Category: خاص خبریں
-

بیٹے اسد کے برابر میں سپرد خاک کئے گئے عتیق احمد اور اشرف، بیوی شائستہ پروین نہیں ہوئی شامل، عدالتی تحویل میں رہنے والے دو نابالغ بیٹںوں کی تدفین میں شرکت
لکھنؤ : عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کی اتوار کو بعد نماز عشا تدفین عمل میں لائی گئی۔ عتیق احمد اور اشرف کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ دونوں کو پولیس کی حفاظت میں ہفتے کی رات دیر گئے معمول کے چیک اپ کے…
-

عدالتی جانچ کے حکم سے دفعہ 144 تک، ان 5 نکات میں جانیے عتیق کے قتل سے اب تک کیا کیا ہوا؟
اترپردیش میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کا قتل کردیا گیا ہے۔ دونوں کا قتل، پریاگ راج میں میڈیکل کالج کے باہر اس وقت کیا گیا، جب وہ پولیس حراست میں میڈیا کے سوالون کا جواب دے رہے تھے۔ پولیس حراست میں لگاتار گولیاں برساکر سابق رکن پارلیمنٹ کے قتل سے پوری…
-

عتیق اور اشرف کے قتل کے بعد یوپی میں ہائی الرٹ پریاگ راج میں دفعہ 144 نافذ، وزیر اعلی ہاؤس میں اعلی سطحی میٹنگ، سوشل میڈیا پر بھی نظر
لکھنو: الہ آباد میں عتیق احمد اور اس کے بھائی کے دردناک قتل کے بعد پوری ریاست میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ وزیراعلی ہاوس میں اعلی سطحی میٹنگ ہورہی ہے۔ لائیو ہندوستان ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق پولس کے اعلی اہکار اور وزارت داخلہ کے اہم ذمہ دار میٹنگ میں موجود ہیں۔ میٹنگ…
-

عتیق احمد اور اس کے بھائی کا قتل، بیٹے اسد کی تدفین کے کچھ گھنٹوں بعد ہی گولی ماردی گئی
لکھنو: عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو پریاگ راج میں گولی مار کر قتل کردیا گیاہے ۔ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق پریاگ راج میڈیکل کالج کے پاس یہ واردات رونما ہوئی۔ دونوں کو ہی دس سے زائد گولی ماری گئی ہے۔ اس معاملے میں پولس نے دو لوگوں کو…
-

درگاہ خواجہ قطب شاہ چشتی اشوکا روڈ بھی انہدامی کارروائی کی زد میں
وقف بورڈ چیئرمین نے خطرہ کے پیش نظر دہلی پولیس کمشنر کو لکھا مکتوب، کہا یہ درگاہ روڈ کی تعمیر سے بھی قبل کی ہے، انکروچمنٹ مخالف مہم کے نام پر مسلم عبادتگاہوں کو نشانہ بنانا غلط: امانت اللہ خان نئی دہلی: (ملت ٹائمز) وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے دہلی کے پولیس…
-

دنیا کے کسی بھی ملک کی آزادی فلسطین کی آزادی کے بغیر نا مکمل ہے: کنور دانش علی
القدس کمیٹی , آل انڈیا شیعہ کونسل و اہل بیت کونسل کے زیر اہتمام فلسطین کی حمایت میں “یوم قدس کانفرنس” کا انعقاد نئی دہلی: فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی یوم قدس کے موقع پر آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام ” یوم قدس کانفرنس” کا…
-

حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کی وفات پوری امت اسلامیہ کے لیے بڑا حادثہ اور مسلمانانِ ہند کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پوری امت کے لئے…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کا انتقال علمی حلقوں میں غم کی لہر، کل بعد نماز فجر رائے بریلی میں تدفین
لکھنؤ: عالم اسلام کی محبوب شخصیت ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی ۲۱؍ رمضان المبارک کی شام خدا کے حضور پہنچ گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ حضرت کی طبیعت کے تعلق سے کچھ دن قبل ہی خبر آئی تھی کہ…
-

کرناٹک حکومت کے ذریعہ مسلمانوں کے 4 فیصد کوٹہ کو ختم کیے جانے کا فیصلہ سپریم کورٹ پہنچا، سماعت کو ملی منظوری
سپریم کورٹ نے 13 اپریل کو کرناٹک میں مسلمانوں کا چار فیصد کوٹہ ختم کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف داخل عرضی پر سماعت کے لیے حامی بھر دی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے وکیل کپل سبل کے مطالبہ…
-

عتیق احمد کا بیٹا اسد انکاؤنٹر میں ہلاک، جھانسی میں ایس ٹی ایف کی کارروائی
لکھنؤ: یوپی ایس ٹی ایف نے اومیش پال قتل کیس میں کارروائی کرتے ہوئے زوراور لیڈر عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹر غلام احمد کو ایک مقابلہ میں ہلاک کر دیا ہے۔ ‘انڈین یکسپریس’ کی رپورٹ کے مطابق یوپی ایس ٹی ایف نے جھانسی میں یہ کارروائی کی ہے۔ الہ آباد کے اومیش پال…