Tag: cm

  • موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس مولانا صلاح الدین صاحب قاسمی ؒ بحیثیت استاذ بحیثیتِ مربی

    مفتی محمد اللہ قیصر قاسمی  سحر کا وقت تھا،نماز کی تیاری ہورہی تھی بس مؤذن کی اذان کے انتظار میں بیٹھا تھا کہ اچانک موبائل بجنے لگا اسکرین پر مولانا عامر ظفر صاحب قاسمی کا نام دیکھ کر بے وقت کی کال پر کچھ حیرت ہوئی، جلدی سے ریسیو کیا اور علیک سلیک کے بغیر…

  • قطر پر پابندی اور سعودی عرب کی یہود نوازی کا پس منظر

    میم ضاد فضلی پیر کے روز حکومت سعودی عرب نے اپنے 6 حواریوں کے ساتھ مل کر قطر سے سفارتی ،تجارتی ،دفاعی خلائی حتیٰ کہ نقل و حمل جیسے تمام تعلقات منقطع کردیے ہیں۔سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے سفارتی تعلقات ختم کرنے کااعلان…

  • اخوان اور حماس ــ جن سے محبت ایمان کی علامت ہے

    ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی انصارِ مدینہ نے اسلام کے دفاع اور استحکام کے لیے اپنی جانوں اور مالوں کی قربانی دی ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہوئے اور اللہ کا کلمہ بلند کیا _ اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم بھی…

  •  پاسبان مل گئے صنم خانوں کو کعبہ سے

      محمد نافع عارفی ناظم معہدالولی الاسلامی ہرسنگھ پور دربھنگہ لیجیے بد دماغ امریکی صدر ٹرپ کے سعودی دورے کے ثمرات نظر آنے لگے، جس کا اندیشہ تھا وہی ہوا، خدمت حرمین شریفین اور حکومت الہی کا خوشنما نعرہ لگانے والے آل سعود کے جرائم میں ایک اور باب کا اضافہ ہو چکا ہے، نہ…

  • قطر کا بائیکاٹ – سعودی موقف پر بعض علماء کا رویہ قابل افسوس

    خالد سیف اللہ اثری  رمضان المبارک کے مہینے میں قطر کا بری، بحری اور فضائی حدود کا مقاطعہ اپنے آپ میں ایک غیر اخلاقی و غیر انسانی رویہ ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس مسئلے کو بھی مسلکی رنگ میں رنگے کی کوشش کی جارہی ہے، اس پر طرفہ تماشا…

  • علامہ یوسف القرضاوی۔  عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت ،کڑوروں دلوں کی دھڑکن

    علامہ یوسف القرضاوی کا نام محتاج تعارف نہیں ہے،آپ کا وطنی تعلق مصر سے ہے لیکن گذشتہ چار دہائی سے آپ قطر میں قیام پذیر ہیں،ایک سوسے زائد معرکۃ الآراء کتابوں کے مصنف ہیں ،اکثر کتابوں کے ترجمے دنیا کی مختلف زبانوں میں شائع ہوچکے ہیں ، دروس وخطابات کی ویڈیو اور سی ڈیز کی…

  • سعودی ۔قطر میں سفارتی بحران اورہماری بحث

    خبر درخبر(517) شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں بی جے پی حکومت آنے کے بعد حب الوطنی کا پیمانہ حکومت کی تعریف کو سمجھاجاتاہے ،اگر کوئی بی جے پی حکومت کی تعریف کرنے کے بجائے اس کی پالیسی پر تنقید کرتاہے تو اس کو ملک مخالف گردانا جاتاہے ،کچھ ایسی ہی صورت حال سعودی عرب اور…

  • دنیائے تدریس کا سلطان صلاح الدین القاسمی

    عمر فاروق قاسمی غالباً یہ تب کی بات ہے جب راقم الحروف آٹھ نو سال کا طفل نو خیز رہا ہوگا، کچھ زیادہ شعور تو نہیں تھا تاہم اتنا بھی کم شعور نہیں تھا کہ کچھ بھی یاد نہیں رہے ناظرہ قرآن کریم نہیں تو اسی کے آس پاس ہی کا دور رہا ہوگا مدرسہ…

  •  ہمیں تو شرم آتی ہے

    قاسم سید بے بسی کا کوئی چہرہ نہیں علامات ہوتی ہیں، جب حد سے گزرجائے تو قہردرویش برجان درویش بن کر سر کے بال نوچنے لگتی ہے۔ دانتوں سے انگلیاں چبانے لگتی ہے۔ زندگی سے چھٹکارا حاصل کرنے کی تدابیر بتاتی ہے ۔ بندہ مومن آنکھوں میں لہو بھرکر اپنا مقدمہ رب کے حضور رکھ…

  • عبادت میں تجارت (عبادتوں سے تجارتی فوائد اُٹھانا)

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک انسان کی اپنے خالق و مالک سے جو نسبت ہے، اس میں سب سے اہم نسبت عبدیت اور بندگی کی ہے، انسان عبد ہے اور اللہ تعالیٰ معبود ہیں، انسان بندہ ہے اور اللہ کی ذات بندگی کی مستحق ہے، انسان غلام ہے اور اللہ اس…