Category: خاص خبریں
-

عرب پارلیمان کا فلسطینی شہداء ا اور اسیران کے 1000 اقارب کے حج کی میزبانی کا خیر مقدم
عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل بن عبدالرحمٰن العسومی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے اس اعلان کو سراہا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی شہداء ، اسیران اور زخمیوں کےخاندانوں کے ایک ہزار افراد کے حج کی میزبانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک ہزار فلسطینیوں کے حج…
-

اتراکھنڈ: اترکاشی کے پرولا سے مسلم تاجروں کی ہجرت، 42 سال پرانے کاروبار کو سمیٹا
اترکاشی: اتراکھنڈ کا اترکاشی ضلع گزشتہ کچھ دنوں سے فرقہ وارانہ کشیدگی کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ ماحول اتنا خراب ہو گیا ہے کہ ایک مخصوص طبقہ کے لوگوں کو راتوں رات اپنا کاروبار سمیٹ کر بھاگنا پڑ رہا ہے۔ اب تک کئی مسلم تاجر ضلع کے پرولا علاقے سے نکل چکے ہیں۔ تاہم،…
-

عمر خالد کو ایک ہزار دن تک قید میں رکھنا ذہنی دیوالیہ پن کی دلیل ہے: رویش کمار
عمر خالد کی رہائی کیلئے منعقدہ پریس کانفرنس میں رویش کمار اورمنوج جھا سمیت اہم شخصیات کا اظہارِ خیال ’’عمر خالد جیسے اچھے اور باصلاحیت نوجوان کو ایک ہزار دن دن قید میں رکھنا سماجی بربادی کے ساتھ ساتھ ذہنی دیوالیہ پن کی بھی نشانی ہے۔ یہاں تک کہ انگریزوں کے خلاف آزادی کی…
-

اسمرتی ایرانی نے سوال پوچھنے والے صحافی کی نوکری کھائی: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے اتوار کو کہا کہ ملک میں پریس کی آزادی کی بات کرنے والی مودی حکومت میں کابینی وزیر اسمرتی ایرانی سے جب ایک صحافی نے سوال پوچھا تو وہ اس پر بھڑک گئیں اور پھر اسے تب مرکزی وزیر کے غصے کا شکار بننا پڑا اور اب اس کی نوکری بھی…
-

جموں وکشمیر کے عوام کو جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم رکھنا سود مند نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سری نگر: جمہوریت کے فقدان، غیر یقینیت اور بے چینی نے جموں و کشمیر کے عوام مشکلات کے بھنور میں دھکیل دیا ہے اور نئی دلی میں بیٹھے حکمران غیر سنجیدگی اور غیر دانشمندگی کا مظاہرہ کرنے کی حدیں پار کر رہے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے…
-

دار العلوم دیوبند جا رہے ہندو تنظیموں کے ارکان کو کیا گیا نظربند، مسلم نوجوانوں کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کا مطالبہ
مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ہندو تنظیموں کے اراکین کو اس وقت گھر میں نظر بند کر دیا گیا جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ سہارنپور ضلع میں واقع عالمی شہرت یافتہ دارالعلوم دیوبند جائیں گے تاکہ مسلم نوجوانوں کے خلاف ‘فتوی’ جاری کرنے کا مطالبہ کر سکیں۔ ان اراکین…
-

اڈانی کا ایک اور پروجیکٹ ہنڈن برگ رپورٹ کی بھینٹ چڑھا، 400 کروڑ روپے میں ہونے والا تھا معاہدہ
ہنڈن برگ رپورٹ کی وجہ سے اڈانی گروپ کو پہلے ہی بہت بڑے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور اب ایک ایسی خبر سامنے آ رہی ہے جو اس خسارے کو مزید بڑا بنا رہی ہے۔ اڈانی گروپ کے خلاف رواں سال جنوری میں سامنے آئی رپورٹ کا منفی اثر 5 ماہ بعد بھی…
-

مہاراشٹر: کولہاپور اور احمد نگر کے بعد اب آشٹی میں کشیدگی، ہندو تنظیموں کی اپیل پر بازار رہے بند
مہاراشٹر میں ٹیپو سلطان اور اورنگ زیب کو لے کر سیاست دن بہ دن گرم ہوتی جا رہی ہے۔ ریاست کے الگ الگ حصوں میں واٹس ایپ پر لگائے گئے اورنگ زیب کی تعریفوں پر مبنی اسٹیٹس کو لے کر ہندوتوا تنظیموں میں ناراضگی بڑھتی جا رہی ہے۔ کولہاپور اور احمد نگر میں گزشتہ دنوں…
-

لٹیری نکلی یوگی کی پولیس، اوریا میں 50 کلو چاندی کی لوٹ معاملے میں داروغہ اور کانسٹیبل سمیت 6 گرفتار
اتر پردیش میں بی جے پی کی یوگی حکومت میں پولیس کے روزانہ نئے کارنامے سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ کارنامہ اوریا میں دیکھنے کو ملا جہاں 50 کلو چاندی کی لوٹ معاملے میں یوپی پولیس کا داروغہ اور جوان ہی ماسٹر مائنڈ نکلا۔ اوریا پولیس نے باندا کے ایک کاروباری سے 50 کلوگرام چاندی…
-

کرناٹک میں بجرنگ بلی کا جادو نہیں چلا تو اب بی جے پی نے اورنگزیب پر سیاست شروع کر دی: سنجے راؤت
ممبئی: شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راؤت نے مہاراشٹر کے کولہاپور میں تشدد پر بی جے پی اور شندے حکومت پر تنقید کی۔ سنجے راؤت نے کہا کہ کولہاپور میں جس طرح سے فسادات ہوئے یا بھڑکائے گئے اس کے پیچھے کون ہے؟ انہوں نے کہا کہ جس اورنگ زیب کو ہم…