Category: ساراجہاں
-

امریکہ چھوڑ دیں : ڈونلڈ ٹرمپ کا غیر سفید فام خواتین ارکان کو پیغام
صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کو اپنی ٹویٹ میں تنقید کا نشانہ بنایا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حوالے سے ٹویٹس کرنے پر ایک مرتبہ پھر نسل پرستی کا الزام لگ گیا ہے۔ انھوں نے اپنی ٹوئٹس میں ان خواتین کو ’واپس…
-

یورپ میں منشیات سے 8200 اموات، امریکا میں اس سے دس گنا زیادہ
گزشتہ برس براعظم یورپ میں تقریباﹰ بیاسی سو افراد منشیات کی زیادہ مقدار استعمال کرنے کے باعث انتقال کر گئے۔ امریکا میں پچھلے سال ایسی ہلاکتوں کی تعداد یورپ سے دس گنا زیادہ رہی یورپی ڈرگ رپورٹ برائے سن 2018 کا اجراء جمعرات چھ جون کو کیا گیا۔ اس میں یورپ بھر میں نشے کی…
-

افغان امن مذاکرات: کیا افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات تقریباً دو دہائی پرانی جنگ کا خاتمہ کر سکیں گے؟
گذشتہ اکتوبر سے اب تک امریکی حکام اور طالبان کے نمائندے سات مرتبہ براہِ راست مذاکرات کر چکے ہیں جن کا مقصد امریکی فوج کے انخلا کے بدلے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ افغان سر زمین پر غیر ملکی دہشت گردوں کو رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سنہ 2001 میں امریکی…
-

ترکی کے لیے ’زندگی اور موت‘ کا مسئلہ بنے ایس۔400 میزائل کیا ہیں؟
ترکی نیٹو کا وہ واحد رکن ملک ہوگا، جو روس کا جدید دفاعی میزائل سسٹم استعمال کرے گا۔ لیکن اس میزائل سسٹم میں ایسی کونسی خاص بات ہے کہ ترکی امریکا سے ٹکر لینے کے لیے تیار ہے امریکا کی شدید مخالفت کے باوجود روس نے گزشتہ جمعے سے ترکی کو ایس۔400 دفاعی میزائلوں کی…
-

فرانس میں مسجد کے سامنے فائرنگ ۔ امام سمیت دو افراد زخمی
پیرس (ایم این این ) مسلمانوں کی اکثریت کے حامل بریسٹ کے پونتانزن محلے میں ایک شخص نے مسجد کے سامنے آتے ہوئے فائر کھول دیاجس میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔فرانس کے شہر بریسٹ میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک امامِ مسجد…
-

ایران کے خلاف مزید پابندیوں کو ٹرمپ نے دی منظوری ۔ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ اصل ہدف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت پابندیوں کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس حکم نامے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر پابندیوں کا نفاذ بھی کیا گیا ہے۔ واشنگٹن(ایم این این ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت پابندیوں کے…
-

جینوا میں السیسی کے خلاف احتجاج ۔ مصر ی حکومت کو بتایاسابق صدر محمد مرسی کا قاتل
مصر میں 22 مارچ سن 1928 میں اخوان المسلمون تنظیم کی بنیاد رکھنے والے مفکر و عالم حسن الا بینہ کے پوتے حانی رمضان نے اپنی تقریر میں کہا کہ مصری صدر عبدالفتاح الا سیسی’غدار’ہیں۔ جینوا (ایم این این ) سوئس شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یکجا ہونے والے مظاہرین نے…
-

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ایک اور خاتون نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا
دروازہ بند ہوتے ہی ٹرمپ نے مجھ پر حملہ کیا، مجھے دیوار کے ساتھ لگا دیا اور اپنے چہرے سے زبردستی میرے ہونٹ دبانے لگا۔ پھر ٹرمپ نے میری لیگنگز پھاڑ دی اور مجھے اپنی حوس کا نشانہ بنانے کی بھر پور کوشش کی تاہم اس دوران میں خود کو آزاد کرانے میں کامیاب ہوگئی…
-

عراق میں آزاد کرد ریاست کا قیام ناقابل قبول ہوگا:جرمن چانسلر
برلن(ایم این این ) جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہاہے کہ عراق میں ایک خود مختار کرد ریاست کا قیام ناقابل قبول ہوگا۔ مرکل نے سابق وزیر خارجہ سگمار گیبرئیل کے آبائی علاقے زیریں ساکسونیا کے گوسلر شہرمیں ایک اسکول کے دورے کے دوران اس بات کا اظہارکیا۔چانسلر نے کہا کہ میں عراقی سالمیت کے…
-

ایران نے مار گرایا امریکہ کا ڈرون طیارہ۔ٹرمپ نے اس طرح دی دھمکی
واشنگٹن میں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات سے قبل امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے اس بات کی تصدیق کر لی ہے کہ امریکی ڈرون بین الاقوامی حدود میں تھا نا کہ ایران کی فضائی حدود میں۔ ایک صحافی نے امریکی صدر سے پوچھا کہ اس حوالے سے…