Category: ساراجہاں
-

صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان کا ہاتھ ۔ عالمی برادری سعودی عرب پر پابندی عائدکرے اورذاتی اثاثہ بھی منجمدکیا جائے : اقوام متحدہ
اس ماورائے عدالت قتل پر تحقیقات کرنے والی اقوا متحدہ کی خصوصی نمائندہ آنیئس کالما نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سعودی عرب پر پابندیاں عائد کرے اور یہ بھی کہا ہے کہ محمد بن سلمان کو بھی ان پابندیوں میں شامل کیا جائے۔ جینوا (ایم این این ) اقوام متحدہ کی…
-

دنیا بھر میں سات کروڑ انسان جنگوں کے باعث بے گھر۔ سب سے زیادہ مسلمان
جینوا (ایم این این ) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت سات کروڑ سے زائد انسان جنگوں اور دیگر تنازعات کے باعث بے گھر ہیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ ایسے انسانوں کی مجموعی تعداد دنیا کے بیس ویں بڑے ملک کی آبادی کے برابر ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر…
-

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ایس سی او ممالک کا تعاون ضروری ۔ شنگھائی تعاون نتظیم کے اجلاس میں پی ایم مودی کا خطاب
”کرغزستان کے صدر اور ایس سی او چوٹی کانفرنس 2019 کے موجودہ صدر سورون با جنبیکوف نے جمعہ کی صبح ایس سی او چوٹی کانفرنس میں شامل ہونے کے لئے پریسیڈینشیل پیلیس پہنچنے پر نریندرمودی کا گرم جوشی کے ساتھ خیرمقدم کیا بشکیک (ایم این این ) وزیراعظم نریندرمودی نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں…
-

نیوزی لینڈ کے پہلے دہشت گرد کا تمام الزامات سے انکار ۔ نماز کے دوران حملہ کرکے 51 لوگوں کی لی تھی جان
جمعہ کو جج نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مدعا علیہ (برینٹن) کو صحت کے حوالے سے کوئی مسائل درپیش نہیں ہیں اور وہ اپنے کیس کی پیروی کر سکتے ہیں، اپنے وکیل کو ہدایت دے سکتے ہیں اور ٹرائل کا سامنا کر سکتے ہیں ہے۔ ان کی صحت کے حوالے سے مزید…
-

اقوام متحدہ میں فلسطین کی جگہ پہلی مرتبہ ہندوستان نے اسرائیل کی حمایت کی ۔نتین یاہو نے ٹوئٹر پر لکھا :مودی کا شکریہ
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق لندن میں واقع ’شہید ‘تنظیم حقوق انسانی اور انسانی مسائل پر کام کرنے دعوی کرتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور اسرائیل نے اسے دہشت گرد تنظیم قرار دیاہے۔ جینوا (ایم این این ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہونے اقوام…
-

جرمنی میں دو مساجد پر حملہ، قرآن کے 50 سے زائد نسخے شہید
بریمین شہر میں اکثریت افغان اور پاکستانیوں پر مشتمل ہے جہاں واقع رحمان مسجد کے واقعے پر مسلمان برادری نے سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے افسوس اور رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ برلن (ایم این این ) جرمن کے بریمین شہر میں واقع رحمان مسجد میں موجود قرآن مجید کے 50 نسخے شہید…
-

ہمسائے سب سے پہلے کی پالیسی پر مودی عمل پیرا ۔ لیکن اصل پڑوسیوں پر توجہ نہیں !
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دوبارہ الیکشن جیتنے کے بعد ہمسایہ ملکوں مالدیپ اور سری لنکا کے دورے پر ہیں۔ وہ یہ دورے اپنی پالیسی ’ہمسائے سب سے پہلے‘ کو فروغ دینے اور چین کا اثرو رسوخ کم کرنے کے لیے کر رہے ہیں۔ دوسری مرتبہ منصب وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد نریندر مودی بظاہر اپنی…
-

یونان کے ایتھنز میں پہلی سرکاری مسجد کی تعمیر مکمل، نماز ستمبر میں شروع ہوگی
ایتھنز: یورپی یونین کے رکن ملک یونان کی راجدھانی میں اسی سال ستمبر میں سرکاری اخراجات پر تعمیر ہونے والی مسجد عبادت کے لیے کھول دی جائے گی۔ یہ اطلاع تعلیم اور مذہبی امور کی وزارت نے دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس تعمیر کے پیچھے انتہا پسندی سے بچنے کے لئے غير سرکاری…
-

سعودی عرب چین کے تعاون سے بیسلٹک میزائل پروگرام کے منصوبہ کو عملی جامہ پہنا رہاہے ؟
سی این این کے مطابق امریکی حکومت کو ایسی انٹلیجنس معلومات ملی ہیں جن سے تصدیق ہوتی ہے کہ سعودی عرب خفیہ بیلسٹک پروگرام چلا رہا ہے، تاہم چینل کے بقول امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے یہ معلومات کانگرس سے چھپائیں۔ واشنگٹن(ایم این این ) امریکی نشریاتی ادارے ”سی این این“ نے انکشاف کیا ہے…
-

شمالی کوریا کی ہزاروں خواتین چین میں جسم فروشی پر مجبور
لندن سے تعلق رکھنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’فیوچر اینیشی ایٹو‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق،”چین میں ہزاروں شمالی کوریائی خواتین اور لڑکیوں کو زبردستی شادی اور ناجائز جسمانی تعلقات رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔“ شمالی کوریائی خواتین کو چین میں جسم فروشی پر مجبور کرنے کے حوالے سے تیار کی گئی رپورٹ…