Category: خاص خبریں
-

اسٹامپ چوری معاملہ: عبداللہ اعظم پر 3.71 کروڑ روپے جرمانہ، ڈی ایم کورٹ کا فیصلہ
رام پور: سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور قومی جنرل سکریٹری محمد اعظم خان کے بیٹے اور سابق رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کی قانونی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) کی عدالت نے اسٹامپ ڈیوٹی چوری کے معاملے میں ان پر 3 کروڑ 71 لاکھ 87 ہزار 800 روپے کا…
-

ٹرمپ کی نظر اب حساس صنعتوں پر، دوا ساز مصنوعات پر بھاری ٹیرف کی تیاری، دنیا میں تشویش
‘ٹیرف جنگ’ سے اس وقت پوری دنیا میں زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مسلسل اپنے فیصلوں سے دوسرے ملکوں کو پریشانی میں ڈال رہے ہیں۔ اس درمیان انہوں نے ایک اور چونکانے والا بیان دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ بہت جلد فارماسیوٹیکلس یعنی دوا صنعت پر ایک…
-

وقف قانون تفریق پر مبنی اور مذہبی آزادی کے منافی مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
نئی دہلی: پارلیمنٹ سے منظور شدہ وقف قانون پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی عرضی کل رات عدالت عظمی میں داخل کردی گئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے پریس کو بتایا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پٹیشن میں پارلیمنٹ سے…
-

’دینک جاگرن‘ کا مکمل بائیکاٹ: جو کام مسلم لیڈروں کو کرنا چاہیے تھا وہ اکھلیش نے کر دکھایا
نئی دہلی :سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے کچھ میڈیا گروپس کے خلاف ایک بڑی مہم شروع کی ہے۔ انہوں نے اپنی پارٹی کے کارکنوں اور حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اخبارات روزنامہ جاگرن اور نیوز 24 کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ اکھلیش نے…
-

جنتا دل یو کے رہنماؤں پر تنقید کرنے پر صحافی فضل المبین کے خلاف ایف آئی آر سی ایم ایف کے صدر شمس تبریز قاسمی کی سخت مذمت
بہار میں وقف بل کے حوالے سے اٹھے تنازع کے درمیان صحافی فضل المبین کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج جمہوری اقدار اور اظہار رائے کی آزادی پر سنگین سوالات کھڑے کر رہا ہے۔ ڈیجیٹل چینل “ملی خبر” کے ایڈیٹر اور یوٹیوبر فضل المبین نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی افطار پارٹی میں شامل…
-

وقف ترمیمی بل 2024 کے سلسلے میں حکومت کا رخ افسوسناک
وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ جلد ہی ملک گیر احتجاج اور قانونی کارروائی کرے گا: جنرل سکریٹری بورڈ نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ سمیت تمام ملی تنظیموں اور ملک کے تمام مسلمانوں اور انصاف پسند شہریوں کے سخت اعتراض کے باوجود وقف ترمیمی بل 2024…
-

وقف بل: مستقل پولرائزیشن کا خدشہ،آئین کاغذ پر رہ جائے گا: سونیا کی وارننگ
” ….آئین پر آر ایس ایس، بی جے پی اور ان کے اتحادیوں کا یہ حملہ آج مسلمانوں پر ہے، لیکن مستقبل میں دیگر برادریوں کو بھی نشانہ بنائے گا “۔(راہل گاندھی ) نئی دہلی:کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے وقف بل کو آئین پر کھلا حملہ قرار دیا ہے اور خبردار کیا…
-

وقف خالص دینی اور مذہبی مسئلہ ہے اس میں سرکار کی دخل اندازی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں، وقف بل منظور ہونا ہندوستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہوگا: مفتی ابوالقاسم نعمانی
دیوبند: (سمیر چودھری) عالمی شہرت یافتہ دینی دانشگاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے مودی حکومت کے ذریعے پارلیمنٹ میں وقف بل پیش کیے جانے پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر بدقسمتی سے یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو یہ ہندوستان کی جمہوری…
-

وقف بل پر اکھلیش یادو کا حملہ، عید پر پابندیاں، 1000 ہندو لاپتہ، کیا یہی ہے حکومت کی پالیسی؟
نئی دہلی: لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پر جاری بحث کے دوران سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے سوال اٹھایا، “یہ لوگ نوٹ بندی لے کر آئے، کیا ہوا؟ گنگا-جمنا صاف ہوئیں؟ گود لیے گئے گاؤں کا کیا ہوا؟” انہوں نے مزید…
-

وقف جائیداد مسلم کمیونٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہے: کلیان بنرجی
نئی دہلی: ترنمول کانگریس کے رہنما کلیان بنرجی نے وقف ترمیمی بل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ آئین کے خلاف اور جمہوری ڈھانچے پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی وقف املاک پر سیاست کر رہی ہے، جبکہ یہ مسلم کمیونٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ کلیان بنرجی نے…