگٹن: دنیا بھر میں مذہبی آزادی پر نظر رکھنے اور رپورٹ کرنے والے امریکی حکومت کے ادارہ برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (آئی آر ایف) نے کالج کیمپس میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کے مطالبہ کے بعد پیدا ہونے والے تنازعہ کے درمیان کرناٹک حکومت پر تنقید کی ہے۔ کہنا ہے کہ مذہب کی…