Tag: mt
-

پلوامہ سانحہ ملک کی سلامتی اور اس کی روح پر حملہ: مولانا ارشد مدنی
مولانا سید ارشد مدنی نے سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی بزدلانہ حرکت قراردیا ۔ نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے پلوامہ کے اندوہ ناک حادثہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے اس کی جتنی بھی مذمت…
-

ہری جھنڈی دکھانے کے دوسرے ہی دن ’ وندے بھارت ایکسپریس ‘ کا بریک ڈاؤن، اٹھے سوال
وزیر اعظم نریندر مودی نے بروز جمعہ ہری جھنڈی دکھا کر ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کو روانہ کیا تھا اور اس کے دوسرے ہی دن ٹرین میں خرابی آ گئی۔ اس خرابی کے بعد لوگ حیران ہیں کہ ایسا کیونکر ہوا۔ ہندوستان کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’وندے بھارت ایکسپریس‘ میں لانچنگ کے دوسرے ہی…
-

پلوامہ خودکش حملہ: این آئی اے اور کشمیر پولس مشترکہ طور پر کریں گی تحقیقات
این آئی اے کے تفتیش کاروں اور این ایس جی کے ماہرین پر مشتمل ٹیموں نے ضلع پلوامہ میں سری نگر جموں قومی شاہراہ پر حملے کے مقام لیتہ پورہ کا دورہ کیا۔ سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) اور جموں وکشمیر پولس مشترکہ طور پر ہلاکت خیز پلوامہ خودکش بم حملے کی…
-

امریکہ کا پیغام – ہندوستان کو اپنی دفاع کا پورا حق، ساتھ کھڑا ہے یو ایس
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لے کر سخت مذمت کی ہے۔ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر…
-

سی آر پی ایف جوانوں کی المناک موت پر پاپولر فرنٹ ملک کے ساتھ شریک غم
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے کشمیر میں شری نگر – جموں ہائی وے پر ہوئے دہشت گردانہ واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے، جس میں کم از کم ۷۳/جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے پسماندگان کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا: ”اس…
-

پلوامہ حملے کی مخالفت میں جموں میں تشدد، فرقہ وارانہ کشیدگی کے خدشے کے مد نظر آرمی نے لگایا کرفیو
پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں میں غصے سے بھڑکی بھیڑ کو دیکھتے ہوئے شہر کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ ابھی تک ملی جانکاری کے مطابق جموں کے بس اسٹینڈ ، نواباد، بکشی نگر، پیر مٹھا، پکا ڈنگا، چنی ہمت ، جانی پور، ڈومانہ اور باغ بہو علاقوں میں…
-

راجناتھ سنگھ اور جموں و کشمیر کے گورنر نے پیش کی جاں بحق ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت، پاکستانی ہائی کمشنر سے سخت کارروائی کا مطالبہ
مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ، جموں و کشمیر کے گورنرستیہ پال ملک اور فوج کے شمالی چیف لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے پلوامہ حملے میں ہلاک ہوئے سی آرپی ایف جوانوں کو بڈگام میں خراج عقیدت پیش کی۔ راجناتھ سنگھ اس سے قبل سری نگر پہنچے۔ ان کے ہمراہ داخلہ سکریٹری راجیو گوبا بھی موجود تھے،…
-

قیدِ حیات و بندِ غم
سیدہ تبسم منظور ناڈکر انسان کی فطری ضروریات و چاہتوں کے مخالف امور کے ردعمل میں جو کیفیات انسان میں پیدا ہوتی ہے اسے دکھ کہتے ہیں۔ اس کی مثال کچھ اس طرح ہے کہ مان لیں اگر آپ ایک درخت ہو اور آپ کی خزاں زدہ زرد شاخیں بہار کی دعائیں کر رہی ہیں…
-

پلوامہ خودکش حملہ: سکیورٹی معاملات پر پی ایم او میں ہوگی کابینہ کمیٹی کی میٹنگ، ہو سکتا ہے بڑا فیصلہ
جموں ۔ کشمیر کے پلوامہ میں جمعرات کو فدائین حملے میں 42 سی آر پی ایف کے جوان شہید ہو گئے ہیں۔ حادثے کی جانچ کیلئے جمعہ کو این آئی کی ٹیم بھی پلوامہ جائے گی۔ اس ٹیم میں 12 رکن ہوں گے۔ جس کی قیادت آئی جی رینک کے افسران کریں گے۔ جموں ۔…
-

ایران: پاسداران انقلاب پر خود کش حملے میں مہلوکین کی تعداد41 ہوگئی
تہران: ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 20 اہلکار جاں بحق ہوگئے…