Tag: cm

  • اے رہبر ملک و قوم بتا یہ کس کا لہو ہے کون مرا

    مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن صدیقی ندوی ۔ مقیم دوحہ قطر کیا مرنے والے ہندوستانی نہیں تھے کیا انھوں نے ہندوستانی قانون سے بغاوت کی تھی کیا وہ بھارت ماتا کے بیٹے نہیں تھے ؟!! آخر ان سے جینے کا حق کیوں چھین لیا گیا آج ہندوستانی مسلمان حیران و پریشان چوراہے پر کھڑا ہے اور…

  • لب پر جب بھی تیرا نام آیا

    ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ’’میں نے بار بار کہا ہے اور پھر کہہ رہا ہوں کہ ہندوستان ایک دلہن کی مانند ہے ، جس کی خوبصورت اور رسیلی دو آنکھیں ہندو مسلمان ہیں۔ اگر دونوں باہم نفاق رکھیں تو وہ پیاری سی دلہن بھینگی ہو جائے گی اور اگر وہ ایک دوسرے کو بر باد…

  • عالمی یومِ خوراک

    عبد الرشید طلحہ نعمانی 1945ءمیں اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک وزراعت وجود میں آئی؛جس کی یاد میں ہرسال 16/اکتوبر کو عالمی سطح پر”یوم خوراک” منانے کا فیصلہ کیا گیا،اس دن کو منانے کے بنیادی مقاصد میں: پوری دنیاکے اندر غذائی صورت حال اورزرعی مسائل کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ ،غذائی مسائل حل کرنے…

  • سر سید احمد خاں کا 200 واں یوم پیدائش، ہم اور ہمارا عمل

    محمد خالد ظفیر کرخی آج ہمارا ملک دہشت گردی ، فرقہ پرستی ، ذات ، مذہب کے اونچ نیچ سے پریشان ہے ،آزادی کے ۷۰ ؍سال بعد بھی ملک کی عوام غریبی ، جہالت ، خوف ، بھوک ، ناانصافی اورظلم و زیادتی جھیل رہی ہے ، اس سے زیادہ سنگین صورت حال مغل حکومت…

  • سرسید کے تعلیمی، افکار مکاتیب سر سید کی روشنی میں

    محمد شاداب شمیم ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی دہلی اردو زبان و ادب کے معماروں میں سر سید کا نام ایک ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ سرسید اور ان کے رفقانے اردو زبان وادب کو جدید نثر کا تحفہ عطا کیا،سر سید کے رفقا کی تعلیم و افکار میں ان کی تربیت کا نمایاں حصہ نظر…

  • کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا

    سعود فیروز اعظمی بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے زیر قیادت برسر اقتدار پارٹی عوامی لیگ نے آئندہ پارلیمانی الیکشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا کام یہ کیا گیا کہ ملک کی مقبول عوامی جماعت ‘بنگلہ دیش جماعت اسلامی’ کے 211 سرگرم افراد بشمول امیر جماعت مقبول احمد، نائب…

  • ذہنی بیمار کی زہریلی سیاست ایمس تک پہنچی

    ڈاکٹر زین شمسی آدمی کو امیر غریب بنایا،  تاج محل کو ہندو مسلمان بنایا اور اب مریضوں کو بہاری بنا دیا، اشونی چوبے جی کو یہ بات اچھی نہیں لگتی کہ بہار کے مریض دہلی میں آکر ایمس میں علاج کراتے ہیں ؟ کیوں نہیں بہار میں ہی مر جاتے ہیں. بھلا ہو ڈاکٹروں کا…

  • کچھ قصور وار ہم بھی ہیں

    قاسم سید یہ راز کی بات نہیں کہ ذرائع ابلاغ جس کو عرف عام میں میڈیا کہا جاتا ہے۔ اس کا اعزاز و اکرام ، اس کی ساکھ داؤ پر ہے۔ ساکھ کا بنیادی مرکز خبر کی صداقت ہے اسے باریک چھلنی سے بار بار گزارا جائے تاکہ کوئی صداقت پر حرف نہ رکھ سکے۔…

  • حجاج کرام کی بعض مشکلات

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس سال حج کی سعادت سے بہرہ ور فرمایا، خوشی کی بات ہے کہ اس سال حج مکمل امن و امان کے ساتھ پایۂ تکمیل کو پہنچا ، نہ کوئی حادثہ پیش آیا نہ کوئی افرا تفری پیدا ہوئی اور نہ کوئی احتجاج یا مظاہرہ…

  • نئی حج پالیسی، شریعت میں مداخلت کرکے سنگھی آقاؤں کو خوش کرنے کی سازش

    اشفاق رحمن کنوینر، جنتادل راشٹر وادی، بہار آج مسلم اُمّہ پہلے سے ہی سنگین مسائل سے دوچار ہے ، ایسے میں قوم کو نئے مسئلے میں الجھانے کےلئے ہی نئی حج پالیسی لائی گئی ہے تاکہ تنازعات میں الجھ کر شدت اختیار کریں اور حکومت کو اہم ایشوز سے توجہ ہٹانے کا موقع مل جائے…