Tag: cm
-
فتنۂ ارتداد – – ایک لمحۂ فکریہ
مولانا سید احمد ومیض ندوی اس وقت ملک میں ہما ہمی کی صورتِ حال ہے، میڈیا پر مختلف خبریں گشت کررہی ہیں، ملک میں انتخابات کا موسم جوں جوں قریب آنے لگتا ہے ہر دن ایک نیا ایشو اور ایک نئی خبر سامنے آتی ہے، حکمراں پارٹی کی ہر محاذ پر ناکامی اب عوام پر…
-
فتوؤں کی گرم بازاری
مولانا ندیم الواجدی آج کل فتووں کے متعلق بہت کچھ لکھا پڑھا اور سنا جارہا ہے، میڈیا نے اس موضوع کو بار بار اٹھا کر اسے ایک مسئلہ بنادیا ہے، ورنہ فتوی پوچھنے اور بتلانے کا کام نیا نہیں ہے، ہر دور میں مسلمان اپنے علماء اور فقہاء سے مسائل معلوم کرتے رہے ہیں، زبانی…
-
گجرات: الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
عمیر کوٹی ندوی یہ قیاس لگایا جارہا تھا کہ ہماچل پردیش اور گجرات اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا ایک ساتھ اعلان ہوگا لیکن گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن کی طرف سے صرف ہماچل پردیش کے الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کی وجہ سے بی جے پی اپوزیشن جماعتوں کے نشانہ پر آگئی تھی ۔ خود الیکشن…
-
مولانا انظر شاہ قاسمی اور میڈیا
جمیل اختر شفیق پچھلے چند سالوں میں میڈیا کی بدلتی ہوئی کار کردگی پہ گہری نظر ڈالیں تو اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے کہ جرنلزم کے سارے اصول وضابطے اب ہوا ہورہے ہیں ، انسانیت کے فروغ کا جذبہ دم توڑ رہا ہے،اعلا قدریں زندگی کی آخری سانسیں گِن رہی ہیں، صحافی…
-
ملک میں نظام قضا اور اس کی فعالیت
مفتی نادر القاسمی ( اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا ) ہم لوگ مسجد کے ممبر و محراب اور جلسوں، کانفرنسوں اور اصلاح معاشرہ کے اسٹیجوں سے ہمیشہ یہ کہتے اور اعلان کرتے رہتے ہیں کہ اپنے ازدواجی معاملات اور عائلی تنازعات دار القضا سے رجوع ہوکر حل کرائیں، اس وقت صورت حال یہ ہےکہ مسلم پرسنل…
-
اذان پرایک اوربکواس
صادق رضامصباحی،ممبئی مجھ پرآج تک اس ’’راز‘‘کا’’انکشاف‘‘نہیں ہوسکاکہ سیاسی لیڈروں کوبیان بازیوں کاشوق کیوں ہوتاہے اور وہ اپناشوق پوراکرنے کے لیے اوچھی ،متنازع اورجاہلانہ حرکتوں پرکیوں آمادہ ہوجاتے ہیں ۔یہ حضرات ایسے ایسے بیانات دیتے ہیں جن سے کم پڑھالکھاانسان بھی سمجھ لیتاہے کہ ذوقِ خودنمائی انسان سے جوبھی کروالے ،وہ کم ہے۔اس لیے ہمیں…
-
جماعت اسلامی ہند – تحریک یا تنظیم ؟
یاور رحمان اللہ کے دین کے لئے اٹھنے والی تحریک جماعت اسلامی ہند کے ٣٢ ارکان کا بیک وقت اپنی رکنیت سے استعفی دے دینا ہمارے نزدیک ایک عظیم سانحہ ہے۔ ایسا سانحہ جس کی چاپ ایک عرصے سے سنائی دے رہی تھی۔ کہا جا رہا ہے کہ تقریباً آٹھ ہزار ارکان کی بھیڑ سے…
-
اب پسماند گی کی مثال نہیں ہے بنگلہ دیش
صفدر امام قادری عام طور سے ہندستان اور پاکستان کے لوگ بنگلہ دیش کو اپنے سے کمتر اور غیر ترقی یافتہ سمجھنے کے عادی ہیں۔ مفلسی، غربت اور ناخواندگی کی مثال کے طور پر اس ملک کو یاد کرتے ہیں۔ وہ تو خیر کہیے کہ ابھی ابھی غربت اور مفلسی کی عالمی درجہ بندی کے…
-
جماعت اسلامی ہند کی تقسیم کتنا افسانہ؟ کتنی حقیقت؟
ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی آج دوپہر تک میرے بہت سے احباب نے ، جن کا تعلق ملک کی مختلف ریاستوں سے ہے ، بڑے اضطراب کے ساتھ اس خبر کی تصدیق چاہی جو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیل رہی تھی کہ جماعت اسلامی ہند کے ارکان اور کارکنان کی بہت بڑی تعداد نے…
-
ذرائع ابلاغ: تحلیل و تجزیہ، ضرورت و اہمیت
مولانا ڈاکٹر محمد شکیب قاسمی کون ہوگا جو ’’ذرائع ابلاغ‘‘ کی اہمیت وافادیت اور اس کی ضرورت سے انکار کرے گا،ہر زمانہ میں اس کی اہمیت وافادیت اور اس کی ضرورت مسلّم رہی ہے؛ کیوں کہ ذرائع ابلاغ ہی ایک ایسی چیز ہے جس کی ترقی نے دوریوں کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے۔ علم…