Tag: cm

  • مودی سرکار میں نفرت، فرقہ پرستی اور کرپشن کے اچھے دن 

    مودی سرکار میں نفرت، فرقہ پرستی اور کرپشن کے اچھے دن 

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  نفرت ،فرقہ پرستی ،کرپشن ،بدعنوانی ،ظلم وزیادتی ،عصمت دری ، عدم تحفظ ،غنڈہ گردی ،کمزوروں کے ساتھ زیادتی ،غریبوں کی حق تلفی ،بے روزگاری ،ناانصافی اور عدم مساوات ہندوستان کی اب شناخت بن گئی ہے۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک کی تصویر یکسر بدل گئی ہے ۔ترقی اور…

  • خشت اول چوں نہد معمار کج

    خشت اول چوں نہد معمار کج

    ڈاکٹر یامین انصاری  عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیاستدانوں کو مجبور کریں کہ وہ ملک کے سب سے بنیادی مسائل میں سے ایک پرائمری تعلیم کو انتخابی ایشو بنائیں خشت اول چوں نہد معمار کج تا ثریا می رود دیوار کج فارسی کے اس مشہور شعر کا اردو میں لفظی ترجمہ ہے ’جب…

  • 2019 عام انتخابات: دستور کے بقا کی جنگ 

    2019 عام انتخابات: دستور کے بقا کی جنگ 

    نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  معمارانِ دستور نے ہندوستان کا آئین بہت سوچ سمجھ کر تشکیل دیا، مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے انہوں نے ایک جامع آئین بنایا جس میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق دیئے گئے، ملک کو جمہوری اور سیکولر قرار دیا، تمام شہریوں کیلئے آزادی، انصاف، مساوات اور تحفظ کو یقینی…

  • کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لئے

    کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لئے

    ہر سال ۲؍ کروڑ ملازمتیں دینے کا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن ۲۰۱۸ءمیں ہی ۱؍ کروڑ۹؍ لاکھ نوکریاں چلی گئیں، حکومت سے سوال تو پوچھا جائےگا  ڈاکٹر یامین انصاری  نریندر مودی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کو ہیں۔ ملک پر انتخابی ماحول تقریباً مسلط ہوچکا ہے۔ ہر سیاسی جماعت اپنے اپنے مہرے بٹھانے میں…

  • آزادی کی جنگ اور جمہوری نظام کا مقصد؟

    آزادی کی جنگ اور جمہوری نظام کا مقصد؟

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم  ہندوستان کی آزادی کسی ایک طبقہ یا گروہ کی مرہون منت نہیں ہے۔ برطانوی نظام سے آزادی دلانے میں یہاں کے تمام مذاہب، قبائل اور گروہوں کی قربانیاں شامل تھیں ۔برطانوی حکومت کے خلاف مذہب، ذات، علاقہ اور زبان سے بالاتر ہوکر تمام ہندوستانیوں نے اتحاد کا ثبو ت…

  • ٹرمپ شام سے انخلا پر ایردوان سے قائل

    ٹرمپ شام سے انخلا پر ایردوان سے قائل

    ڈاکٹر فرقان حمید ترکی اور امریکہ کے تعلقات، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی طرح اونچ نیِچ کا شکار ہوتے رہے ہیں۔ ترکی اور پاکستان امریکہ کے بہت قریبی اور قدیم اتحادی ممالک ہیں۔ اگرچہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ تعلقات اس وقت سرد مہری کا شکار ہیں اور کم و بیش یہی حال ترکی…

  • انگریزی اور دوسری زبان کے لفظوں کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟

    انگریزی اور دوسری زبان کے لفظوں کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟

    اردو املا کے مختلف مسائل میں دوسری زبانوں کے لفظوں کو لکھنے کے طریقۂ کار کے سلسلے سے مباحث تنازعہ کا درجہ اختیار کرچکے ہیں؛ اس پر نئے سرے سے غور و فکر لازم ہے۔  صفدر امام قادری  اردو املا کی معیار بندی میں اِن دنوں سب سے متنازعہ مسئلہ یہ اَمر ہے کہ دوسری…

  • جسٹس سین کا متنازعہ فیصلہ اور ہندوستان کا مستقبل

    جسٹس سین کا متنازعہ فیصلہ اور ہندوستان کا مستقبل

    سہیل انجم میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سدیپ رنجن سین نے یہ کہہ کر کہ ہندوستان کو تقسیم ملک کے وقت ہی ہندو راشٹر اعلان کر دیا جانا چاہیے تھا، نہ صرف یہ کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے بلکہ فسطائی قوتوں کے ہاتوں کو اور مضبوط کر دیا ہے۔ انھوں نے…

  • طلاق ثلاثہ مخالف، بی جے پی اور بورڈ 

    طلاق ثلاثہ مخالف، بی جے پی اور بورڈ 

     ڈاکٹر محمد منظور عالم بی جے پی حکومت نے ایک مرتبہ پھر مسلم خواتین سے ہمدردی کے نام پر طلاق بل کا مسئلہ اٹھا دیا ہے ۔ سال گذشتہ دسمبر 2017 میں غیر ضروری طور پر مودی سرکار پالیمنٹ میں ایک بل لیکر آئی تھی مسلم خواتین کے شادی کا تحفظ بل۔ لوک سبھا میں…

  • سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !

    سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان ایک عظیم ترین جمہوری ملک ہے ،اس کا آئین جامع اور متعدد خوبیوں کا حامل ہے ۔تمام طبقات ،مذاہب اور گروپس کویکساں حقوق دیئے گئے ہیں ،ان کی سماجی ،تعلیمی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کی بات کی گئی ہے ۔لیکن گذشتہ ساڑھے چار سالوں میں جس طرح…