Tag: cm
-
ذات بھی گنوا دیا اور سواد بھی میسر نہیں
عمر فاروق قاسمی گزشتہ دنوں میڈیا میں ایک خبر آئی کہ : ابوظہبی کی عالمی شہرت یافتہ مسجد کا نام تبدیل کرکے” مریم ام عیسی “ رکھا گیا ۔ مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا مقصد ہے، بلا شبہ حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی والدہ طاہرہ ہمارے یہاں اس سے کہیں زیادہ…
-
اعتکاف : یہی وہ در ہے جہاں آبرو نہیں جاتی
خورشید عالم داؤد قاسمی تمہید: اللہ سبحانہ وتعالی اپنے بندوں کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے سے نواز کر، موقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ عبادت کے ذریعے اپنے رب کا مطیع و فرمانبردار بن جائے، اپنے رب سے وابستہ ہوجائے، اپنے رب سے مغفرت کی درخواست کرے اور خود کو جہنم کی آگ سے…
-
قطر کا سفارتی بائیکاٹ اور اس کے منفی اثرات
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) خادم الحرمین الشرفین شاہ سلمان نے بادشاہت کی ذمہ داری سنھبالنے کے بعد پیش رو فرماں روا مرحوم شاہ عبد اللہ کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے اپنی علاحدہ شناخت قائم کی،اوبامہ کو تنہا چھوڑ کر نماز کیلئے جانے اور کرین حادثہ میں شہید حجاج…
-
فکر عرب کو دے کے فرنگی تخیلات
مولانا ندیم الواجدی سعودی عرب سمیت سات ملکوں نے برادر ملک قطر سے اپنے تمام سفارتی اور تجارتی تعلقات منقطع کرلئے ہیں، بل کہ اگر یہ کہا جائے کہ اپنے انسانی رشتے بھی توڑ لئے ہیں تو زیادہ غلط نہ ہوگا، کویت کے امیر شیخ صباح احمد الصباح نے مصالحت کی کوشش کی تھی لیکن…
-
قطر کے بحران سے پریشان ہندوستان کے مسلمان!
ہم ان حکومتوں کیلئے باہم دست و گریباں ہیں، جہاں کے سربراہ مسلمانوں کے کھلے دشمنوں کو اپنے یہاں بلا کر اعلی ترین اعزازات سے نوازتے ہیں ڈاکٹر یامین انصاری یہ پہلی بار نہیں ہے جب خلیجی ممالک میں ہونے والے کسی بھی قسم کے خلفشار یا اتھل پتھل سے ہندوستانی مسلمان متاثر ہو رہے ہیں…
-
اپنے گناہگار دریدہ وجود کو رفو کرنے کا مہینہ
یاور رحمن ماہ رمضان کی عظمت اصلاً نزول قرآن کی وجہ سے ہے اور عید اسی مبارک ترین مہینے کی ‘فئر ویل پارٹی ‘ ہے جو دو رکعت نماز شکر کی ساتھ اپنے خوبصو رت انجام تک بہونچتی ہے . اس طرح اس مہینے کا اصل احترام قرآن کے ساتھ انتہائی درجے کے ظاہری و…
-
’’جیو کسان‘ جیو ہندوستان‘‘
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز مدھیہ پردیش، مہاراشٹرا اور ملک کے کئی علاقوں میں کسانوں نے ایک طویل عرصہ کے بعد زبردست احتجاج کیا۔ مدھیہ پردیش میں تو ان پر گولی بھی چلائی گئی۔ جس کے پراشچت کے طور پر چیف منسٹر چوہان برت شروع کیا۔مہلوکین کے ورثاء کو فی کس ایک ایک کروڑ روپئے…
-
کسانوں کے مسائل کی فکر اور اندازِ خبرگیری دیدنی ہے
عمیر کوٹی ندوی کسانوں کے مسائل،ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے خودکشی کے واقعات، مدھیہ پردیش میں اپنے حقوق کے لئے مظاہرہ کرنے والے کسانوں کو اپنی آواز کو بلند کرنے سے باز رکھنے کی کوشش اور پھر بھی باز نہ آنے پر ان کے خلاف طاقت کے استعمال نے اس پورے مسئلہ ہی…
-
مرکزی قوت کے فقدان کے نتائج
ابوفہد کسی قوم میں ایک مرکزی قوت کے نہ ہونے سے کیا کیا نقصانات ہوتے ہیں میرے خیال میں اس کا اندازہ تقریباً سبھی کو ہوگا سوائے ان کے جو اسلام میں کسی مرکزی قوت کے قائل ہی نہیں ہیں۔ اوران کے نزدیک اسلام بس ایمان وعقائد اور چند اخلاقی چیزوں کا نام ہے اور…