Category: ساراجہاں
-

فلپائن میں پونے دو لاکھ سے زیادہ افراد ڈینگو میں مبتلا، 807 کی موت !
فلپائن میں اس سال پہلے آٹھ ماہ میں 188000 سے زائد افراد جان لیوا بیماری ڈینگو میں مبتلا ہے اور اس سے اب تک یہاں 807 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ فلپائن کے محکمہ صحت نے منگل کو یہ اطلاع دی ۔ :منیلا فلپائن میں اس سال پہلے آٹھ ماہ میں 188000 سے زائد…
-

امریکہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل کی ’مشروط اجازت‘ ٹھکرادی !
واشنگٹن (ایم این این) فلسطینی نژاد امریکی قانون ساز راشدہ طلیب نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اہلخانہ سے ملاقات کی مشروط اجازت کو ’جبر‘ قرار دے کر ٹھکرادیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے تل ابیب مخالف بیان دینے پر امریکی کانگریس کی مسلمان خواتین پر اپنے ملک…
-

کشمیر مسئلہ پر سیکوریٹی کونسل میں پاکستان کا ساتھ دے گا چین ۔ ہندوستان کے اقدامات کو بتایایکطرفہ
بیجنگ (ایم این این ) جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹنے کے بعد دنیا کے کچھ ممالک خاموش ہیں ،کچھ امن وشانتی برقرار رکھنے کی اپیل کررہے ہیں اس دوران چین نے پاکستان کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان کیاہے ۔ پاکستانی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا…
-

حمزہ بن لادن کی موت ہوچکی ہے ۔ایک امریکی چینل کا دعوی
حمزہ بن لادن 1989 ءکو پیدا ہوئے۔ ان کے والد اسامہ بن لادن 1996ءکو افغانستان چلے گئے تھے۔ دبئی(ایم این این ) امریکا کے’اے بی سی‘ ٹیلی ویڑن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس حکام نے ایک آپریشن میں القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو…
-

اٹلی حکومت کا قابلِ ستائش فیصلہ: کسی بھی مذہب یا مذہبی پیشوا کو کوئی گالی دینے پر 400 یورو جرمانہ
شمالی اٹلی کے ایک شہر میں منظور کردہ ایک نئے قانون کے مطابق آئندہ کسی بھی مذہب کو گالی دینے والے کو سخت سزا دی جا سکے گی۔ جرمانے کی یہ سزا کم از کم بھی چار سو یورو ہو گی۔ اطالوی دارالحکومت روم سے ملنے والی نیوز ایجنسی کے این اے کی رپورٹوں کے…
-

نریند مودی نے کشمیر معاملہ حل کرنے اور ثالثی کا کردار نبھانے کیلئے مجھ سے درخواست کی تھی : امریکی صد ر
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ان سے دو ہفتہ پہلے جی۔20 کے سربراہی اجلاس میں کشمیر مدے پر ثالثی کرنے کے لئے کہا تھا۔ٹرمپ نے کہا تھا ” میں دو ہفتہ پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ تھا اور انہوں نے اس موضوع(کشمیر) کے بارے میں بات کی تھی واشنگٹن ڈی سی (ایم…
-

حملوں کے دوران عیسائیوں کو پناہ دینے والے امام کیلئے امریکی اعزاز !
واشنگٹن: امریکی حکومت نے وسطی نائیجیریا میں حملوں کے دوران 262 عیسائیوں کو اپنے گھر اور مسجد میں پناہ دینے والے 83 سالہ امام کو اعزاز سے نوازا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی رپورٹ کے مطابق امام ابوبکر عبداللہ سمیت سوڈان، عراق، برازیل اور قبرص کے 4 مذہبی رہنماؤں کو ‘بین الاقوامی…
-

سانحہ نیوزی لینڈ کے شہیدوں کے ورثاء اور زخمی سعودی فرمانروا کے خرچے پر حج کی سعادت حاصل کریں گے
اب سے چند ماہ قبل نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر ایک آسٹریلوی دہشت گرد نے حملہ کر کے 50 سے زائد نمازیوں کو شہید کر دیا تھا جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے تھے۔ سعودی فرمانروا کی جانب سے ان مساجد میں شہید ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں کوسرکاری خرچ پر حج کروایا جا…
-

میانمار کی اعلی عسکر ی قیادت پر امریکہ نے عائد کی پابندی ۔ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن یہ اقدامات ناکافی ہیں :روہنگیا سماجی کارکن
میرا ماننا ہے کہ برما میں معاملات کے حل کے لئے جرائم ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہئیے ہے اور اقلیتوں کے خلاف نسلی اور مذہبی تعصب کو یکسر ختم کر دینا چاہئیے ہے واشنگٹن ڈی سی (ایم این این ) میانمار کی روہنگیا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ایک سماجی کارکن…
-

جرمنی میں ایک اور مسجد پر حملہ ۔انتظامی دفتر میں بھی توڑ پھوڑ
برلن ( ایم این این ) جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور مسجد وں پرحملہ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ اسی طرح کا ایک اور واقعہ پیش آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جرمن شہر بون میں ایک مسجد کو مقامی شہریوں نے نشانہ بنایا اور اس پرحملہ کیا ۔مسجد میں داخل ہونے والے بعض…