Category: زبان و ادب
-
’’خسارہ‘‘
سمیں کرن سلمان داؤدی جب بمبئی سے کراچی کے ائیر پورٹ پہ اٗترا تو دِل عجب متضاد سے رنگوں میں بھیگا ہوا تھا ۔یہا ں اسکے دنیا میں موجود سب سے قریبی خونی رشتے موجودتھے ،یہاں اسکے ماں باپ کی ہڈیاں بھی دفن تھیں جن کو خاک ہوئے اِک مدت بیت گئی ۔یہاں اسکا قیمتی…
-
بیدر كا یادگار تاریخی سفر
ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی سن 2016 كی سالانہ چھٹی گذارنے مكہ مكرمہ سے گھر جانے كی تیاری میں ہی لگا تھا كہ مولانا آزاد یونیورسٹی، جودھپور، راجستھان سے ایك دعوت نامہ موصول ہوا ،یونیورسٹی میں 20 اكتوبر 2016 كو منعقد ہونے والے كنووكیشن میں مجھے بطور “گیسٹ آف آنر” شركت كی دعوت دی گئی تھی۔ …
-
ڈاکٹر وہاب عندلیب ….. ہمہ جہت شخصیت کے مالک
ڈاکٹر رفیق رہبر موظف لکچرر گلبرگہ کسی شخصیت کے بارے میں کچھ لکھنا کئی وجوہ کے باعث مشکل کام ہے۔کیونکہ پہلے شخصیت کو سمجھنا اور اس کے حدودکا تعین کرنا کار دارد ہے۔ کسی بھی شخصیت کو سمجھنے کیلئے ضروری ہے کہ اس سے تعلق خاطر ہو اور اس کے ساتھ عرصہ حیات کا خاطر…
-
استغفراللہ
سیمیں کرن اور پھر اس طوطے نے، اس بزرگ طو طے نے جو سو سا ل سے سجدے میں پڑا تھا، طوطی کے آتے ہی سجدے سے سر اُٹھایا ،پَر پھڑ پھڑائے اور اُڑان بھر کر طو طی کے پہلو میں آن بیٹھا ۔۔۔ اُس کے سا تھی حیرا ن رہ گئے اور پو چھنے…
-
شرما !تم کب سے مسلمان ہوگیے؟
ابوفہد عبدل جب پانچویں بار میرے پاس آیا تو مجھے ذرا ذرا شرمندگی محسوس ہوئی۔ اب میں ہر قیمت پر اس سے جان چھڑانا چاہتا تھا۔اورجان چھڑانے کے آخری حربے کے طور پر میں نے یہ کیا کہ عبدل کو شرما کے لیے ایک رقعہ لکھ دیا ۔اسے رقعہ کہنا بھی شاید بجا نہ ٹہرے…
-
میں ابوالکلام آزاد ہوں
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی السلام علیکم بزرگو اور دوستو! میں محی الدین ابولکلام آزاد آپ سے مخاطب ہوں۔ادھر کچھ سال سے میری یاد میں میرے یوم پیدائش پر قومی یوم تعلیم کے عنوان سے ہندوستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ دنیا سے گذر جانے والے ایک خادم…
-
دو دون جودھپور میں
ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی نئی نسل میں ایک ابھرتاہوامشہور نام ہے ،مکہ مکرمہ میں امام حرم کے فوری مترجم اور محمدبن سعود یونیورسیٹی ریاض کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں،نئی دہلی کے شاہین باغ میں واقع معیاری ادارہ رحیق گلوبل اسکول کے آپ ڈائریکٹر ہیں،اس کے علاوہ البیرونی کالج کی باضابطہ شروعات بہت جلد کرنے والے ہیں،حالیہ…
-
دیواریے
ثناء اللہ صادق تیمی ہمارے دوست بے نام خاں کے کچھ معاملات بڑے عجیب و غریب واقع ہوئے ہیں جیسے اب یہی دیکھ لیجیے ان کے حساب سیاو بھائی ذرا دیکھ کے چلو والا مصرع جو ہندی فلم کے کسی نغمے کا بول ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر آپ دیکھے بغیر…
-
ماہ رخ آپ کیوں چھپاتے ہیں
غزل اظہارالحق اظہرؔ بستوی حیدرآباد انڈیا جو بھی جھونکے ہوا کے آتے ہیں حال محبوب کا بتاتے ہیں جب بھی تنہائیاں ستاتی ہیں شعر میرا وہ گنگناتے ہیں ہیں تحفظ کے جو یہاں ضامن دنگا وہ لوگ ہی کراتے ہیں حسن فطرت کا دیکھو نظّارہ پھول گلشن میں لہلہاتے ہیں ان کی قسمت میں ہے…
-
متحدہ عرب امارات میں چارروز(آخری قسط)
ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر مفتی شمس تبریز قاسمی نے 19جولائی تا 22 جولائی 2016 میں متحدہ عرب امارت کا ایک مختصر سفر کیا تھا،اس سفر میں ان کے علاوہ ہندوستان کے نامور علماء کرام شامل تھے ،احباب کے اصرار پر انہوں نے مختصر سفرنامہ تحریر کیا ہے ،ملت ٹائمز میں قسط وار اسے شائع…