Category: Uncategorized
-

غلام نبی آزاد اور امیت شاہ کے درمیان پارلیمنٹ میں ہوئی بحث ۔ یہ ہے معاملہ
غلام آزاد نے کہا کہ بی جے پی کہتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹولرےس ہے یہ بات گلے سے نہیں اتری۔ ہم نے دہشت گردی کو پھرفریزنگ پوائنٹ پر لایا تھا اور دہشت گردی ختم ہو گئی تھی ۔ لیکن نئی دہلی ، یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) امت…
-

ایک طلاق ہی نہیں عورت پہ ستم اور بھی ہیں!
احساس نایاب ماب لنچنگ کروا کر مسلم خواتین کو بیوہ، بچوں کو یتیم، بزرگوں کو بےسہارا کرنے والے سنگھی درندوں کے سربراہ جب تین طلاق کے نام پہ مسلم خواتین سے جھوٹی ہمدردی جتاتے ہیں تو اس بات کا سو فیصد یقین ہوجاتا ہے کہ ان جیسے نوٹنکی باز نہ بالی ووڈ میں آج تک…
-

۲۱؍ جون: عالمی یومِ یوگا
عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ دین اسلام، انسانیت کو جس طرح زندگی بسر کرنے کا امر کرتا ہے، اسے اگر مختصر الفاظ میں بیان کیا جائے تو وہ یہ کہ انسان، حقیقی ایمان کو استقامت کے ساتھ اختیار کرے اور زندگی بھر اس کے تقاضوں کو نبھاتا رہے۔ سیدناسفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے…
-

پارلیمنٹ میں اویسی کی حلف برادری کے دوران جے شری رام ، وندے ماترم کے نعرے لگائے گئے. اویسی نے بھی نعرہ تکبیر اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا
قائد مجلس نے کہا کہ اچھا ہے مجھے دیکھ کر رام یاد آئے امید ہے آئین ہند اور مظفر پور کے معصوم بچے بھی یاد رہیں گے ۔ نئی دہلی: (ایم این این) آج پارلیمانی سیشن کے دوسرے دن آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے پارلیمانی عہدے کا حلف لیا اس…
-

علی گڑھ میں داردی جیسی بربریت کرنے کی ہوئی کوشش ۔ بی جے پی لیڈر کی زہر افشانی سے ماحول کشیدہ
شکنتلا بھارتی نے آگ بگولہ ہو کر کہا کہ مویشیوں کو ذبح کرنے والے اور بہن بیٹیوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے لوگوں کو ’توڑ دینا ‘ چاہیے۔ شکنتلا بھارتی نے سی او (سرکل آفیسر) وشال پانڈے کے سامنے اپنے کارکنان سے پوچھا، ایسے لوگوں کو کہاں مارنا چاہیے؟ پھو خود ہی جواب دیتے ہوئے…
-

روزے ہمیں جدوجہد اور صبر کا پیغام دیتے ہیں: مسرت جہاں نیشنل ویمنس فرنٹ کی دہلی ٹیم کی طرف سے افطار پارٹیوں کا اہتمام
دہلی: (سیف الرحمٰن/ملت ٹائمز) روزے میں ہم کھانا,پینا و اپنی دیگر حاجات سے پورے دن کنارہ کشی رکھتے ہیں لیکن بھوک و پیاس کی شدت کی وجہ سے سوجانے کے بجائے اور دنوں کے مقابلہ کہیں زیادہ عبادات کا اہتمام ان دنوں میں کرتے ہیں راتوں کو بھی فرائض کے ساتھ تراویح و دیگر…
-

جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے صیہونی غاصبانہ قبضے کے اکہتر سال مکمل ہو نے پر فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی
نئی دہلی: جمعیۃ علما ء ہند نے فلسطینی عوام کے سا تھ اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے اکہتر سال قبل 1948 میں ہوئے تاریخ کی بڑی انصافی کو یاد کیا۔اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج…
-

میں بننا چاہتی ہوں آئی اے ایس افیسر : ثنا نیازسی بی ایس ای ٹاپر
رمضان کے مبارک مہینہ کی امد سے ٹھیک پہلے ثنا نیاز کے لیے خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا جب اسے پتہ چلا کہ اس نے سی بی ایس ای (بارہویں) میں 97.6 فیصد نمبر کے ساتھ دہلی واقع سرکاری اسکو ل کے طلبا میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ اس کے لیے یہ خوشی کی…
-

سری لنکادھماکہ: مولانا متین الحق اسامہ نے عیسائی سماج سے تعزیت کی
کانپور(پریس ریلیز) سری لنکاکے چرچوں اور ہوٹلوں میں ہوئے خودکش بم دھماکوں کی مذمت کیلئے جمعیۃ علماء اتر پردیش کے صدر مولانا محمد متین الحق اسامہ قاسمی قاضی شہر کانپورکی قیادت میں معززین شہر نے آج سول لائنس واقع ایل ایل جے ایم میتھا ڈسٹ چرچ پہنچ کر ’پریئر‘ کے بعد عیسائی سماج کے لوگوں…
-

مرکزالتعلیم الاسلامی دہلی میں اختتامی انعامی پروگرام کا انعقاد !
دہلی : (پریس ریلیز) الحمدللہ مرکزہذا اور ملحقہ ادارہ “حبیب ایجوکیشن سینٹر؛ میں سالانہ امتحان مکمل ہوا الحمدللہ! آج طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک پروگرام بعنوان جلسہ تقسیم انعامات منعقد کیاگیا، جس میں طلباءطالبات نے قرات، حمدونعت ،تقاریروخطاباتمکالمہ پیش کیا، مولانانسیم الدین مظاہری مدیرمرکزہذا کی قیادت اورمولاناارمان قاسمی ناظم شعبہ تنظیم…