Category: Uncategorized
-

سی آر پی ایف جوانوں کی المناک موت پر پاپولر فرنٹ ملک کے ساتھ شریک غم
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے کشمیر میں شری نگر – جموں ہائی وے پر ہوئے دہشت گردانہ واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے، جس میں کم از کم ۷۳/جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے پسماندگان کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا: ”اس…
-

طالبان فاتح افغانستان، امریکی فوج کی کمانڈ کرنے والے سابق جنرل نے کیا شکست کا اعتراف
لاہور: (ملت ٹائمز ) امریکی فوج کی کمانڈ کرنے والے سابق جنرلز نے افغانستان میں شکست قبول کر لی، سابق امریکی بریگیڈئیر جنرل ڈان بولڈک کا کہنا ہے کہ ہمیں اچھا لگے یا برا لیکن ہم افغان جنگ ہار چکے ہیں۔ طالبان امریکہ اور نیٹو کو ہرا کر افغانستان کے فاتح بن چکے ہیں، افغانستان…
-

کانگریس اقلیتی سیل کی ریلی میں راہل گاندھی کا خطاب ۔آر ایس ایس اور مودی پر زودارحملہ ۔مسلمانوں کے مفاد کی کوئی بات نہیں
نئی دہلی (ایم این این ) کانگریس اقلیتی سیل کے کنونش میں راہل گاندھی نے تقریبا آ ج آدھے گھنٹے تک ملک بھر جمع ہوئے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں سے خطاب کیا جس میں پی ایم نریندر مودی کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا اور انھیں ڈرپوک تک قرار دے دیا۔آر ایس ایس کو ملک…
-

بغیر سبسڈی والا ایل جی پی سلنڈر ہوا 30 روپے سستا، سبسڈی والا 1.46 روپے
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی اچھی خبر ہے۔ سبسڈی والا ایل پی جی سلنڈر 1.46 روپے فی سلنڈر سستا ہوا ہے۔ جبکہ بغیر سبسڈی والے سلنڈر کی قیمت 30 روپے گھٹا ہے ۔ انڈین آئل کارپوریشن نے اس کی اطلاع دی ہے ۔ سرکاری…
-

مولانا زبیر احمد قاسمی کے انتقال سے علمی دنیا ایک عظیم فقیہ سے محروم: مولانا مظفر عالم
مظفرپور: 13 جنوری( ملت ٹائمز) مشہور عالم دین، معروف فقیہ حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی رحمتہ اللہ علیہ ، ( ناظم اعلی جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی بہار ) کے انتقال پر ملال پر مدرسہ احمدیہ کریمیہ مصر اولیا اورائی مظفر پور کے بانی و سرپرست حضرت مولانا مظفر عالم صاحب نقشبندی مجددی مدظلہ…
-

سراج الدین قریشی مسلسل چوتھی مرتبہ انڈیا اسلامک کلچر سینٹر کے صدر منتخب ۔ عارف محمد خان کو بدترین شکست کا سامنا
جیتنے والے تمام امیدواروں کا تعلق سراج الدین قریشی کے پینل سے ہے ۔صرف قمر احمد ان کے پینل میں شامل نہیں تھے ۔عارف محمد خان کے گروپ سے ایک بھی امیدوار جیت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) سراج الدین قریشی مسلسل چوتھی مرتبہ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکا انتخاب…
-

دیوبند: شنیدہ کے بود مانندِ دیدہ!
محمد علم اللہ پاؤں میں چکر لیے پیدا ہونے والوں کو راستے پکارتے ہیں۔ ٹیڑھی میڑھی پگ ڈنڈیاں آواز دیتی ہیں۔ احباب پیغام بھیجتے اور ہوائیں سندیسے لاتی ہیں۔ ابر انتظار کے مدھر گیت سناتے اور اَن کہی کہانیاں قدموں کو اپنی طرف کھینچتی ہیں۔ ایسی ہی ایک صدا پر لبیک کہتے ہوئے ہم اوکھلا…
-

ایل ایل بی کے امتحان میں پوچھاگیا مسلمانوں کے خلاف سوال ۔ دہلی سرکار کا سخت ردعمل
’احمد مسلم ہے۔ اس نے سرِ بازار ہندووں روہت، تشار، مانو اور راہل کے سامنے گائے کا قتل کیا۔ تو کیا احمد نے جرم کیا ہے نئی دہلی (ایم این این ) ’احمد مسلم ہے۔ اس نے سرِ بازار ہندووں روہت، تشار، مانو اور راہل کے سامنے گائے کا قتل کیا۔ تو کیا احمد نے…
-

پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ۔تین صوبوں میں کانگریس مسلسل آگے
تازہ اپڈیٹ کیلئے یہ صفحہ ریفریش کرتے رہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) پانچ ریاستوں میں ہوئے انتخابات کے نتائج آنے شرو ع ہوگئے ہیں جہاں کانگریس سب سے آگے چل رہی ہے ۔آج صبح 8 بجے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی جس کے بعد راجستھان ،مدھیہ پردیش ،چھتیس گڑھ ، تلنگانہ اور میزروم میں کانگریس…
-

مسلمانوں کا مفاد دلتوں کے ساتھ ۔ دونوں طبقات میں محبت ہوجانے کے بعد کوئی سیاسی پارٹی انہیں ٹکڑوں میں نہیں تقسیم کر پائے گی
چندرشیکھر نے کہا، ”مسلمانوں نے بہت پہلے بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر پر بھروسہ کر کے انہیں اپنی سیٹ چھوڑ کر پارلیمنٹ میں بھیجا تھا۔ امبیڈکر نے کافی کچھ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ تنہا پڑ گئے تھے لکھنو (ایم این این ) بھیم آرمی کے سربراہ چندرشیکھر نے کہا ہے کہ سیاسی رہنماوں…