Category: Uncategorized
-

میانمار اور بنگلہ دیش میں روہنگیا کی ہم مدد کررہے ہیں، بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان مذاکرات ضروری: ہندوستان
نیویارک: (ایم این این) وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے آج امریکہ میں صحافیوں کو بتایا’ہم نے کچھ گھروں کی تعمیر کے لیے میانمارکو مدد دی ہے۔ ساتھ ہی ہم نے بنگلہ دیش میں رہ رہے مہاجرین کے لیے بھی مدد کی ہے۔ ہم دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں‘‘۔وزیر…
-

مسلم قیادت کی کمی مولانا ارشد میاں نے پوری کردی ؟
حفیظ نعمانی 2014 ءسے پہلے اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا کہ مکمل اکثریت کے ساتھ اگر بی جے پی کی حکومت آئے گی تو وہ حکومت کے لئے اتنا گھٹیا معیار پسند کرے گی۔ اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ دس سال پہلے پارٹی کے سرتاج اٹل بہاری باجپئی چھ سال…
-

پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا: پاکستان قمر باجودہ
پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا: پاکستان قمر باجودہ راولپنڈی: پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا نے جمعہ کو کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور ان کے لئے آخر تک لڑتا رہے گا۔ قمر باجوہ نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
-

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کا معاملہ، وسیم رضوی کے خلاف شکایت درج
حیدر آباد: (ایم این این) ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد میں ایک وفد نے حیدرآباد کمشنریٹ پہنچ کر شکایت درج کروائی۔ نوجوانوں پر مشتمل ایک وفد نے وسیم رضوی کی گستاخانہ حرکت پر برہمی کا اظہار کیا۔ ان نوجوانوں نے…
-

مدھیہ پردیش میں روہنگیا مسلمانوں پر بچوں کے اغوا کا الزام، حکومت نے افواہ بتاکر تردید کی
بھوپال: (ایم این این) مدھیہ پردیش حکومت نے واضح کیا ہے کہ ریاست میں روہنگیا مسلم گروہ کے ذریعہ بچوں کو اغوا کرکے ان کے گردے نکال کر فروخت کرنے کی بات پوری طرح سے بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق وہاٹس ایپ پر افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ اور اس طرح…
-

اگر کشمیر ہمارا ہے تو وہاں کے رہنے والے کشمیری عوام بھی ہمارے ہیں ، حکومت وہاں مظالم بند کرے : جمعیت علماءکانپور
کانپور:(پریس ریلیز ) جمعیة علماءاتر پردیش کی مجلس عاملہ کی ایک اہم نشست صوبائی صدر مولانا محمد متین الحق اسامہ صاحب قاسمی کی زیر صدارت دفتر شہری جمعیة علماءجمعیة بلڈنگ رجبی روڈ کانپورمیںمنعقد ہوئی، جس میں پورے صوبہ سے جمعیة علماءکے اراکین مجلس عاملہ و مدعوئین خصوصی نے شرکت کی۔نشست میں ماب لنچنگ کے بڑھتے…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ، شعبہ معاشیات کے طلباء نے کی تاریخ رقم
یو جی سی نیٹ / جے آر ایف کے امتحان میں تقریباً سبھی ہوئے کامیاب جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی، نئی دہلی شعبہ معاشیات پی جی کے طلباء نے امسال یو جی سی نیٹ / جے آر ایف امتحان میں کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ مذکورہ امتحان میں شامل 32 طلبا میں سے 22…
-

حقوق انسانی کے عظیم محافظ اور انسانی مساوات کے بہترین داعی تھے امام علی دہلی میں جاری امام علی بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن دانشوروں کا اظہار خیال
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں جاری امام علی بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن ملک بھر کے دانشوروں نے حضرت علی کی زندگی اور انسانوں کے لئے ان کی تعلیمات پر گفتگو کی۔ کانفرنس کے دوسرے دن کے اجلاس دو الگ الگ آڈیٹوریم میں شروع ہوئے۔ ایک آڈیٹوریم میں…
-

بی جے پی نفرت پھیلا کر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے : اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے کہا کہ آزادی سے پہلے پھوٹ ڈالو راج کرو کا جو فارمولا انگریزی حکومت نے اپنایا تھا، اس کی پیروی کرتے ہوئے آج بی جے پی نفرت پھیلا کر لوگو ں کو تقسیم کر کے راج کر رہی ہے۔ اٹاوہ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے کہا انگریزوں کی…
-

نئی نسلوں کے لئے آزادی کی عظیم تاریخ کوجاننا نہایت ضروری : مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدہوبنی سپول میں جشن آزادی جوش وخروش سے منایا گیا تاریخ آئندہ نسلوں کے لیے حوصلہ. اور جذبہ کو پروان چڑھاتا ہے. تاریخ تعمیر وترقی کاسبب بھی ہے. قرآن کریم نے پچھلی قوموں اور پہلے کے نبیوں کے واقعات کو بیان ہی نہیں کیا بلکہ غور وفکر کی بھی دعوت دی.…