Category: زبان و ادب
-
صاحبہ شہریارؔ : خود آگہی اور خود کلامی کی شاعرہ
ڈاکٹر واحد نظیرؔ اردو شاعری میں نسوانی جذبات اور مسائل و معاملات کا منضبط اظہار کم ہی شاعرات کے حصے میں آسکا ۔پروین شاکر،کشور ناہید، فہمیدہ ریاض، زہرہ نگاہ، ادا جعفری، شفیق فاطمہ شعریٰ وغیرہ نے اردو شاعری میں نسائی احساسات اور نفسیات کو نہ صرف یہ کہ باوقار طور پر پیش کیا بلکہ یہ…
-
سنگھ پریوارکی اردو دشمنی طشت ازبام
زین شمسی ملت ٹائمز قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے 5-7فروری تک دہلی یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں اردو صحافت کے 200سال کے موضوع پر عالمی سمینار کا انعقاد کیا، جس کا افتتاح وزارت فروغ انسانی وسائل کی وزیر اسمرتی ایرانی کو کرنا تھا، لیکن عین وقت پر انہوں نے اپنا پروگرام رد کر دیا۔اخبارات…
-
ہم تنہا ہی اچھے ہیں
ویلینٹائنس ڈے پر اسپیشل مزاحیہ مضمون فیصل نذیر کے قلم سے ملت ٹائمز دور حاضر میں جس طرح ہر چیز نے بازار اور منفعت و مضرت کی صورت اختیار کرلی ہے، ہر چیز کا موازنہ پیسے سے کیا جانے لگاہے ،خلوص کی جگہ فلوس نے لے لی ہے،بھلا ایسے میں محبت کہاں پیچھے رہنے والی…
-
’’وجہ کل ﷺ حیات و سیرت النبی‘‘ ایک منظوم شاہکار
عبد اللہ سلمان ریاض ملت ٹائمز تاریخِ عالم میں ہزاروں شخصیات کے تذکرے اور کارنامے دکھائی دیتے ہیں، ان میں سے بیشتر شخصیات کی سیرت و سوانح کی کامل تفصیلا ت ضائع ہوچکی ہیں یا پھر ان کے گرد مبالغہ آمیز روایات اور طلسمات کا تانا بانا بن دیا گیا ہے۔اس مبالغہ آمیزی نے ان…
-
میں انتظار حسین سے کیوں نہیں ملا؟
ڈاکٹر زین شمسی ملت ٹائمز فروری اور مارچ کے مہینے میں اردو کی محفلیں خوب سجا کرتی ہیں۔اس لیے نہیں ہے کہ اجلاس اور سمیناروں کے ذریعہ اردو کے فروغ اور اس کی بقا کی جستجو کی جائے ،بلکہ اس لیے کہ اس ماہ کے ختم ہوتے ہی سرکاریں حساب کتاب لیتی ہیں کہ میریدئے…
-
یاد رفتگاں بیاد ندا فاضلی مرحوم
احمد علی برقی اعظمی ملت ٹائمز چل بسے اس جہاں سے ندا فاضلی سب کے ورد زباں جن کی ہے شاعری ان کے رنگ سخن میں ہے وہ دلکشی روح کو جس سے ملتی ہے اک تازگی ندرت فکرو فن پر ہیں ان کی فدا جن کی شعرو ادب سے وابستگی اہل دل کے دلوں…
-
حسنِ سادہ کا وار آنکھیں ہیں
فوزیہ رباب سب ایڈیٹر ملت ٹائمز حسنِ سادہ کا وار آنکھیں ہیں بن ترے بیقرار آنکھیں ہیں میری جانب ہے جو ترا چہرہ میری جانب ہزار آنکھیں ہیں عیب تیرا کہاں چھپے گا اب شہر میں بے شمار آنکھیں ہیں میں نے طرز وفا تھا اپنایا اس لئے اشکبار آنکھیں ہیں پارسائی کہاں گئی؟ بولو!…
-
روز محشر زیر دامان محمدمصطفیٰ
ناصر امروہی ملت ٹائمز روز محشر زیر دامان محمدمصطفیٰ من غلامم از غلامان محمد مصطفی کر عنایت نعتِ احمد کے لئے ربِ کریم لفظ مجھ کو شانِ شایانِ محمدمصطفیٰ جرئت عشاق پر حیراں ہے ساری کائنات سر بکف جملہ فدایانِ محمد مصطفیٰ مومنوں کے دل میں الفت آپ کے اصحاب کی اور صحابہ جاں نثارانِ…
-
’’سپہ سالارامن۔حضرت محمدﷺ‘‘۔۔۔ایک خوشبو کا سفر
بصرہ: حسیب اعجاز عاشرؔ ملت ٹائمز پاک ٹی ہاوس میں کئی صحافی دوستوں سے خوبصورت ملاقات کا شرف حاصل ہوا،مگراِن میں نسیم الحق زاہدی سے میری یہ پہلی ملاقات تھی ، گپ شپ کا سلسلہ چلا اور چائے کے آخری گھونٹ سے قبل ہی پہلی ملاقات اِنکی خوش کلامی، خوش اخلاقی،ملنساری کے باعث پُرانی دوستی…
-
صحافت سب سے خطرناک پیشہ ،ربع صدی میں ڈھائی ہزار صحافیوں کا قتل
ملت ٹائمز کی خاص رپوٹ بین الاقوامی سطح پر صحافت اتنا خطرناک پیشہ بن چکا ہے کہ گزشتہ ربع صدی کے دوران دنیا کو جنگوں، انقلابات، جرائم اور کرپشن سے آگاہ کرنے کی کوشش میں مختلف ملکوں میں قریب ڈھائی ہزار صحافی اور میڈیا کارکن مارے جا چکے ہیں۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز سے اتوار 31…