Tag: mt
-

کشمیر میں اپنی نوعت کا سب سے بڑا خودکش حملہ، 42 سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ میں سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کو ایک ہلاکت خیز خودکش آئی ای ڈی دھماکے میں کم از کم 42 سی آر پی ایف اہلکار ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ زخمی فوجی…
-

کشمیر پلوامہ حملہ: شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد 40 پہنچی
میڈیا رپورٹوں کے مطابق کشمیری نیوز ایجنسی جی این ایس کو بھیجے گئے ایک ٹیکسٹ میسج کے ذریعہ پاکستان حامی ملی ٹینٹ تنظیم جیش محمد نے دھماکہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ جموں و کشمیر کے گونر کے وجے کمار نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا کہ شہید ہونے والے جوانوں…
-

سپریم کورٹ نے انل امبانی کو فائدہ پہنچانے والے دو عدالتی ملازمین کو کیا برخاست
انگریزی روزنامہ ’ دی ٹیلی گراف ‘ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق عدالت نے یہ قدم اٹھانے کے لیے آئین کی شق 311 کے تحت ملنے والی طاقت کا استعمال کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رنجن گوگوئی نے سپریم کورٹ کے دو ملازمین کو برخواست کر دیا ہے۔ ان دو ملازمین پر…
-

جھارکھنڈ: پاپولر فرنٹ پر پابندی عائد کرنا غیر آئینی اور انصاف کے تصور کے خلاف ہے: مولانا ولی رحمانی
پٹنہ: ملک مایہ ناز عالم دین اور امارت شریعہ بہار و جھارکھنڈ و اڑیسہ کے امیر مولانا محمد ولی رحمانی نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے جھارکھنڈ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر عائد کردہ حکومتی پابندی پر اپنی نااتفاقی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ”میڈیا کے ذریعہ مجھے پتہ چلا کہ جھارکھنڈ…
-

راجیہ سبھا سے تین طلاق بل کا پاس نہ ہونا جمہوریت کی فتح: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدرآباد: (ملت ٹائمز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ ایک بار مسترد ہوجانے کے با وجود دوبارہ تین طلاق سے متعلق بل لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں پیش کرنا حکومت کی ہٹ دھرمی اور اقلیت کی دل آزاری کے جذبہ پر مبنی عمل کا تسلسل ہے،…
-

جھارکھنڈ میں پاپولر فرنٹ پر پابندی کی رپورٹ غیر جمہوری و غیر دستوری: جنرل سیکریٹری
میڈیا میں آئی کچھ خبروں سے ہمیں پتہ چلا کہ کل ریاستی شعبۂ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق جھارکھنڈ حکومت نے ریاست میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ہم جھارکھنڈ حکومت کے پاپولر فرنٹ پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کے اس غیر جمہوری اقدام کی مذمت…
-

مودی سرکار کی زبردست اخلاقی شکست طلاق ثلاثہ بل کو پارلیمنٹ سے ہوئی طلاق
14 ویں لوک سبھا کے آخری دن راجیہ سبھا کے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہونے کی وجہ سے متنازعہ طلاق ثلاثہ اور شہریت ترمیمی بل اب ردی ہوگئے ہیں۔ مودی حکومت کو 14ویں لوک سبھا کے آخری دن اس وقت ایک زبر دست اخلاقی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا پسندیدہ…
-

تاج محل کے تحفظ کو لے کر سپریم کورٹ یوگی حکومت کو لگائی پھٹکار
عدالت عظمیٰ نے یوگی حکومت کے وکیل سے صاف لفظوں میں کہہ دیا کہ’’یو پی سرکار جب تک ویژن ڈاکیومنٹ پیش نہیں کرتی اس وقت تک آپ کی کسی عرضی پر کوئی سماعت نہیں ہوگی۔‘‘ سپریم کورٹ نے 13 فروری کو ایک معاملہ کی سماعت کے دوران یوگی حکومت کو زبردست پھٹکار لگائی۔ یو پی…
-

کشمیر: پلوامہ کے ایک اسکول میں دھماکہ، 28 طلباء زخمی
پولس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ کے ایک پرائیویٹ اسکول میں یہ واقعہ دن کے قریب ڈھائی بجے پیش آیا، انہوں نے کہا کہ زخمی طلبا کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم ہے۔ سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقے میں بدھ…
-

جھار کھنڈ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر ایک بار پھر لگائی پابندی، مسلم رہنماوں کا شدید ردعمل
پابندی کو لے کر ریاست کے محکمہ داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں پی ایف آئی کو ریاست اور ملک کی سیکورٹی کے لئے خطرناک بتایا گیا ہے۔ جھارکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر پاپولر فرنٹ آف انڈیا( پی ایف آئی) پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی…