Category: Uncategorized
-

تیزی سے پھیل رہا کورونا انفیکشن، بہار میں پھر سے لاک ڈاؤن
انوپ کمار نے بتایا کہ ریاست میں 31 جولائی تک لاک ڈاؤن کی مدت میں پرائیوٹ اداروں، پرائیوٹ دفاتر، عوامی ٹرانسپورٹ کو مکمل بند کیا گیا ہے لیکن لازمی خدمات سے متعلق اداروں کو اس سے باہر رکھا گیا ہے۔ پٹنہ: بہار میں تیزی سے پھیل رہے کورونا انفیکشن کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے…
-

حکومت ہند نے ’ٹک ٹاک‘ سمیت 59 چائنیز ایپ پر لگائی پابندی
چین کے ساتھ ہندوستان کی تلخیاں سرحد پر بڑھتی ہی جا رہی ہیں اور چینی حرکتوں کو لے کر ہندوستانی عوام میں بھی کافی ناراضگی ہے۔ چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا سلسلہ بھی بڑے پیمانے پر شروع ہو چکا ہے۔ اس درمیان حکومت ہند نے ٹک ٹاک اور یو سی براؤزر سمیت 59 چائنیز ایپ…
-

’کورونیل‘ دوا کو دھوکہ بتاتے ہوئے بابا رام دیو کے خلاف کیس درج، سماعت 30 جون کو
مقدمہ درج کرنے والے تمنا ہاشمی کا کہنا ہے کہ وزارت آیوش نے کورونیل دوا کی تشہیر پر روک لگاتے ہوئے اس پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ملزمین نے آیوش وزارت کو بغیر جانکاری دیئے اس دوا کو تیار کیا جو دھوکہ ہے ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے درمیان بابا رام…
-

عدالت نے خواجہ یونس قتل معاملے میں ملوث پولس والوں کی بحالی کو لے کر جمعیۃ علماء کی عرضداشت پر حکومت اور ممبئی پولس کمشنر سے کیا جواب طلب: گلزار اعظمی
ممبئی: خواجہ یونس قتل معاملے میں ملوث چار پولس والوں کی ملازمت پر بحالی کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر آج ممبئی ہائی کور ٹ نے حکومت مہاراشٹر اور ممبئی پولیس کمیشنر سمیت دیگر فریقوں سے 3 جولائی تک جواب طلب کرتے ہوئی نوٹس جاری کیا ۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے خواجہ یونس کی والدہ کی…
-

اتر پردیش حکومت کا سکریٹریٹ بھی بدعنوانی کا اڈہ: پرینکا گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا جو اساتذہ کی بھرتی گھپلے پر اتر پردیش حکومت پر مسلسل حملہ آور ہیں، نے آج یوگی حکومت پر سکریٹریٹ میں بدعنوانی سے متعلق ایک خبر کے ذکر کے ساتھ حملہ کیا اور کہا کہ اب یہ ثابت ہورہا ہے کہ ریاست کا سب سے بڑا…
-

کنٹنمنٹ زون تک محدود رہے گا لاک ڈاؤن 5.0 ، بقیہ مقامات سے مرحلہ وار ہٹیں گی پابندیاں، جانیں پوری تفصیل
نئی رہنما ہدایات میں رات کے کرفیو کو نافذ رکھا گیا ہے لیکن اس کا وقت بدل کر رات نو بجے سے صبح پانچ بجے تک کردیا گیا ہے۔ پہلے یہ شام سات سے صبح سات بجے تک تھا۔ نئی دہلی: کورونا وبا کی وجہ سے پورے ملک میں گزشتہ دو مہینوں سے زیادہ وقت…
-

قیدیوں کی بلاتفریق مذہب رہائی کیلئے، جمعیۃ علماء ہند سپریم کورٹ میں
اگرخدانخواستہ جیلوں میں کورونا وائرس پھیلا تو حالات دھماکہ خیز ہوجائیں گے: مولانا ارشدمدنی سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود جیل انتظامیہ نے ملزمین کو رہا نہیں کیا: گلزار اعظمی نئی دہلی: ممبئی کی مشہور آرتھر روڈ جیل اور بائیکلہ جیل میں قید ملزمین اور جیل اسٹاف کی کورونا پازیٹیو کی رپورٹ منظر عام پر…
-

لاک ڈاؤن میں گھر لوٹتے وقت پولیس کے ظالمانہ رویے سے دل برداشتہ ہو کر دلت نوجوان نے کی خودکشی، موت سے قبل بھیجا تھا دردناک آڈیو
دلت نوجوان کا قصور اتنا تھا کہ گھر میں کھانے کو کچھ نہیں رہنے پر وہ آئسولیشن سے باہر نکل کر آٹا لانے چلا گیا۔ اس عمل سے ناراض یو پی پولس نے اسے بے رحمی سے پیٹا۔ تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کر لی۔ وشو دیپک کی رپورٹ اتر پردیش میں کورونا وائرس انفیکشن…
-

ایم یو میں دو اپریل تک کلاسز بند کرنے کا فیصلہ، کورونا وائرس کو قابو میں لانے کے لیے لازمی طور سے احتیاطی اقدامات اپنائے، اے ایم یو وائس چانسلر کی اپیل
کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے وائس چانسلر نے سماجی رابطوں کو کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ اور بلا ضرورت بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں جانے سے بچنے کو کہا گیا ہے۔ علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے کووڈ 19 کے سلسلے میں احتیاطی اقدامات کے طور پر کلاسز…
-

صدر جمہوریہ کوند پر بھی خطرات کے بادل، کرائیں گے کورونا ٹیسٹ، کنیکا کی پارٹی میں جانے والے دشینت سے کی تھی ملاقات
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں گے۔ انھوں نے یہ فیصلہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ دشینت سنگھ کے کورونا متاثر کنیکا کپور کی جانب سے دی گئی پارٹی میں شامل ہونے کی خبر سامنے آنے کے بعد لیا ہے۔ کنیکا سے ملنے کے بعد دشینت سنگھ صدر جمہوریہ سے ملے…