Category: Uncategorized
-

جموں کشمیر اسمبلی تحلیل،محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل
انہوں نے مکتوب میں کہا تھا کہ پی ڈی پی کو حکومت کی تشکیل کے لئے نیشنل کانفرنس اور کانگریس کی حمایت حاصل ہوگئی ہے اور اسمبلی میں تینوں جماعتوں کے اراکین کی تعداد 56 ہے سری نگر (ایم این این ) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے گورنر ستیہ…
-

افغان میں سیرت النبی کے جلسہ پر خودکش حملہ ،50 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت میں کیے گئے ایک خودکش حملے میں کم از کم پچاس افراد مارے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا نشانہ مذہبی علماء کا اجتماع تھا۔ اس تقریب میں کثیر تعداد میں دوسرے لوگ موجود تھے۔ کابل(ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت میں کیے گئے ایک خودکش حملے میں کم از کم…
-

ہندوتنظیموں کے اجتماع سے اجودھیا کے مسلمانوں میں دہشت کا ماحول ،حکومت سے اقبال انصاری نے سیکوریٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا
24 و 25 نومبر کو ایودھیا میں ہندووں کا جو اجتماع ہونا ہے، اس کو لے کر علاقے کا ماحول کشیدہ نظر آ رہا ہے۔ خصوصاً مسلم طبقہ میں ایک خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے اجودھیا (ایم این این ) رام مندر تعمیر کے لیے ہندوتوا تنظیمیں اپنا پورا زور صرف کر…
-

اردو اکیڈمی کے جشن وراثت میں گاندھی جی کو پیش کیاگیا خراج عقیدت۔چوتھے روز بھی فنکاروں نے دکھایا اپنا جلوہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز) ہندوستان کی آزادی کی کوئی بھی تاریخ گاندھی جی کے بغیر مکمل تصور نہیں کی جا سکتی۔ انھوں نے عدم تشدد کا نہ صرف نعرہ دیا، بلکہ پوری زندگی اس پر عمل پیرارہے۔ ان کی ایک سو پچاسویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں متعدد پروگرام منعقد کیے گئے۔ ابھی چند…
-

فیض آباد کانام اب ہوگاایودھیا ۔ دیوالی پر شدت پسند بھگتو ں کو یوگی آدتیہ ناتھ کا تحفہ
نام ہمیں اپنی روایات سے جوڑتا ہے اس لئے الہ آباد کا نام ہم نے پریاگ راج رکھا:یوگي آدتنہ ناتھ فیض آباد (ایم این این ) الہ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگ راج رکھنے کے بعد یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج فیض باد کا نام بھی بدل کر ایودھیا رکھنے…
-

قاضی عبدالستار کے ساتھ جاگیر دارانہ تہذیب کی آخری نشانی ، اردو فکشن کے ایک عہد اور ایک لیجنڈ کا خاتمہ ہوگیا
شعبہ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تعزیتی جلسے کا انعقاد نئی دہلی (ایم این این ) قاضی عبدالستار کی شخصیت اور فن دونوں کا اپنا ایک جداگانہ اسلوب تھا۔ وہ بنیادی طورپر جاگیر دارانہ تہذیب کے آخری فکشن نگار تھے۔ ان کی رحلت سے اردو فکشن، زمیندارانہ کلچر اور علی گڑھ کا ایک زریں…
-

ایس ڈی پی آئی کا دعوی ۔تمل ناڈو سمیت ملک کے کئی صوبوں میں ہم جس پارٹی کی حمایت کرے گی وہی پارٹی اقتدار میں آئے گی
ترچی (احمد علی صدیقی ) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ، تمل ناڈو شاخہ کے زیراہتمام ترچی شہر میں” مظلوم طبقات کی سیاسی بیداری”کے عنوان کے تحت منعقد ریاستی کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔کانفرنس کی پہلی نشست کا آغاز “سیکولرازم کو درپیش خطرات اور سیاسی بیداری کی اہمیت”کے عنوان کے…
-

نئے ہندوستان کے پریشان حال عوام
نقطۂ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان کی خوبصورتی اور بہتری میں سے ایک اس ملک کا جمہوری نظام ہے ،جمہوریت ہر ایک کو اپنی بات کہنے ،اقتدار میں حصہ لینے اور رہنما چننے کا موقع دیتی ہے۔آزاد اور جمہوری ہندوستان کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ ہر پانچ سال پر مسلسل انتخابات…
-

اب ڈولی نہیں جنازے اٹھیں گے!
احساس نایاب نوجوان بچوں کے والدین، سرپرست اور قوم کے سبھی ذمہ داروں سے گذارش ہے کہ سماج دشمن اور مسلم دشمن عناصر سے ہوشیار رہیں ورنہ بیٹیوں کی ڈولی کی جگہ ان کے جنازے اٹھانے پڑیں گے کیوں کہ دشمنانِ اسلام کی طرف سے خطرے کی گھنٹی بچ چکی ہے،ہمارے بچوں کے اوپر ان…
-

علم کی فضیلت و اہمیت اور ہماری لا علمی
مولانا شہنواز عالم رضوی علم دین کا سیکھنا ہرمسلمان پر فرض ہے۔ علم انبیائے اکرام کی وراثت ہے۔ علم لوگوں کیلئے زندگی و روشنی ہے۔حصولِ علم خیر و بھلائی ہے۔علم کی وجہ سے اللہ تعالی کا ڈر پیدا ہوتا ہے اور بندہ گمراہی سے بچتا ہے۔علم فلاح و بہبود اور کامیابی کا ذریعہ ہے۔ علم…