Tag: cm

  • بی جے پی کا ساڑھے تین سالہ دور اقتدار اور گجرات اسمبلی انتخابات

    نقطۂ نظر : ڈاکٹر منظور عالم  بی جے پی کو اقتدار میں آئے ساڑھے تین سال ہوچکے ہیں، 2014 کے عام انتخابات میں تاریخ ساز جیت درج کرنے کے بعد متعدد ریاستوں میں بھی بی جے پی نے کامیابی کے علم لہرائے ہیں اور اب مسلسل چھٹی مرتبہ گجرات میں جیت کا پرچم لہرانے کی…

  • ہر سخن موقع و ہر نقطہ مقام دارد

    محمد علم اللہ ​جامعہ مليہ اسلاميہ کے قيام کی سالگرہ کی مناسبت سے لگے تعليمی ميلہ کی کچھ تصاوير ميں نے فيس بک پر شيئر کيں۔ تصاوير شيئر ہوتے ہی کچھ دوستوں ميں عجيب اضطراب ديکھا گيا۔ تحقيق کرنے پر پتہ چلا کہ ان ميں سے کچھ تصاوير ميں جامعہ کی طالبات بھی نظر آ…

  • جامعہ ملیہ اسلامیہ: یوم تاسیس یا یوم برائی

    عزیر احمد جواہر لال نہرو یونیورسٹی جب امت زوال پذیر ہوتی ہے تو اس کے افراد، لہو ولعب میں مبتلا ہوجاتے ہیں، ترقی کے نام پہ برائی عروج پہ پہونچ جاتی ہے، ثقافت اور کلچر ناچ گانے میں سمٹ کے رہ جاتے ہیں، لیکن یہ چیزیں جب تک صرف فرد تک محدود رہیں تو پریشانی…

  • اندھوں کا مقبرہ، شاہی بیان اور سچ کو دفن کرنے کی تیاری

    مشرّف عالم ذوقی کچھ کہانیاں تھیں ،ہم جن کو سن کر بچپن میں ٹھہاکے لگاتے تھے .اب وہی کہانیاں ہیں ،لیکن ہم ٹھہاکے نہیں لگاتے .افسوس کرتے ہیں .رنجیدہ ہوتے ہیں .اور یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ اندھوں کے قبرستان میں ملک کی مکمل آبادی کو اتار دیا گیا ہے .کچھ یہاں جشن…

  • خدمت خلق ۔ اسلامی تعلیمات کا روشن باب

    مولانا شمیم اکرم رحمانی  خدمت خلق کے لغوی معنی مخلوق کی خدمت کرنا ہے، جب کہ اصلاح شرع میں رضائے الہی کے حصول کے لئے جائز امور میں اللہ کی مخلوق کا تعاون کرنا خدمت خلق کہلاتاہے، خدمت خلق محبت الہی کا تقاضہ ،ایمان کی روح اور دنیا وآخرت کی سرخ روئی کا ذریعہ ہے،…

  • ہم وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیں

    قاسم سید کہتے ہیں کہ محنت‘ حوصلے‘استقلال ‘مثبت فکر اور اتحاد کے مضبوط جذبے کے ساتھ کام کیاجائے تو مشکل ماحول میں بھی اپنے سماج کو بہت کچھ دیاجاسکتا ہے۔ معاشی وسیاسی وجود کو مستحکم بنانے میں مدد ملتی ہے اور جب عادت زیادہ تر شکوے‘دوسروں پر بے جا تنقید‘وقت کا ضیا ع لایعنی فضول…

  • معروف صحافی سیّد مسعود الرب بھی داغ مفارقت دے گئے

    ڈاکٹر سید احمد قادری  سیدمسعودالرب بھی اپنی پوری زندگی اردو صحافت کی خدمات انجام دیتے ہوئے اور اردو صحافت ان کے لئے اچھے دن لائے گی، اس کی امید لئے آخر کار کئی ماہ بیمار رہ کر 28اکتوبر17ءکی شام پٹنہ میںاپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ 29 اکتوبر کو بعد نماز ظہر درگاہ شاہ ارزاں…

  • ٹیپو سلطان پر حملہ

    معصوم مرادآبادی شیر میسور ٹیپو سلطان کے بارے میں دنیا جانتی ہے کہ وہ ایک انتہائی بہادر ، جرأت مند اور جانباز حکمراں تھے۔ انہوں نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے میدان جنگ میں شہادت پائی اور بہادری کی ایک انوکھی تاریخ رقم کی۔ دنیا کی تاریخ میں ایسے حکمرانوں کی مثال کم ہی ملتی…

  • گجرات اسمبلی الیکشن: ’پپو‘ پاس ہوپائے گا؟

    نایاب حسن اس میں کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ موجودہ ہندوستانی سیاست میں گجرات کو غیرمعمولی اہمیت حاصل ہے، مودی اینڈ کمپنی کے ملکی منظر نامے پر نمایاں ہونے اور مرکزی اقتدار تک پہنچنے میں بھی گجرات کی حصے داری رہی ہے،مودی ملک کے جس صوبے اور شہر میں گئے وہاں انھوں نے گجرات…

  • گجرات الیکشن، کانگریس پر امید اور بی جے پی کے دانتوں تلے پسینہ

    معاذ مدثر قا سمی، مرکزالمعارف ممبئی کا فی ہما ہمی اورسیاسی چے می گوئیوں کے بعد بلآخر گجرات الیکشن کی تا ریخ کا اعلان ہوچکا ہے۔ جو دو مراحل میں نو اور چودہ دسمبر کو ہونا طے پایا ہے۔ یہ الیکشن اس معنی کرکے زیادہ اہمیت کا حامل کہ یہ کانگریس اور بی جے پی…