Category: خاص خبریں
-

کسانوں نے اتر پردیش انتظامیہ کو 7 دن کا الٹی میٹم دیا
متحدہ کسان مورچہ کی کال پرکل صبح سے اتر پردیش کے ہزاروں کسانوں کی دہلی میں داخل ہونے کے لیے جدوجہد کرنے کی تصاویر دیکھی گئیں۔ کسانوں کے دہلی مارچ کو دیکھتے ہوئے نوئیڈا کی تمام سرحدوں کو چھاؤنیوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ کسانوں کو روکنے کے لیے نوئیڈا میں ہی 5000 سے زیادہ…
-

کسانوں کی آج دہلی جانے کی تیاری، نوئیڈا سے متصل تمام سرحدوں پر کھڑی کی گئیں رکاوٹیں
اگر کسانوں کے مطالبات نہ مانے گئے تو انہوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ آج دو دسمبر کو گریٹر نوئیڈا کے کسان دہلی کی طرف مارچ کریں گے۔ یہاں کے کسانوں اور اتھارٹی کے درمیان میٹنگ تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہی تاہم اس میٹنگ سے کوئی مثبت نتیجہ…
-

مولانا بدرالدین اجمل کا سنبھل میں مسلمانوں کے خلاف پولس کی بربریت پر شدید ردعمل
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے قومی صدر، جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر و سابق رکن پارلیمنٹ اور معروف عالم دین مولانا بدرالدین اجمل نے سنبھل میں مسجد کے سروے کے نام پر پولس کے ذریعہ مسلمانوں پر کئے جانے والی ظلم و تشدد کی شدید مذمت کر تے ہوئے یوگی…
-

مہاراشٹر: سی ایم عہدے پر کشمکش، مرکزی وزیر کا بیان- ‘شندے کو اب مرکز بھیجا جائے!’
ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد بھی وزیراعلیٰ کے عہدے پر معمہ برقرار ہے۔ مہایوتی اتحاد، جس میں بی جے پی، ایکناتھ شندے کی شیوسینا اور اجیت پوار کی این سی پی شامل ہیں، نے 288 رکنی اسمبلی میں 230 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ اس کے برعکس ایم وی اے اتحاد،…
-

’بیلٹ پیپر سے انتخاب کرانے کے لیے ہم ملک گیر مہم چلائیں گے‘، کانگریس صدر کھڑگے کا اعلان
ای وی ایم کے خلاف لگاتار آواز اٹھانے والی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے اب بیلٹ پیپر سے انتخاب کا راستہ ہموار کرنے کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان آج پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے ‘سنویدھان رکشک ابھیان’ (تحفظ آئین مہم) کے عنوان سے منعقد ایک تقریب میں…
-

پارلیمنٹ کو آئین کی تمہید میں ترمیم کا حق حاصل: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 1976 کی ترمیم، جس میں آئین کی تمہید میں ‘سیکولرزم’ اور ‘سوشلزم’ جیسے الفاظ شامل کیے گئے تھے، کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج کر دی ہے۔ اس معاملے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے یہ واضح کیا کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا اختیار حسپریم کورٹ نے…
-

گوتم اڈانی کو ‘تلنگانہ’ نے بھی دیا جھٹکا، اڈانی فاؤنڈیشن کے 100 کروڑ روپے لینے سے کیا انکار
امریکی عدالت کی جانب سے رشوت کے الزام میں کارروائی کے بعد سے ہی معروف بزنس مین گوتم اڈوانی کو عالمی سطح پر کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ امریکہ اور کینیا سے ملے جھٹکوں سے اڈانی ابھی سنبھل بھی نہیں پائے تھے کہ ملکی سطح پر بھی ان کو زوردار جھٹکا لگ…
-

فرانس کی ٹوٹل اینرجیز کمپنی کا اڈانی گروپ میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلان
فرانسیسی توانائی کمپنی ٹوٹل اینرجیزایس ای نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ وہ اڈانی گروپ کی کمپنیوں میں اس وقت تک کوئی نئی سرمایہ کاری نہیں کرے گی جب تک کہ اڈانی گروپ کے بانی گوتم اڈانی کو رشوت ستانی کے الزامات سے بری نہیں کر دیا جاتا۔ اپنے مزید بیان میں توانائی…
-

آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کا انتخابی اجلاس دوسری میقات کے لیے مولاناخالدسیف اللہ رحمانی صدراورمولانافضل الرحیم مجددی جنرل سکریٹری منتخب مولاناعبیداللہ خاں اعظمی نائب صدرمنتخب،امیرشریعت احمدولی فیصل رحمانی بورڈکے رکن اورسکریٹری نہیں رہے
بنگلورو : (پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈکے انتخابی اجلاس میں دوسری معیادکے لیے فقیہ العصر ممتازعالم دین حضرت مولاناخالدسیف اللہ رحمانی کوباتفاق رائے صدراورحضرت مولانافضل الرحیم مجددی کوجنرل سکریٹری منتخب کرلیاگیا۔چونکہ یہ انتخابی اجلاس تھااس لئے تمام میقاتی اراکین اورعہدیداران،مجلس عاملہ کابھی انتخاب عمل میں آناتھالہٰذاتاسیسی اراکین کی نشست میں تاسیسی اراکین کی خالی…
-

وقف بورڈ بل: اپوزیشن نے جے پی سی کی مدت کار میں توسیع کا کیا مطالبہ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے کی ملاقات
‘وقف بورڈ (ترمیمی) بل 2024’ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو جلد ہی اپنی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنی ہے۔ لیکن آج جب پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہوا تو اس سے قبل جے پی سی میں شامل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے…