Tag: mt
-

کیشو پرساد کا متنازع بیان – کہا – اجودھیا میں بابرکے نام کی ایک اینٹ بھی نہیں رکھی جائے گی
کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ جب سے مرکز میں مودی اور ریاست میں یوگی کی حکومت بنی ہے، تب سے بہت سے مسئلے ختم ہوگئے۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ سارے مسائل حل ہوگئے ہیں، لیکن سابقہ حکومت کے مقابلے میں زیادہ ترقی ہوئی ہے۔ سلطان پور: اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ کیشوپرساد موریہ نےکہا…
-

افغانستان پر مکمل اقتدار کے خواہاں نہیں: طالبان
کابل: (ایجنسیاں) افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان پر مستقبل میں ” مکمل اقتدار “ کے خواہاں نہیں بلکہ افغان اداروں کی ساتھ مل کر رہنا چاہتے ہیں۔ طالبان کی طرف سے یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد تصدیق کرچکے ہیں…
-

نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کی ذمہ داری ہماری: مولانا اسامہ قاسمیؔ
کانپور: (ملت ٹائمز ) ملک کے موجودہ حالات ہم سے سیرت نبویؐ پر عمل کا نقاضہ کر رہے ہیں۔ آج ہم نہ تو صحیح طور پر دین کے ماننے والے رہ گئے ہیں اور نہ ہی دنیا کے ، ہم صرف مرثیہ پڑھ کر دوسروں کو برا بھلا کہنے والے رہ گئے ہیں، یہ حضورؐ،…
-

مسلمانانِ ہند کی نئی حکمتِ عملی
(مہاراشٹر کے تاریخی شہر احمد نگر میں مولانا سجاد صاحب نعمانی مدظلہ نے علماء کی کثیر تعداد کے سامنے ایک اہم بیان فرمایا اسی تقریر کو تحریری شکل میں الفرقان میں شائع کیا گیا ہے۔ مضمون تھوڑا طویل ہے، لیکن بڑا اہم ہے ضرور پڑھیں خاص کر علماء وقت فارغ کر کے اسے ضرور پڑھیں)…
-

حیدرآباد آتشزدگی: کشمیری تاجروں کی آتشزدگی سے ہوئے نقصان کی تلافی کے لیے عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی نے کی تلنگانہ حکومت سے تعاون کی اپیل
سری نگر: (ایجنسی) جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے حیدرآباد میں سالانہ نمائش کے دوران بھیانک آگ سے کشمیری تاجروں کو پہنچے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت اور جموں کشمیر کی گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرین کی بازآبادکاری کے لئے اقدام کریں۔…
-

مرثیہ بر وفات فقیہِ ملت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی رحمہ اللہ ناظم جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں، سیتامڑھی بہار
اداسی کیوں ہے چھائی آج تم پہ باغِ رمضانی ہوا رخصت ہے شاید وہ تمہارا میر حقانی زبیر احمدؒ کی رحلت کا اثر ہے تم جدھر دیکھو دکھی ہے ہر نفس آہ و بکا کی ہے یہ سامانی بڑی حکمت سے سینچا پھر بہایا خوں پسینہ بھی نمایاں ہے در و دیوار سے ان کی…
-

مولانا محمد قاسم صاحب کا انتقال عظیم علمی خسارہ اپنی ہمہ جہت خدمات کی وجہ سے وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے: مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
سپول (پریس ریلیز ) معروف عالم دین، جمعیۃ علماء بہار کے صدر، خلیفہ فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ، صدر رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ اور سابق امام عیدین گاندھی میدان پٹنہ حضرت مولانا محمد قاسم صاحبؒ کے انتقال پرمولانا مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نے اپنے شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ…
-

نیا جال لائے پرانے کھلاڑی
ڈاکٹر سلیم خان ۳۰ جنوری ۱۹۴۸ کو ناتھو رام نے مہاتما گاندھی کا دن دہاڑے قتل کردیا اور گاندھی جی ’ہے رام ‘ کہہ کر جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ اس کے بعد سے گاندھی جی کے قاتل ہندو احیاء پرست رام نام جپ رہے ہیں ۔ اس سال گاندھی جی کی وفات کے دن…
-

رفتار بے ڈھنگی کا تسلسل
فیروز عالم ندوی 1857 عیسوی میں جب آخری مغل بادشاہ اپنے رسمی حکومت سے بھی بیدخل کر دیے گئے تو مسلمانوں کے درمیان بڑی افرا تفری کی صورتحال پیدا ہوئی، دینی حلقوں میں کافی تشویش پیدا ہو گئی ، مسلمانانِ ہند مضطرب اور بے چین ہو اٹھے، ہر طرف سراسیمگی اور خوف کا ماحول طاری…
-

جشن جمہوریت کی مناسبت سے مختلف اداروں میں جھنڈا سلامی تقریب کا انعقاد
نئی دہلی: ہندوستان کے 70ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی کے مختلف اسکولوں میں جشن یوم جمہوریہ بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اسی کے تحت قصاب پورہ میں واقع مدرسہ رشیدیہ معراج العلوم بڑی مسجد میں جشن جمہوریہ کے موقع پر قاری محمد ساجد کی صدارت میں پرچم کشائی تقریب منعقد کی گئی،…