Category: Uncategorized
-

چھتیس گڑھ: الیکشن ڈیوٹی پر تعینات ایک افسر کی موت
دوسرے مرحلے میں ملک کی 12 ریاستوں کی 95 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس میں 1629 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے کے لیے ہو رہی ووٹنگ کے دوران ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ چھتیس گڑھ کے کانکیر واقع پولنگ بوتھ نمبر 186 پر تعینات ایک پولنگ…
-

مسلمان اپنے بچوں کو پہلے اسلامی تعلیمات سے آراستہ کریں! کپرول میں منعقد تعلیمی بیداری کانفرنس سے علماء کا خطاب
سیتا مڑھی: (نماینده) جامعہ عربیہ دارالعلوم “صدیق نگر” کپرول سیتامڑھی کے زیر اہتمام جامعہ کے طلباء کے اختتامی پروگرام کی مناسبت سے ایک روزہ عظیم الشان ” تعلیمی بیداری کانفرنس ” کا اانعقاد کیا گیا اجلاس کی صدارت مولانا محمد عمران قاسمی قاضی شریعت امارت شرعیہ پٹنہ اور نظامت مولانا محمد عظیم الدین سمیاہی نے…
-
امریکہ نے وینزیلا کی چار تیل کمپنیوں پر پابندی لگادی
واشنگٹن 13 اپریل ( آئی این ایس انڈیا) امریکہ نے وینزویلا اور کیوبا پر دباو¿ بنانے کے لئے دونوں ممالک کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔امریکہ کے وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا”وینزویلا کے آئل فیلڈ میں کام کرنے والی چار کمپنیوں اور نو…
-

پی ایم مودی کی طرف سے فوجی کاروائی کے سیاسی استعمال پر سابق افسران سخت برہم ۔ صدر جمہوریہ کو لکھا خط
۔گذشتہ دنوں خود مودی نے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والا اپنا ووٹ پلوامہ کے شہیدوں اور بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے نام پر دیں۔ نئی دہلی (ایم این این ) انتخابی تشہیر کے دوران ’فوجی کارروائی کے سیاسی استعمال نے سابق فوجی افسران میں بے چینی پیدا کر دی…
-

آسام شہریت معاملہ:سپریم کورٹ کی (آبجکشن وکلیم)متاثرین کو حتی الامکان سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
عدالت کا فیصلہ متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے جیسا: مولانا ارشدمدنی نئی دہلی 10؍اپریل آسام میں شہریت کے مسئلہ کو کچھ ایسی قانونی پیچیدگیوں میں الجھادیا گیا ہے کہ متاثرین اور عام لوگوں کے سامنے نت نئی رکاوٹیں آکھڑی ہوتی ہیں یا پھر لوگوں کو پریشان کرنے کے لئے دانستہ رکاوٹیں کھڑی کردی جاتی…
-

اخلاق و کردار
سیدہ تبسم منظور ناڈکر ” مومن بندہ حسن اخلاق سے وہی درجہ حاصل کر لیتا ہے جو دن کے روزوں اور رات کی نمازوں سے حاصل ہوتا ہے۔ (ابو داؤد رقم ۴۷۹۸) اسلام میں اخلاق و کردار کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔کیونکہ اسلام نام ہی حسن اخلاق کا ہے اور یہ سب سے…
-

الیکشن 2019: بی جے پی صدر کا ’شاہی‘ فرمان، لوٹ کے گری راج ’ بیگوسرائے ‘ کو آئے
امت شاہ نے ٹوئٹ میں کہا، ’’ گری راج سنگھ بہار کے بیگو سرائے سے لوک سبھا انتخاب لڑیں گے۔ ان کی تمام باتوں کو میں نے سنا ہے، تنظیم ان کے مسائل کا حل نکالے گا۔ ‘‘ پارلیمانی حلقہ بدلے جانے سے ناراض مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو بیگو سرائے سے ہی الیکشن…
-

گوا میں کانگریس نے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا ۔گورنر کو لکھا خط
نئی دہلی(ایم این این ) کانگریس نے گوا میں حکومت سازی کا دعوی پیش کیا ہے۔ کانگریس نے اس حوالہ سے گونر مردولا سنہا کو خط ارسال کیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ ”رکن اسمبلی فرانسس ڈیسوزا کے انتقال کے بعد سے اسمبلی میں بی جے پی کے پاس محض 13 ارکان اسمبلی ہیں…
-

جمہوریت ترقی چاہتی ہے
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے۔ ایک ارب تیس کڑور شہریوں کے ساتھ دنیا کا دوسری سب سے بڑی آبادی والی ریاست ہے۔ اس کے مسائل کی طویل فہرست ہے۔ آزادی کے ستر سالوں میں ملک نے ہر محاذپر آگے بڑھنے، ترقی کرنے اور شہریوں کو وسائل…
-

پلوامہ حملے کے بعد محتاط رہنے کی ضرورت
سہیل انجم ہندوستان ایک عرصے سے دہشت گردی کی مار جھیل رہا ہے اور دہشت گردی مخالف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ لیکن جب تک پوری دنیا متحد ہو کر اس کے خلاف لڑائی نہیں لڑے گی اس لعنت کا خاتمہ ممکن نہیں۔ پلوامہ میں انتہائی خوفناک خود کش حملے نے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری…