Category: خاص خبریں
-

ایران-اسرائیل جنگ کا اثر: شیئر بازار میں آئی زبردست گراوٹ، امبانی-اڈانی کو بھی لگا جھٹکا
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کا اثر گزشتہ کاروباری دن جمعرات کو ہندوستانی شیئر بازار پر بھی دیکھنے کو ملا جس کے تحت سینسیکس اور نفٹی میں بڑی گراوٹ آئی تھی۔ ایک طرف جہاں سینسیکس 1770 پوائنٹس کے ساتھ ٹوٹ کر بند ہوا تھا تو وہیں نفٹی میں 546 پوائنٹس کی کمی آئی…
-

انہدامی کارروائی صرف اس وقت ہونی چاہئے جب یہ آخری آپشن ہو، بلڈوزر کارروائی معاملہ پر سپریم کورٹ کا تبصرہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن کیس کی سماعت کے دوران عوامی تحفظ کے اصول کو سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مذہبی ڈھانچے کو جو عوام کی زندگی میں رکاوٹ بنتا ہے، ہٹایا جانا چاہیے۔ جسٹس گوائی نے کہا کہ ‘ہم ایک سیکولر نظام میں ہیں، لہذا غیر قانونی تعمیرات پر…
-

امانت اللہ خان کو عدالت سے راحت نہیں، حراست کی مدت میں 7 اکتوبر تک توسیع
دہلی وقف بورڈ سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کے مطالبہ پر راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کو ان کی عدالتی حراست 7 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ امانت اللہ کو 14 دنوں کی…
-

بہار میں زمین کے سروے کو لے کر نیا اپ ڈیٹ، کاغذات تیار کرانے کے لئے تین ماہ کا وقت
خبروں کے مطابق بہار میں زمین کے سروے کو لے کر عوام کے مفاد میں نتیش حکومت بڑا فیصلہ لینے جا رہی ہے۔ 21 ستمبر کو پورنیہ میں ریونیو اور لینڈ ریفارم محکمہ کے وزیر دلیپ جائسوال نے کہا کہ اب ہم لوگوں کو کاغذات تلاش اکرنے اور کاغذات تیار کرنے کے لیے تین ماہ…
-

دبئی کے عظیم الشان عالمی مشاعرے میں مشہور ہندوستانی شاعرہ فوزیہ رباب کی پذیرائی
قدیم اور مؤقر ادبی تنظیم ’اپلاز ادب‘ کے زیر اہتمام ایچ بی ایل اور شرف ایکسچینج کے اشتراک سے پی اے ڈی، دبئی میں عالمی مشاعرے کا انعقاد دبئی کے عظیم الشان عالمی مشاعرے میں مشہور ہندوستانی شاعرہ فوزیہ رباب نے شرکت کی۔ جہاں ہزاروں کی تعداد میں شریک سامعین نے ان کے کلام کی…
-

وقف ترمیمی بل کسی صورت میں منظور نہیں: جمعیۃ علماء ہند
بہار، آندھراپردیش اور دہلی میں بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر منعقد میٹنگ میں ملی جماعتوں اور سیاسی و قانونی شخصیات کا متفقہ فیصلہ نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر جمعیۃ کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں وقف…
-

منشیات دہشت گرد لڈی رام کو ای ڈی نے گرفتار کیا، ملزم حزب المجاہدین کو رقم فراہم کراتا تھا
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نارکو دہشت گردی کے ملزم لڈی رام کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اس پر حزب المجاہدین کی مالی معاونت کا بھی الزام ہے۔ ای ڈی نے ملزم کو جموں کی عدالت میں پیش کیا جہاں اسے چار دن کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیج…
-

اتر پردیش کے 513 مدارس نے اپنی منظوری کو سرینڈر کر دیا، کئی مدارس اسکول میں ہوں گے تبدیل!
اتر پردیش سے ایک بڑی خبر یہ سامنے آ رہی ہے کہ 513 مدارس نے اپنی منظوری کو سرینڈر کر دیا ہے۔ ریاستی مدرسہ بورڈ نے اس سلسلے میں کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے معاملہ رجسٹرار کے پاس بھیج دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جن مدارس نے اپنی منظوری کو سرینڈر کیا ہے،…
-

ہمارے اور بی جے پی کے درمیان نظریاتی جنگ چل رہی ہے: راہل گاندھی
کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے منگل کی رات دیر گئے واشنگٹن ڈی سی میں بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کانگریس اور ان کے اتحادیوں کا بی جے پی اور آر ایس ایس سےنظریاتی جنگ چل رہی ہے۔ یہ ہندوستان کے دو بالکل…
-

سپریم کورٹ آف انڈیا کا بلڈوزر کاروائی کے خلاف تبصرہ خوش آئند : آل انڈیا ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے بلڈوزر کاروائی کے خلاف حالیہ تبصرے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے عدل و انصاف کے حق میں اہم قرار دیاہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی بلڈوزر کاروائی غیر قانونی ہے…