Tag: cm

  • نریندر مودی کا دورہ اسرائیل

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان کی آزادی اور اسرائیل کے ناجائز وجود کی تاریخ تقریبا ایک ہے ،15 اگست 1947 کو ہندوستان کی آزادی کا اعلان ہواتھا اور ایک سال بعد 14 مئی 1948 میں فلسطین کی سرزمین پر ناجائز قبضہ کرکے ایک اسرائیلی ریاست کے قیام کا اعلان کیا گیاتھا ،ہندوستان نے شروع…

  • جنید کے لہو کی خوشبو

    مولانا ندیم الواجدی دادری کے اخلاق سے لے کر جنید تک بل کہ اس کے بعد بھی کئی بے گناہ، بے قصور مسلمانوں نے ہندوشدت پسند جنونیوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کیا ہے، ان میں سے ہر واقعہ دردناک، دلوں کو جھنجھوڑنے والا اور جگر خون کرنے والا ہے مگر حافظ جنید کی شہادت…

  • موجودہ حالات میں علماء سے مطلوب کردارِ عزیمت

     شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر ہم گذشتہ چند صدیوں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہم دیکھیں گے کہ صلیبی جنگوں کے خاتمہ کے بعد ایک دور ایسا گذرا، جب عیسائی دنیا پستی اور تنزلی کے دلدل میں پھنسی رہی، پھر جب اس وقت کی ترقی یافتہ قوم امت مسلمہ سے…

  • اور کتنے جنید

    قاسم سید اب ان سوالوں سے نظریں چرانے،شور سن کر گھر کا دروازہ بند کرنے کا وقت نہیں رہا کہ آخرہمارا مہذب ترقی یافتہ تکثیری سماج کا ایک حصہ جنون ودیوانگی کے ساتھ درندگی اور وحشی پن پر کیوں اترآیا ہے۔ ہمارے آنگن میں رواداری کے کبوتر اترناکیوں بند ہوگئے۔جمہوری مزاج میں بلاکی تندی، تلخی،زہر،نفرت…

  • مسلمان سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کریں

    محمد برہان الدین قاسمی  یہ ایک حقیقت ہے کہ 2014 کے بعد ہمارا عزیز ملک ہندوستان خاصا بدل سا گیا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے. یہ تبدیلیاں مسلمانوں کے حق میں مجموعی طور پر بہت منفی ہے،جو بہرحال ملک کے لیے اور آگے آنے والی نسلوں کے لیے بھی نقصان دہ ہوسکتی ہیں. موجودہ…

  • غنڈہ گردی ،قتل عام ،خاموش قیادت

    پس آئینہ:شمس تبریز قاسمی عید سے قبل ٹرین میں حافظ جنید کو وحشیانہ انداز میں قتل کرکے مسلمانوں کی عید کی مبارکباد دی گئی اوراب عید کے بعد جشن منانے کیلئے جھارکھنڈ میں ایک بزرگ کا قتل کردیاگیاہے ،ان دوواقعات کے دوران گزشتہ تین سالوں میں سینکڑوں مسلمانوں کاقتل ہوچکاہے ،بھیڑ نے متعدد مسلمانوں کو…

  • ملی قیادت کا امتحان

    مولانا ندیم الواجدی دو نو عمر لڑکے اپنے گاؤں جانے کے لئے ٹرین پر سوار ہوتے ہیں، انہیں ہریانہ کے بلبھ گڑھ اترنا ہے جہاں سے وہ اپنے گاؤں کھنڈاؤلی جائیں گے، دو دن بعد عید ہے، اسی دن کے لئے نئے کپڑے اور نئے جوتے خریدنے کے لئے وہ دہلی گئے تھے، انہیں کیا…

  • غصہ ہے، بے چینی ہے، مایوسی ہے!

    صدائے دل:ڈاکٹر یامین انصاری اس بات سے شاید ہی کوئی انکار کرے کہ اس وقت ملک ایک عجیب و غریب صورت حال سے دو چار ہے۔ لوگوں میں کہیں بے چینی ہے، کہیں مایوسی کا عالم ہے اور کہیں غم و غصہ ہے۔ کہیں لوگ حکومت کے فیصلوں سے ناراض ہیں، کہیں سرکاری رویہ سے…

  • جنت سے حافظ جنید شہید کا ماں کے نام خط

    پیغام رساں۔۔۔سلیم صدیقی پورنوی میری پیاری امی جان !! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے کہ تم خیریت سے ہوگی ، اللہ کرے ہمیشہ خیریت سے رہو  عرض تحریر یہ ہے کہ ماں میں اپنے اصلی گھر یعنی جنت پہنچ گیا ہوں ، تم نئے کپڑوں میں دیکھنا چاہتی تھی نا! تو دیکھو…

  • کویی ہے جو عید کی خوشیوں کا قتل کر رہا ہے 

    –مشرّف عالم ذوقی  ہم سڑکوں مارے جا رہے ہیں .ٹرین میں مارے جا رہے ہیں .سڑک ،چوراہے کہیں ہم محفوظ نہیں .اس ماحول میں ،اس گھٹن آلود فضا میں عید کی خوشی کہیں دور چلی گی ہے ..سوال یہ نہیں ہے کہ حکومت کی شہ پا کر وہ ہمیں ہلاک کر رہے ہیں ..سوالیہ نشان…