Category: خاص خبریں
-

تاریخ مٹ نہیں سکتی، لال قلعہ اور ہمایوں کا مقبرہ کیسے چھپاؤ گے؟ این سی ای آر ٹی تنازعہ پر فاروق عبداللہ کا رد عمل
این سی ای آر ٹی کے ذریعہ بارہویں کی تاریخ کی کتاب سے مغل حکومت پر مبنی باب ہٹانے پر زبردست تنازعہ چل رہا ہے۔ کانگریس سمیت تمام اپوزیشن پارٹیاں اس تبدیلی کو لے کر مودی حکومت پر حملہ آور ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ بیان نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ…
-

آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر اور جمعیۃ علماء بہار کے سکریٹری نے بہار کے چیف سکریٹری کو بہار شریف سے متعلق میمورنڈم پیش کیا
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی اورجمعیۃ علماء بہار کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر فیض احمد قادری نے بہار شریف کے فساد زدہ علاقے کا دورہ کرنے کے بعد مکمل صورت حال سے متعلق ایک میمورنڈم بہار کے چیف سکریٹری جناب عامر سبحانی صاحب کو پیش…
-

تاج محل محبت کی علامت نہیں، اسے گرا کر مندر تعمیر کرائیں! بی جے پی رکن اسمبلی کی وزیر اعظم مودی سے اپیل
گوہاٹی: یوپی میں بچوں کی نصابی کتب سے مغلیہ تاریخ کو حذف کرنے کے اعلان کے بعد اب آسام سے بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) کے لیلڈر نے تاج محل کو منہدم کرنے کی اپیل کی ہے! رکن اسمبلی روپ جیوتی کرمی نے کہا کہ ”تاج محل محبت کی علامت نہیں ہے اور میں…
-

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، سیکڑوں زخمی، 400 گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: کل منگل کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی کوشش کی۔ قابض فوج نے آج صبح ایک بار پھرمسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سیکڑوں نمازیوں کو زخمی جب کہ…
-

سوال کرنا میڈیا کی ذمہ داری، حکومت پر تنقید اینٹی نیشنل نہیں! سپریم کورٹ نے پریس اور مرکز کو دکھایا آئینہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے میڈیا کے فرائض کی یاد دہانی کراتے ہوئے مرکز کو آئینہ دکھایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے بدھ کے روز ملیالم زبان کے نیوز چینل ‘میڈیا ون’ کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کا فرض ہے کہ وہ حکام سے سوال کرے اور لوگوں کے سامنے سچائی لائے۔…
-

‘بہار شریف اور ساسارام میں گڑبڑی کرنے کی کوشش ہوئی’، بہار کے تشدد پر نتیش کمار کا بیان
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے رام نومی کے موقع پر نالندہ کے بہار شریف اور ساسارام میں ہوئے تشدد کو لے کر ایک بار پھر مرکزی حکومت اور بی جے پی کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ نتیش نے پھر کہا کہ گڑبڑی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ انتظامی ناکامی سے…
-

لنچنگ-ہیٹ اسپیچ جیسے معاملوں میں سخت کارروائی کی جائے گی، مسلم وفد سے ملاقات کے دوران امت شاہ کی یقین دہانی
نئی دہلی: مسلم مذہبی رہنماؤں کے ایک وفد نے وزیر داخلہ امت شاہ سے دیر رات گئے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں بڑھتے ہوئے ‘اسلامو فوبیا’ پر بحث کی گئی۔ وفد کی قیادت ممتاز عالم دین مولانا محمود مدنی کر رہے تھے۔ مولانا مدنی کے علاوہ وفد میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے…
-

شاہی عیدگاہ مسجد میں ‘امینی سروے’ پر متھرا کورٹ نے لگائی روک، آئندہ سماعت 11 اپریل کو
متھرا میں شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد اراضی تنازعہ معاملہ میں کورٹ نے ایک انتہائی اہم حکم صادر کیا ہے۔ متھرا کورٹ نے شاہی عیدگاہ کے امینی سروے کیے جانے کے حکم پر پابندی لگا دی ہے۔ اس معاملے کی سماعت فاسٹ ٹریک سول سینئر ڈویژن کورٹ کے جج کی عدالت میں…
-

بہار میں رام نومی جلوس کے دوران مدرسہ عزیزیہ کو نہیں بلکہ 100 سالہ تاریخ کو نذرِ آتش کیا گیا
بہار کی راجدھانی پتنہ سے تقریباً 70 کلو میٹر دور موجودہ نالندہ ضلع کے بہار شریف میں رام نومی کے دوران ہوئے تشدد نے ہر کسی کو اندر سے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بہار شریف کی آبادی تقریباً 3.5 لاکھ مانی جاتی ہے جس میں مسلم آبادی 30 سے 35 فیصد ہے۔ رام نومی…
-

مدرسہ عزیزیہ حملہ: 110 سال قدیم لائبریری کو نذرِ آتش کیے جانے کی تصویریں ذہن کو جھنجھوڑ دیتی ہیں!
رام نومی کا جلوس جو ایک مدت سے نالندہ ضلع کے بہار شریف میں نکالا جاتا رہا ہے اور کبھی وہاں کوئی فرقہ وارانہ تشدد یا دیگر کوئی پر تشدد واقعہ پیش نہیں آیا، لیکن اس سال 31 مارچ یعنی جمعہ کے روز اس جلوس میں جو دیکھنے کو ملا اس نے سب کو اندر…