Tag: mt
-

گوا میں کمل کا پھول کشمیر میں خونی ترشول
ڈاکٹر سلیم خان جموں کشمیر اور گوا کا شمار ملک کے چھوٹے صوبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی معیشت میں سیاحت کی صنعت کا اہم کردار ہے۔جموں کشمیر میں مجموعی طور پر مسلمان اکثریت میں یعنی ۶۸ فیصد ہیں جبکہ وادی میں ان کی آبادی کا تناسب ۴ء۹۶ فیصد ہے۔ گوا میں عیسائیوں کی…
-

حالیہ الیکشن سے قبل بی جے پی کی رام بھگتی اور ملک کی موجودہ صورتحال
پورے ملک میں رام مندر کا معامہ موضوع بحث بنا ہوا ہے، مدھیہ پردیش میں الیکشن سے ٹھیک دو روز قبل رام مندر کی تعمیر کا دباؤ بنانے کے لیے وشو ہندو پریشد والے دھرم سبھا کررہے ہیں جس کو بی جے پی کا بھر پور تعاون حاصل ہے۔ معاذ مدثر قاسمی دوہزار انیس سے…
-

حیات نبوی ﷺ کا ایک اہم واقعہ حلف الفضول اور موجودہ حالات
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ ﷺ کی ذات والا صفات کو پوری انسانیت کے لئے عموماً اور امت محمدیہ کے لئے خصوصاً اسوہ ونمونہ بنایا گیا ہے: { لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ} (الاحزاب: ۲۱) اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انسان پر جس طرح کے بھی…
-

کیا مسجدوں کو اصلاحی و فلاحی کاموں کے لئے استعمال کیا جائے؟
تنویر احمد حیدرآباد کی ایک مسجد کی ان دنوں بہت تعریف ہو رہی ہے۔ نام ہے مسجد اسحاق۔ تعریف کی وجہ مسجد میں ہیلتھ سنٹر کا کھولا جانا ہے جہاں بلا تفریق مذہب و ملت سبھی کا علاج کیا جا رہا ہے۔ 9 سلم ایریا کے بیچوں بیچ کھولے گئے اس ہیلتھ سنٹر سے وہاں…
-

میوات میں لڑکیوں کی ترقی کیلئے شیکھر آرگنائزیشن کی خدمات قابل ستائش اسکول ڈیولپمینٹ کا کورس مکمل کرنے والی 100 سے زائد لڑکیوں کے درمیان سند کی تقسیم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) مریم اسکول ڈیوپلیمنٹ سینٹر برائے خواتین فلاح و بہبود کی کارکردگی قابل ستائش اور لائق ذکر ہے ۔ میوات کی خواتین کو تعلیم یافتہ بنانے انہیں ہنر سکھانے اور بہتر زندگی گزارنے کا طریقہ سکھانے میں شیکھر آر گنائزیشن کے زیر اہتمام مریم اسکول ڈیولپمینٹ برائے خواتین ترقی نے غیر معمولی…
-

شمالی ہند میں مسلمانوں کی سیاست
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی آزادی کے ستر سال بعد بھی ملک کے عوام میں سیاسی سمجھ پیدا نہیں ہو پائی ہے ۔ وہ نہیں جانتے کہ عوام کے ذریعہ، عوام کے لئے منتخب کی گئی عوام کی حکومت کے کیا معنی ہیں ۔ عوام الیکشن میں ووٹ دے کر کسی کو اپنا نمائندہ منتخب تو…
-

ماہ ربیع الاول خوشیوں کے ساتھ رنج و غم کا بھی موقع ، غیر شرعی رسم و رواج کا حصہ بننے کے بجائے اسوۂ رسول پر عمل کریں : امیر شریعت
یہ وہ مہینہ ہے ، جس میں کائنات کی سب سے عظیم ہستی، پیغمبر اسلام ، خاتم النبیین ،سیدالانبیاءحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف لائے اور دنیا میں ایک مقدس و پاکیزہ انقلاب کی بنیاد رکھی ،جو دنیا کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے پٹنہ : (ملت ٹائمز) ربیع…
-

اُٹھ اُٹھ کے دیکھتی رہی گردِ سفر تجھے
خورشید عالم داؤد قاسمی شجاعت و بہادری ایسی قابل ستائش اور لائق تعریف صفت ہے کہ ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ اس صفت سے متصف ہو۔ یہ صفت ایک آدمی کے جسمانی طور پر قوی وطاقتور ہونے پر منحصر نہیں ہے؛ بل کہ یہ صفت قلب وجگر کی مضبوطی پر موقوف ہے۔ نبی اکرم…
-

علامہ اقبال اور عشق رسول ( اردو اشعار کی روشنی میں)
ابرار احمد اجراوی علامہ اقبال صرف شاعر نہیں تھے، عظیم المرتبت مفکر اور بلند پایہ فلسفی بھی تھے۔ شاعر بھی ایسے نہیں، جن کے ہاں رومان پروری اور نام نہاد عشق وعاشقی کا عنصر اس درجہ غالب ہو کہ ا ن کا ذہن زمینی حقائق اور سنگلاخ سچائیوں سے منھ موڑ لے ، انھوں نے…
-

سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی: اندیشے اور امکانات
عبید الکبیر انگریزوں کے بھارت سے انخلاء کے بعد جن اسباب و عوامل یا اقدار کو ہم آزاد ہندستان کی مشترکہ اساس میں شمار کر سکتے ہیں ان میں سب سے اہم اور مظبوط ملک کا دستور ہے۔ ایک مہذب سماج اور بر سر ارتقا ملک وقوم کے لیے دستور کی بالادستی کا تصور بہت…