Tag: cm
-
عید کیسے منائیں!
عامرظفر قاسمی عید کادن جہاں ہرلحاظ سے ہرکسی کےلئے یکساں خوشی اور مسرت کادن ہے وہیں رب العزت کی نعمتوں کےاظہارکابڑاسنہرادن ہے درحقیقت یوم عید الفطر رب کی اپنے بندوں پر بخششوں کادن ہے جیساکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نےارشادفرمایا عید کے دن اللہ تبارک وتعالٰی زمین پر کچھ فرشتوں کانزول کرتاہے…
-
کس کا انتظار ہے؟
قاسم سید جمہوری انتخابی سیاست میں صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرنے والے ہی کامیاب رہتے ہیں۔ جو حالات کی ضرورت اور نزاکت کے مطابق پالیسی بناتے اور ان پر عمل کرتے ہیں جو ضرورت کے ساتھ مصلحت کومدنظر رکھ کرلچک کے قائل ہوتے ہیں تاکہ جمہوریت کے ثمرات وفواکہات سے بھرپور استفادہ کیا جائے۔…
-
سعودیہ ۔ قطر بحران : غور و فکر کے چند پہلو
اسعد اعظمی عرب ممالک کا قطر کے ساتھ جو تنازعہ چل رہاہے اس کو لے کرامت کا باشعور طبقہ فکرمند ہے۔ کیونکہ پہلے سے ہی امت متعدد مسائل سے دوچار ہے جن کے حل کے راستے نہیں دکھائی دے رہے ہیں۔ موجودہ بحران کو لے کر میڈیا میں بالخصوص سوشل میڈیا میں جس طرح گھمسان…
-
صدقۃ الفطر : کچھ قابل توجہ پہلو !
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شریعت اسلامی کا مزاج یہ ہے کہ جب بھی کوئی خوشی اور مسرت کا موقع آئے تو صرف امیروں کے دولت کدہ ہی میں خوشی کا چراغ نہ جلے ؛ بلکہ غریبوں اور ناداروں کے غربت کدہ میں بھی اس کی روشنی پہنچے ؛ اسی لئے خوش کے موقع پر…
-
ترکی اعتدال پسندی کی راہ پر
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ترکی یعنی یورپ کا مرد بیمار اب شفاء یاب ہوکر پوری مسلم دنیا اور ملت اسلامیہ کی قیادت کرنے کا اہل بن چکاہے ،ترکی کی چوطرفہ ترقی اور مضبوط دفاعی قوت پوری مسلم دنیا کیلئے مثال ،باعث فخر اور مسرت و شادمانی کاسبب ہے اور یہ باور کراتا ہے کہ…
-
کرکٹ ؛ کھیل یا جنگ
مولانا ندیم الواجدی چمپینز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے ہندوستان کو ایک سو اسی رنوں سے شکست دی اور چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، یہ خبر آپ کی طرح ہم نے بھی سنی اور پڑھی، بہ ظاہر اس خبر میں کوئی خاص بات نہیں ہے، کھیل رات دن ہوتے ہیں اور جیت ہار…
-
بچوں کا ادب آؤ عید منائیں
ٹی این بھارتی اللہ اکبر، ا للہ اکبر، لاالہ الااللہ، ادھر موذن نے مغرب کی اذا ن دی اُدھر بچوں نے شوروغل شروع کردیا ۔ چلو چلو چاند دیکھنے چلتے ہیں چلو جلدی کرو مدیحہ نے اپنے بہن بھائیوں اور اڑوس پڑوس کے بچوں کو بآواز بلند پکارا ۔مریم شمیسہ ،عائشہ عنعم، غازی سائم عباس…
-
عالمی جنگ کا طبل، عربوں کا خاتمہ اور نصف مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا قبضہ : پڑھیے ہنری کسنجر کے انکشافات
ترتیب و ترجمہ : مرزا انوارلحق بیگ امریکہ کے سابق صدر رچرڈنکسن کے دور کےقومی سلامتی مشیر ( National Security Advisor ) اور سکریٹری ہنری کسنجر نے حالیہ دنوں میں دنیا میں اور خاص طور پر مشرق وسطی میں جو کچھ ہورہا ہے اور جو انتشار کا موحول ہے اس سے متعلق ایک قابل ذکر…
-
قومی اردو کونسل: ہنگامہ ہے کیوں برپا …..
صفدر امام قادری ایک انگریزی اخبار کے حوالے سے جیسے ہی یہ خبر مشتہر ہوئی کہ حکومتِ ہند کے تقریباً سات سَو ادارے جن کی حیثیت’ خود مختار‘ کی ہے، انھیں کسی نہ کسی دوسرے ادارے میں ضم کرکے اُن کی آزادانہ حیثیت کو ختم کردیا جائے گا؛ فوراً اردو کے علمی حلقے میں بحث…