Tag: m
-
علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کو محمد علی جناح کی تصویر ہٹا دینی چاہیئے :مولانا محمود مدنی
اے ایم یو کا کہناہے کہ محمد علی جناح ے ایم یو کورٹ کے بانی رکن اور اسٹوڈینٹ یونین کے لائف ٹائم ممبرتے تھے اس بنیاد پر ان کی تصویر یہاں لگی ہے اور آج تک کسی نے بھی اس پر اعتراض نہیں کیا ہے ۔ علی گڑھ(ملت ٹائمز) علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے اسٹوڈینٹ…
-
اویسی جیسے لوگ ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے دل میں جناح کا جن داخل ہوگیا ہے:گری راج سنگھ
متھرا۔26فروری(یواین آئی) اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعہ میں رہنے والے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رہنے والے مسلمان بابر کی اولاد نہیں ہیں۔ مسٹر سنگھ نے کل دیر شام صحافیوں سے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والا مسلمان کسی غیر ملک کا نہیں بلکہ رام کی اولاد…
-
جموں میں آرمی کیمپ پر دہشت گردانہ حملہ،اسمبلی اسپیکرنے روہنگیا ئی پناہ گزینوںکا ہاتھ بتایا
اسمبلی میں لگے پاکستان زندہ آباد کے نعرے،فاروق عبداللہ نے پاکستان کودی سنگین نتائج کی دھمکی جموں، 10 فروری(ملت ٹائمز) جموں کے سنجواں کیمپ میں جیش محمد کے دہشت گردوں نے دہشت گردانہ حملہ کیاہے۔ فوج کے جوانوں نے اپنی شہادت دی ہے۔ کیمپ میں فوجیوں کے خاندان کی زندگیو پرخطرہ منڈلارہاہے اوراسی دوران جموں…
-
فلسطین معاملے میں امریکہ ثالثی کے کردار سے محروم ہوچکاہے،جب تک القدس فلسطین کا دارالحکومت نہیں بن جاتا امن و استحکام کا قیام ناممکن :محمود عباس
استنبول۔13دسمبر(ایجنسیاں) فلسطین کے صدر محمود عباس نے ترکی کی میزبانی میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس سے خطاب میں انہوں نے امریکہ کے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اب امریکہ، اسرائیل۔ فلسطین امن مرحلے میں اپنے ثالثانہ کردار سے محروم…
-
افریقی اتحاد افواج کو سعودی عرب کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی امداد
ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب خود معاشی مسائل سے ضرور دوچار ہے لیکن اس کی جانب سے نئے فوجی اتحاد قائم کرنے اور ان اتحادوں کے تحت بننے والی افواج کی فراخ دلانہ مدد میں کوئی کمی دکھائی نہیں دے رہی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، جو کہ ملک کے وزیر دفاع بھی ہیں، اعلان کر…
-
امریکی بحریہ کا جہاز آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا، 10 اہلکار لاپتہ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
سنگاپور (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایک امریکی جنگی بحری جہاز تیل بردار تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا جس کے بعد سے امریکن نیوی کے 10 اہلکار لا پتہ ہیں۔ لاپتہ اہلکاروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں امریکہ، سنگاپور اور ملائیشین بحریہ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ امریکی بحریہ کی جانب…
-
بابار ام دیوکے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری ، روہتک کے ایس پی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت ،جانیے کیا ہے معاملہ
روہتک(ملت ٹائمز) ہریانہ کی ایک عدالت نے یوگ گرو بابا رام دیو کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ نیوز 18کی رپوٹ کے مطابق عدالت نے روہتک کے ایس پی کو ہدایت دی ہے کہ رام دیو کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ کورٹ…
-
ہندوستانی حکومت کشمیر میں سوشل میڈیا پرعائد پابندی فورا ختم کرے:اقوام متحدہ
جنیوا؍نئی دہلی (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق نے کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے پر حکومت ہند کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا پر لگائی جانے والی پابندی کو فورا ختم کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام…