Tag: cm

  • کنہیا کمار کیلئے مسلمانوں کا جذباتی لگاؤ برہمنواد کی نمایاں کامیابی 

    کنہیا کمار کیلئے مسلمانوں کا جذباتی لگاؤ برہمنواد کی نمایاں کامیابی 

    خبر در خبر (609) شمس تبریز قاسمی کنہیا کمار نوجوان ،بیباک اور متعدد طرح کی صلاحیتوں کے پیکر ہیں ۔ ایسے نوجوانوں کا پارلیمنٹ میں پہنچنا جمہوری ملک میں ضروری ہے ۔ ملک کی سول سوسائٹی کنہیا کمار کے ساتھ ہے۔ ہندوستان کی مسلمانوں کی بھی کنہیا کمار کو غیر مشروط اور بھر پور حمایت…

  • مسلم لیڈر شپ والی سیاسی پارٹیوں سے کانگریس کو گریز کیوں؟

    مسلم لیڈر شپ والی سیاسی پارٹیوں سے کانگریس کو گریز کیوں؟

    ڈاکٹر محمد منظو رعالم  الیکشن 2019 عام انتخابات سے مختلف ہے ۔ یہ صرف اقتدار کے حصول اور حکومت بنانے والا انتخاب نہیں ہے ۔یہ الیکشن آزاد ہندوستان کی سترسالہ تاریخ میں بے پناہ اہمیت کا حامل ہے ۔ یہ دو نظریہ کے درمیان مقابلہ ہے ۔ منواد اور سیکولرزم کے درمیان لڑائی ہے ۔…

  • تابعداری بنام حصہ داری

    تابعداری بنام حصہ داری

    قاسم سید کہا جاتا ہے کہ سیاست بے رحم ہوتی ہے یہ دل نہیں دماغ سے کی جاتی ہے ۔ آزادی کے بعد سے ہندوستانی مسلمانوں نے سیاست کے معاملہ میں دفاعی رویہ اپنایا۔ اس میں حالات کے جبر اور اس کے جارحانہ رویہ کا بڑا دخل رہا ہے۔ کانگریس نے عیاری کے ساتھ جو…

  • میڈیا اور جمہوریت 

    میڈیا اور جمہوریت 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم میڈیا کو جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔ جمہوریت کی بقا، عوامی مسائل کے حل۔ مظلوموں، غریبوں اور کمزوروں کی مدد میں میڈیا کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے۔ میڈیا کا مطلب ہوتا ہے عوام تک حقائق پہونچانا۔ صحیح معلومات فراہم کرنا اور سچائی پر مبنی خبروں…

  • سیاسی بالادستی کیلئے مسلمانوں کی اپنی سیاسی پارٹیاں ضرروی

    سیاسی بالادستی کیلئے مسلمانوں کی اپنی سیاسی پارٹیاں ضرروی

    خبر در خبر(604) شمس تبریز قاسمی  ہندوستان میں کانگریس اور مسلمانوں کا رشتہ چولی دامن کا ساتھ سمجھا جاتا ہے ۔ آزادی سے پہلے اور 1947 کے بعد سے اب تک مسلمان کانگریس کی حمایت میں پیش پیش رہے ہیں ۔ مسلمانوں نے ہمیشہ کانگریس پر اعتماد ،بھروسہ اور اعتبار کیاہے۔کسی مطالبہ، مفاد اور شرط…

  • مسلمانوں کی سیکولر سیاسی قیادت کا خاتمہ کانگریس کا بنیادی ایجنڈا 

    مسلمانوں کی سیکولر سیاسی قیادت کا خاتمہ کانگریس کا بنیادی ایجنڈا 

    خبر در خبر (603) شمس تبریز قاسمی  عام انتخابات 2019 میں کانگریس اور دیگر سیکولر پارٹیاں بی جے پی کو شکست دینے کے بجائے مسلم قیادت والی پارٹیوں کو ختم کرنے کے مشن پر کام کررہی ہیں ۔2014 میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد ہر محاذ پر یہ بات ہوتی رہی کہ 2019…

  • نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ : اسباب وجوہات 

    نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ : اسباب وجوہات 

    ڈاکٹر محمد منظور عالم دہشت گردی سے پوری دنیا دوچارہے ۔یہ عالمی مسئلہ بن گیاہے جس کے خلاف مشترکہ جدوجہد ،مضبوط لائحہ اور ناقابل شکست جنگ لڑنی ضروری ہے ۔ دہشت گردوں کے عزائم کو مسمارکرنے اور ان کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے انسانیت اور امن وسلامتی کی تحریک سب سے اہم ہے…

  • چینلوں نے تو صحافت کی کنٹرول لائن ہی اُڑا دی!

    چینلوں نے تو صحافت کی کنٹرول لائن ہی اُڑا دی!

    ڈاکٹر یامین انصاری    کچھ نیوز چینل تو منصوبہ بند طریقہ سے حکومت اور سنگھ پریوار کےپروپیگنڈہ کا حصہ بن گئے ہیں، بلکہ ملک میں نفرت کو ہوا دینے میں بھی مصروف ہیں ہندستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان بھلے ہی باقاعدہ جنگ نہ ہوئی ہو ،…

  • چند دن حضرت موسیٰ اور فرعون کی سرزمین میں! (۲)

    چند دن حضرت موسیٰ اور فرعون کی سرزمین میں! (۲)

     مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کربلا کے کرب کے بعد جب اہل بیت اطہار کو بنو امیہ کے ظالم اور خبیث سپاہی قیدی بنا کر دمشق لے گئے، تو بہت سے اہل بیت وہاں سے مصر چلے گئے؛ اسی لئے قاہرہ میں متعدد اہل بیت بزرگوں کی قبریں موجود ہیں، اور زائرین وہاں بکثرت آتے…

  • چند دن حضرت موسیٰؑ اور فرعون کی سرزمین میں (۱)

    چند دن حضرت موسیٰؑ اور فرعون کی سرزمین میں (۱)

     شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  اردن اور فلسطین کے بعد ہمارے سفر کی تیسری منزل تھی مصر،فوجی طاقت اور افرادی قوت کے اعتبار سے مصر عالم عرب کا سب سے بڑا ملک ہے، اس کا ایک حصہ ایشیا میں اور دوسرا حصہ شمالی افریقہ میں واقع ہے؛ اگرچہ اس کے پاس پٹرول نہیں…