Tag: mt
-

بابری مسجد معاملہ میں عدالت نے فرىقىن کو آپسى مصالحت کے ذریعہ مسئلہ حل کرنے کىلئے کہا ۔ مسلم فریق رضامند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آج بابری مسجد ملکیت معاملہ کی سماعت کے دوران عدالت نے فریقین کو حکم دیا کہ وہ چھ ہفتوں کے اندر حکومت اتر پردیش کی جانب سے کرائے گئے دستاویزات کے تراجم کا مطالعہ کریں اور اس تعلق سے عدالت کو مطلع کریں تاکہ حتمی بحث شروع کی جاسکے نیز عدالت…
-

بابری مسجد مقدمہ: فریقین تنازعہ کو بات چیت سے حل کر لیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی: بابری مسجد مقدمہ کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر مسئلہ کو بات چیت اور آپسی رضا مندی کے ذریعہ حل کئے جانے کی وکالت کی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملہ کافی حساس ہے اور اس میں ملک کی دو بڑی مذہبی اکائیاں فریق ہیں اس لئے…
-

قطر میں افغانستان امن مذاکرات کا اہم دور، ملا عبدالغنی برادر کی شرکت
دوحہ: افغانستان امن مذاکرات کے اہم دور میں شرکت کے لیے طالبان نمائندے ملا عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان امن مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نمائندوں کے اہم ترین رکن ملا عبدالغنی برادر دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے ساتھ گزشتہ ماہ…
-

ہندوستان خفیہ جانکاری فراہم کرنے کے ساتھ امن بحالی کے لیے ایک موقع دے، پاکستانی پی ایم عمران کی اپیل
پاکستان کے وزیر اعظم دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’ پی ایم عمران خان اپنی زبان پر قائم ہیں کہ اگر ہندوستان کارروائی لائق خفیہ جانکاری دیتا ہے تو ہم لوگ فوری کارروائی کریں گے۔ ‘‘ جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے…
-

بنگلا دیش کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام، ہائی جیکر ہلاک
چٹا گانگ: بنگلا دیش سے دبئی جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی کارروائی میں ہائی جیکر کو ہلاک کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے اڑان بھرنے والی پرواز بی جی 147 کو ہائی جیکنگ کی کوشش پر ہنگامی طور پر چٹاگانگ کے شاہ امانت…
-

یمن: حوثی باغیوں کے میزائل حملہ میں 12 یمنی فوج ہلاک، درجنوں زخمی
صنعا: سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب باغی گروپ حوثیوں کے میزائل حملے میں اتوار کو یمن کے جلاوطن صدر عبد ربہ منصور ہادی کے 12 شاہی فوجی ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہو گئے۔ فوجی ذرائع کے مطابق البقا بازار میں فوجیوں پر یہ حملہ کیا گیا، انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو…
-

سیمی ہائی اسپیڈ ’وندے بھارت ایکسپریس‘، ایک بار پھر ہوئی حادثہ کی شکار
وندے بھارت ایکسپریس کے برابر والی لائن سے دوسری ٹرین گزر رہی تھی، تیز ہوا کے دباؤ کے سبب کچھ کنکریں اچھل کر ٹرین سے جا ٹکرائیں، جس کے بعد ٹرین کے شیشوں کو زبردست نقصان ہوا ہے۔ تقریباً ایک ہفتے پہلے شروع کی گئی ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین وندے بھارت ایکسپریس…
-

اروناچل پردیش میں نائب وزیر اعلیٰ کے بنگلے میں مظاہرین نے لگائی آگ، فائرنگ میں ایک کی موت
اروناچل پردیش میں ریاست کے باہر کی چھ برادریوں کو مستقل شہریت ہونے کا سرٹیفیکٹ دینے کے خلاف احتجاج جاری ہے اروناچل پردیش میں ریاست کے باہر کی چھ برادریوں کو مستقل شہری ہونے کا سرٹیفیکٹ دینے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ یہاں ماحول کشیدہ بنا ہوا ہے۔ اتوار کو دوپہر تقریبا ایک بجے مشتعل…
-

پرینکا گاندھی میں اندرا گاندھی کا عکس!
چودھری آفتاب احمد پرینکا گاندھی واڈرا نے کانگریس جنرل سکریٹری کا عہدہ سنبھال لیا ہے،انہیں مشرقی یوپی کا پارٹی انچارج بنایا گیا ہے،پارٹی انچارج بننے کے بعد انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے لکھنو ¿ میں روڈ شو بھی کیا،یعنی انہوں نے مشرقی یوپی میں اپنی آمد بھی درج کرادی…
-

منشیات اور نئی نسل کی تباہی
سیدہ تبسم منظور ناڈکر ہمارے معاشرے میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان اور نفسیاتی مسائل کسی سنگین خطرے سے خالی نہیں.ہر روز ہم اخبارت اور شوشل میڈیا پر اس طرح کی کئی خبریں دیکھتے اور سنتے ہیں۔ منشیات کا نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو سکون کے دھوکے سے شروع ہوتی ہے اور زندگی…