Category: خاص خبریں
-

کرناٹک اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے جاری کی 23 امیدواروں کی دوسری فہرست، شیٹار کا نام غائب
بنگلورو: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے لیے بی جے پی نے اپنے 23 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ حال میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق کانگریس لیڈر ناگراج چھبی کو کل گھاٹگی سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایس سی لیڈر اشونی سمپگی کو کولار گولڈ…
-

کرناٹک بی جے پی میں بغاوت! ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض سابق وزیر اعلیٰ لکشمن ساوڑی کا پارٹی سے استعفی کا اعلان
بیلگاوی (کرناٹک): کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جا چکا ہے، بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کے قانون ساز کونسل کے رکن، بیلگاوی ضلع کے بااثر لیڈر و سابق نائب وزیر اعلیٰ لکشمن سنگاپا ساوڑی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی…
-

دہلی میں ڈھائی سو سالہ قدیم مسجد کے کچھ حصے کے ساتھ مدرسہ پر چلا بلڈوزر
نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے بنگالی مارکیٹ میں واقع ایک مسجد اور اس میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن کی دیوار اور کمروں پر سرکاری عملے نے بلڈوزر کارروائی کی۔ جانکاری کے مطابق یہ کارروائی لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے۔ وہیں مسجد انتظامیہ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے…
-

کینیڈا: مسجد کےاحاطے میں نمازی کو کچلنے کے کوشش، ملزم گرفتار
کینیڈا کی پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ ایک شخص کو گرفتار کر کے، اس کے بقول “نفرت انگیز واقعہ” میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس شخص نے مبینہ طورپر ایک مسجد کے احاطے میں ایک نمازی کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی اور انہیں دھمکیاں دیں…
-

الیکشن کمیشن نے این سی پی، ٹی ایم سی اور سی پی آئی سے قومی پارٹی کا درجہ چھینا، عآپ کو قومی پارٹی کا درجہ حاصل
کرناٹک اسمبلی انتخاب سے ٹھیک پہلے انتخابی کمیشن نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا ہے۔ ساتھ ہی انتخابی کمیشن نے این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی)، ٹی ایم سی (ترنمول کانگریس) اور سی پی آئی (کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا) کا قومی پارٹی کا درجہ واپس لے…
-

جھارکھنڈ: جمشید پور تشدد معاملے میں بی جے پی لیڈر سمیت 60 گرفتار، حالات قابو میں لیکن انٹرنیٹ ہنوز بند
جھارکھنڈ کے جمشید پور کے شاستری نگر میں اتوار کی شب دو طبقات کے درمیان کشیدگی کے بعد تشدد، آگ زنی اور پتھراؤ کے واقعات کے سلسلے میں بی جے پی کے قدآور لیڈر ابھے سنگھ سمیت 60 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ابھے سنگھ کی گرفتاری کے خلاف شہر کے بشٹوپور…
-

اتر پردیش میں سرکاری املاک پر نماز پڑھنے پر 28 کے خلاف مقدمہ درج
لکھیم پور کھیری: اتر پردیش پولیس نے لکھیم پور کھیری کے کاشی رام علاقے میں ریاستی سرکاری املاک پر مبینہ طور پر لاؤڈ اسپیکر لگانے اور اجتماعی نماز ادا کرنے کے الزام میں 28 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جن میں تین نامزد اور دیگر نا معلوم لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا…
-

سپریم کورٹ میں گیان واپی مسجد میں وضو کے انتظامات کا مطالبہ کرنے والی عرضی داخل، 14 اپریل کو ہوگی سماعت
وارانسی کی گیان واپی مسجد میں وضو کے انتظامات کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ مسجد کی انتظامی کمیٹی کی جانب سے چیف جسٹس سے جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ اس معاملے کی سماعت 14 اپریل کو کرے گی۔
-

سونی پت: مسجد پر ہتھیار بند شدت پسندوں کا حملہ، کئی نمازی شدید زخمی
سونی پت: ہریانہ کے سونی پت میں مسلح دہشت گردوں نے ایک مسجد پر حملہ کردیا۔ الزام ہے کہ حملہ آوروں نے رمضان کے مہینے میں مسجد میں نماز ادا کرنے والے لوگوں پر حملہ کیا۔ اس دوران مسجد میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔پولیس نے 18 نامزد افراد سمیت 19 افراد کے خلاف مقدمہ…
-

نصابی کتابوں سے مغلیہ اور دیگر تواریخ کو حذف کرنے پر مورخین کا ردعمل، ’حکومت کا ایجنڈہ جانبدار اور تقسیم کاری‘
نئی دہلی: نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نے حال ہی میں تاریخ کی کتابوں سے کچھ اقتباسات کو حذب کیا گیا ہے۔ خاص طور پر بارہویں جماعت کی نصابی کتاب سے مغلوں سے متعلق کچھ حصے اور گیارہویں جماعت کی کتاب سے نوآبادیات سے متعلق حصوں کو ہٹایا…