Category: Uncategorized
-

این آرسی عمل دوبارہ شروع کرنے اور ری ویری فیکشن سے سپریم کورٹ کا انکار
مرکز اور آسام حکومت کو سخت دھچکا، این آرسی حتمی فہرست 31 / اگست شائع کرنے کی ہدایت سپریم کورٹ کایہ فیصلہ آسام کے مظلوم عوام کی کامیابی ہے: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: آج سپریم نے آسام شہریت معاملہ میں مرکز اور آسام حکومت کو زبردست دھچکا دیتے ہوئے این آرسی عمل دوبارہ شروع…
-

عید الاضحی کے پیش نظر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ
بکروں کی فروخت کرنے والے تاجروں نے بتایا کہ بکروں کی خریداری میں کافی احتیاط سے کام لیا گیا ہے کیونکہ بارش کے سبب بکروں میں بیماریوں کا بھی خدشہ لگا رہتا ہے۔ حیدرآباد: عید الاضحی کے پیش نظر شہر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع…
-

تین طلاق دے کر خاتون کو گھر سے نکالا قانون بننے کے بعدسامنے آیا واقعہ، متاثرہ کی انصاف دلانے کی مانگ، ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج
دیوبند: (سمیر چودھری) مودی حکومت کی جانب سے طلاق ثلاثہ قانون پاس کئے جانے کے بعد طلاق ثلاثہ سے متاثرہ خواتین نے قانون کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔ دیوبند میں تین طلاق سے متاثرہ ایک خاتون نے پولیس کو تحریر دیتے ہوئے شوہرکے خلاف کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس نے تحریر…
-

بے قصور افراد کی اسیری اور یادیں تہاڑ جیل کی
افتخار گیلانی انسداد دہشت گردی کے نام پر پچھلی کئی دہائیوں سے انڈین سکیورٹی ایجنسیوں نے جو کھیل کھیلا ہے، اس کی وجہ سے لاتعداد مسلم نواجوانوں کی زندگیاں تباہ و برباد ہوگئی ہیں۔ برسوں جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے رہنے اور اس دوران مسلسل اذیت سے گذرنے کے بعد ان میں سے اکثر ملزمین…
-

زومیٹو نے نفرت پسند ہندوکو دیا سخت دیا ۔ مسلمان ڈلیوری بوائے ہونے کی وجہ سے آدر کردیاتھا منسوخ
”ہم آئیڈیا آف انڈیا اور ہمارے گاہکوں-پارٹنرز کے تنوع پر ناز کرتے ہیں۔ ہمارے اصولوں کی وجہ سے کاروبار کو بھی نقصان ہوتا ہے تو بھی ہمیں کوئی دکھ نہیں ہوگا نئی دہلی (ایم این این ) آن لائن فوڈ سروس ویب سائٹ زومیٹو کے ایک ڈلیوری بوائے سے ایک گاہک نے صرف اس لئے…
-

عمران پرتاب گڑھی پہونچے ملی گرلس اسکول، مرحوم مولانا اسرارالحق قاسمی سے خصوصی عقیدت کا اظہار
کشن گنج: (ایم این این) گزشتہ کی دنوں سے بہار کے مختلف اضلاع سیلاب کی زد میں ہیں خصوصاً سیمانچل کا خطہ بری طریقہ سے متاثر ہوا ہے، سیلاب کے قہر سے علاقہ کا برا حال ہے،درجنوں لوگ سیلاب کی زد میں آنے سے اپنی زندگیاں گواں بیٹھے ہیں، کسانوں کی فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں…
-

افغان امن عمل: ٹرمپ کی خان سے ملاقات میں پاکستان کی تعریف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ پیر بائیس جولائی کے روز وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ واشنگٹن سے منگل تیئیس جولائی کی صبح ملنے والی نیوز ایجنسی اے…
-

یوپی کے ایک مدرسہ سے ہتھیار ضبط کرنے کا پولیس نے دعوی کیا!
بجنور: (ایم این این) ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں پولیس نے ایک مدرسے پر چھاپہ مار کر ہتھیار ضبط کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک اطلاع ملی تھی جس پر یہ کارروائی انجام دی گئی۔ پولیس کے مطابق بجنور کے شیر کوٹ میں واقع مدرسہ دار القرآن…
-

بیوی کی مرضی کے بغیر جسمانی تعلقات قائم کرنے کو طلاق کی بنیاد بنانے کیلئے دائر کی گئی تھی عرضی ۔ ہائی کورٹ نے سماعت سے انکار کردیا
نئی دہلی، 9 جولائی (آئی این ایس انڈیا) دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو اس مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا جس میں ازدواجی زندگی کے اندر عصمت دری کرنے پر ایف آئی آر درج کرنے کے لئے ہدایات بنانے اور اسے طلاق کی بنیاد ماننے والا قانون بنانے کے کیلئے…
-

لوک سبھا میں ’ زی نیوز ‘ اور سدھیر چودھری کے خلاف مراعات شکنی کی تجویز پیش
’زی نیوز‘ کے صحافی سدھیر چودھری نے ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پر ادبی سرقہ کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد موئترا نے لوک سبھا میں مراعات شکنی کی تجویز پیش کر دی۔ ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے جمعرات کے روز لوک سبھا میں نیوز چینل ’زی نیوز‘ اور صحافی…