Tag: cm
-
امریکی فریب کے بعد سعودی عرب کی نئی دفاعی پالیسی
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی عبد الرحمن الراشد العربیہ نیوز چینل کے سابق جنرل منیجر ہیں،عرب کے سیاسی و دفاعی حالات پر ان کا تجزیہ معتبر ومستند ماناجاتاہے ،حال ہی میں شاہ سلمان بن العزیز کے دورہ روس کے پس منظر میں انہوںنے ایک مضمون لکھاہے جس میں سعودی عرب کے دفاعی حالات کا…
-
اسلام کا معیار تکریم
شعیب عالم قاسمی شیخ الہند اکیڈمی دارالعلوم دیوبند اس ربع مسکوں پر مختلف قوم،مختلف رنگ ونسل اور مختلف مذہب و مسلک کے ماننے والے لوگ بسے ہوئے ہیں۔اوریہ رنگ و نسل کا اختلاف شروع زمانے سے چلا آیا ہے،اس کے اثرات ہر زمانے میں نظرآتے ہیں،پھر زمانہ قدیم ہی سے قوم و خاندان اور ذات…
-
اپنی مظلوم بیٹی کے نام، علامہ قرضاوی کا خط
ترجمہ: محی الدین غازی میری چہیتی بیٹی ’’ عُلا ‘‘ میرے جگر کا ٹکڑا، میرے دل کی زندگی، میری روح کی ٹھنڈک۔ میری پیاری بیٹی، تم پر میرا پورا دل نثار ہے، میرے دل کی ساری محبت نثار ہے، میری محبت کی ساری صداقت نثار ہے، اور میری صداقت کا سارا خلوص نثار ہے۔ میری…
-
قوم کی سربلندی نئی نسل کو سنوارنے میں ہے
نثار احمد حصیر قاسمی بچے ماں باپ کے دلوں کے ٹکڑے، جگر گوشے اورمرنے کے بعد یاد کئے جانے کا ذریعہ ہوتے ہیں، وہ مستقبل کو بنانے سنوارنے یابگاڑنے والے ہوتے ہیں، امت کی ترقی وخوشحالی اورقوم کی رفعت وبلندی کے بارے میں ان سے امیدیں وابستہ کی جاتی ہیں، وہ اگر امت کی ترقی…
-
معمار قوم : سرسید احمد خان
ساجد حسین ندوی سر سید احمد خان17 اکتور1817 میں دہلی کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوے ان کے والد سید محمد متقی دہلی کے اہم آدمی مانے جاتے تھے۔ جس وقت سر سید احمد خان نے اس جہانِ فانی میں آنکھیں کھولی ہندوستان کی مسلمان کسمپرسی کی عالم میں زندگی گزاررہے تھے۔ کیونکہ ایسٹ…
-
ملت اسلامیہ کے دو عظیم معمار مولانا محمد قاسم نانوتویؒ اور سرسیداحمد خاںؒ
مولانا ندیم الواجدی ۱۷؍ اکتوبر کو سر سید ڈے منایا جاتا ہے، یہ روایت سالہا سال سے چلی آرہی ہے، پوری دنیا میں جہاں جہاں علیگرین حضرات ہیں، اس دن کا بڑا اہتمام کرتے ہیں، سر سید کی شخصیت اور ان کے کارناموں پر روشنی ڈالی جاتی ہے، ان کو یاد کیا جاتا ہے، بلاشبہ…
-
کیا وہ اللہ کی زبردست نشانی نہیں تھے!
محمد عنایت اللہ اسد سبحانی حقیقت یہ ہے کہ سید قطب شہیدؒ کو قدرت نے اتنا نوازا تھا، اتنی متنوع صلاحیتوں سے مالامال کیا تھا، قرآن کا ایسا فہم اور دین کی ایسی بصیرت عطا فرمائی تھی، فکر کی ایسی بلندی، ذہن کی ایسی زرخیزی، اور کردار کی ایسی رعنائی بخشی تھی کہ اس کا…
-
مرکزی جمعیۃ علما کے زیر اہتمام ’ اردو میں تلفط کے مسائل : اسباب اور تدارک ‘ کے موضوع پریک روزہ سمینار کا انعقاد
(نئی دہلی؍ملت ٹائمز) اردو کی تشکیل اس انداز سے ہوئی ہے کہ کوئی بڑا طوفان بھی اس کو ہلا نہیں سکتا ، اردو ہندوستان کی زبان ہے، اس کی پیدائش ہمارے ملک میں ہوئی ہے،آج یہ رابطہ کی سب سے اہم اور بڑی زبان بن چکی ہے، یہ محبت کی زبان ہے، امن کی زبان…
-
چین میں مسلمانوں پر مظالم کی لمبی داستان
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی چین اِن دِنوں ایک بار پھر سرخیوں میں ہے کیونکہ اس نے حال ہی میں اپنی تنگ نظری کے تحت مسلمانوں کو قرآن کریم اور جانماز حکومتی اداروں کے پاس جمع کرانے کا ظالمانہ حکم جاری کیا ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ چین اپنے ظالمانہ کردار کو دنیا کے سامنے…
-
حضرت مولانا ریاست علی صاحب کی زندگی کے روشن نقوش
عمران اللہ قاسمی علماء و فضلاء کی مجلس کے میر مگر کبر و بڑے پن سے متنفر، بے لوث محبت کر نے والے ہزاروں افراد کے محبوب ،جذبۂ فدائیت سے سرشار بے شمار طلبہ کے منظور نظر مگر ناز محبوب اتراہٹ معشوق سے عاری ، میدان علم و تحقیق ،حلقہ درس وتدریس میں اعتبار و…