Category: زبان و ادب

  • غزل

    غزل

     پیار سے پوچھو کبھی ناراض ہو کیوں ہو یوں گم صم اجی ناراض ہو  مجھ سے کچھ رہتی ہو کترائی ہوئی تم بھی کیا اے زندگی ناراض ہو  تو ہے راضی تو ہو کیا دنیا کا غم کوئی مانے یا کوئی ناراض ہو یوسفی کرتی رہے گی درگزر کیا دھوئیں سے روشنی ناراض ہو  سیدھے…

  • اردوزبان پر ٹائمزآف انڈیا کی رپوٹ اور ہمارا تجزیہ 

    اردوزبان پر ٹائمزآف انڈیا کی رپوٹ اور ہمارا تجزیہ 

    مسعود جاوید چند روز قبل انگریزی روزنامہ ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ نے اردو حلقہ میں ہلچل مچادی. رپورٹ کے مطابق 2011 کی مردم شماری میں مادری زبان کے سروے کے مطابق اردو بولنے والوں کی تعداد 4.43 فیصد رہ گئی ہے جبکہ 2001 کے سروے میں ان کی تعداد 5.01 فیصد تهی.  اردو…

  • تمہارے دل میں کیا ہے کچھ تو بولو   (غزل)

    تمہارے دل میں کیا ہے کچھ تو بولو (غزل)

    غزل افتخار راغب مصیبت میں زمیں بھی کم نہیں ہے سو بے چینی کہیں بھی کم نہیں ہے تمھارے دل میں کیا ہے کچھ تو بولو  تمھارا کچھ نہیں بھی کم نہیں ہے نہیں جھکتا کسی کے خوف سے دل یہ ننھی سی جبیں بھی کم نہیں ہے گماں میرا رہے ہردم سلامت اُنھیں مجھ…

  • حمد پاک

    حمد پاک

    خداکے فضل سے مجھ کو ملی حیات مری خداکے حکم سے آئے گی پھر ممات مری اسی سبب سے میں طالب ہوں رحمت رب کا کہ اس کے رحم پہ ہے منحصر نجات مری خداکا حکم سناؤں گا ہرسو جا جاکر بلاسے ہووے مخالف یہ کائنات مری میں اپنے آپ کو تب کامیاب سمجھوں گا…

  • ہاتھ جلے گھر کے چراغ سے

    سیدہ تبسم منظور ناڈکر       موسم گرماجاری تھا اورگرمی اپنے شباب پر تھی۔۔۔۔ہر کوئی پسینے میں شرابور ہورہا تھا۔وقت کاٹے نہیں کٹ رہا تھا اور ہم اندر ہال میں بیٹھے بیٹھے بور ہورہے تھے۔۔۔ابھی ظہر کی اذان ہونے میں بھی  وقت تھا اس لیے اٹھ کر گیلری میں آکر کھڑے ہوئے کہ تھوڑی باہر…

  • نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    ہے بعدِ خدا سب سے تری ذات مکرم تو سیدِ ابرار ہے تو مرسَلِ اعظم تو عرش کا مہمان ہے تو رب کا دلارا تو مونسِ آدم ہے تو ہی نوح کا ہمدم والشمس ترا چہرہ ہے “نشرح لک” سینہ واللیل ترے گیسو ہیں اے نورِ مجسم تو مرکزِ ایمان ، تو قرآن کی تفسیر…

  • دو ناؤ

    آنیناز جان علی فواد میں خود اعتمادی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ وہ زندگی کے ہر میدان کا نمبر ایک کھلاڑی تھا۔ اس نے موریشس کے ایک نامور اسکول سے ایچ۔ ایس۔ سی تک تعلیم حاصل کی۔ وہ اچھے نمبروں سے کامیاب ہو کر ملیشیا کی ایک معتبر یونیورسٹی میں زیرِتعلیم رہا۔ ملیشیا سے…

  • کبھی حیات کی زنجیر سا لگے ہے مجھے

    غزل کبھی حیات کی زنجیر سا لگے ہے مجھے کبھی وہ عکس کبھی آئنہ لگے ہے مجھے جنون عشق کا چہرہ بھی کیا لگے ہے مجھے کبھی امید کبھی حوصلہ لگے ہے مجھے کبھی حیات کی زنجیر سا لگے ہے مجھے میں تیرے در پہ جبیں کیا جھکا لیا تب سے زمیں زمان سبھی زیرِ…

  • دوراہا

    آبیناز جان علی راجیش بہت خوش ہے کیونکہ کل اس کی شادی ہونے والی ہے۔ چار سال سے وہ جس لڑکی کے عشق میں گرفتار تھا کل وہ اس سے شادی کرنے والا ہے۔ شادی ایک ایسا مقدس اور اٹوٹ بندھن ہے جو میاں بیوی کو ہمیشہ کے لئے جوڑدیتی ہے۔ کل اس کا پیار…

  • اک پھول چمن کا بکھر گیا

    اک پھول اک پھول چمن کا بکھر گیا وہ پھول جسے ابھی کھلنا تھا جسے جگ کو خوشبو بانٹنی تھی ابھی عمر ہی کیا تھی یا مولا کچھ وحشی اس پر جھپٹ پڑے ان ظالم وحشی کتوں نے اک ہوس کو تن ہر پہن لیا اور ننھے پھول کو روند دیا اسے روند دیا اسے…