Category: خاص خبریں
-

وقف ایکٹ 2025 سے وقف املاک کو فائدہ کے بجائے نقصان کا خطرہ جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام قانونی ماہرین، علماءو دانشوروں کا مشترکہ اجلاس
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام مدنی ہال، دفتر جمعیۃ علماء ہند میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں ممتاز ماہرین قانون، علمائے کرام، دانشوروں اور سماجی رہنماؤں نے متفقہ طور پر وقف ایکٹ 2025 کی متعدد خامیوں کو اجاگر کرتے ہوئے اسے وقف املاک کےلیے خطرہ قرار دیا۔ مقررین نے زور دیا کہ…
-

وقف قانون کو نافذ کرنے سے ریاستیں انکار نہیں کرسکتیں: بی جے پی
نئی دہلی: بی جے پی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ’ریاستیں وقف ترمیمی ایکٹ کو لاگو کرنے سے انکار نہیں کر سکتی ہیں‘۔ آئینی دفعات کا حوالہ دیتے ہوئے بھگوا پارٹی نے کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ پارٹیاں قانون کی مسلسل مخالفت کرتی…
-

وقف ایکٹ احتجاج: مرشد آباد تشدد کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ
بنگال کے کئی اضلاع میں فرقہ وارانہ اور سیاسی تشدد کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی اپیل کی گئی ہے۔ نئی دہلی: وقف (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف مرشد آباد ضلع میں پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ بنگال کے دیگر اضلاع کے…
-

اگر آئین کا بنیادی ڈھانچہ نظام کمزور ہوا تو پھر ہو سکتا ہے ‘جلیانوالہ باغ’ سانحہ: سپریم کورٹ کے سابق جج کا انتباہ
سپریم کورٹ کے سابق جج روہنٹن نریمن نے سخت انتباہ کیا ہے کہ اگر آئین کے ‘بنیادی ڈھانچے’ کے نظام کو کسی بھی طرح کمزور کیا گیا تو یہ ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا اور جلیانوالہ باغ قتل عام جیسے واقعات پھر سے ہونے کا خدشہ پیدا ہو جائے گا۔ جسٹس روہنٹن نریمن…
-

وقف ترمیمی قانون پر احتجاج ضروری مگر پر امن اور قانون کے دائرے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلمانان ہند سے دردمندانہ اپیل
نئی دہلی: کل مرشد آباد (مغربی بنگال) کے احتجاجی جلوس پر پولس کی بربریت نے تین مسلم نوجوانوں کی جان لے لی ، جس کی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور مغربی بنگال کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ خاطی افسران کے خلاف سخت کاروائی کرے…
-

وقف ترمیمی ایکٹ 2025 ملک کے آئین مخالف اور اکثریتی تسلط کی علامت، اخیر تک جد وجہد کا اعلان
مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قانون کو فوری طور واپس لے اور پر امن مظاہرے کو روکنےسے باز آئے ، مجلس عاملہ نے اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کارروائی ،یکساں سول کوڈ، بلڈوزر کارروائی کو آئین مخالف عمل قرار دیا، فلسطین کے معاملے میں بھارت سرکار…
-

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 27 واں روز، قتل عام کا سلسلہ جاری
غزہ: قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ 27 روز میں جاری ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے جاری اس وحشیانہ جارحیت میں نہتے شہریوں کا قتل عام بھی جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے آج اتوار کی صبح…
-

جئے پور کے منوہرپور-دوسا قومی شاہراہ پر کار اور ٹریلر کی شدید ٹکر، ایک ہی کنبہ کے 5 لوگوں کی موت
راجستھان کی راجدھانی جئے پور میں دردناک سڑک حادثہ ہوا ہے۔ یہاں اتوار کی صبح کے منوہر پور-دوسرا قومی شاہراہ 148 پر نیک والا ٹول پلازہ کے پاس ایک کار اور ٹریلر میں آمنے سامنے کی زوردار ٹکر ہو گئی جس میں 5 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اطلاع کے مطابق یہ…
-

پیگاسس کے نشانے پر 100 ہندوستانی شہری، متاثرہ ممالک میں ہندوستان دوسرے نمبر پر
نئی دہلی: وہاٹس ایپ کی جانب سے اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف دائر مقدمے میں عدالت میں پیش کردہ نئی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ پیگاسس اسپائی ویئر کے ذریعے 2019 میں دنیا بھر میں 1223 افراد کو نشانہ بنایا گیا، جن میں سے 100 افراد کا تعلق ہندوستان سے تھا۔…
-

وقف ترمیمی بل پر احتجاج جائز، حکومت کو پرامن تحریک پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے: ڈمپل یادو
مین پوری: وقف (ترمیمی) بل 2025 (جو اب قانون بن چکا ہے) کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں پر سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمان ڈمپل یادو نے جمعرات کو سخت ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر احتجاج شائستگی اور امن کے ساتھ کیا جائے تو حکومت کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے…