Tag: mt
-

شکست خوردگی کا احساس بدترین زوال
نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم بابری مسجد کی تعمیر 1527 عیسوی میں ہوئی تھی ۔ اٹھارہویں صدی کے اختتام تک کسی بھی تحریر ،تقریر شاعری اور کسی طرح کے کلام میں ایسا کوئی تذکرہ اور اشارہ نہیں ملتاہے جس میں یہ کہا گیا ہو کہ اجودھیا رام کی جائے پیدائش ہے ۔ بابری…
-

ہاشم پورہ قتل عام معاملے میں غازی آباد کے ایس ایچ او کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری
تیس ہزاری کورٹ نے غازی آباد ایس ایس پی کو احکامات دیئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ پانچ دسمبرکو سرینڈرنہ کرنے والے گنہگاروں کے بارے میں بتائیں اور کیا کارروائی ہوئی ہے، اس کی بھی جانکاری دیں۔ ہاشم پورہ قتل عام معاملے میں دہلی کے 30 ہزاری کورٹ نے غازی آباد لنک تھانے…
-

مولانا مناظر احسن گیلانی : عظیم مفکر ، عبقری شخصیت
پٹنہ میں دورزہ سمینار کا انعقاد قابل ستائش اقدام ۔ مولانا مناظر احسن گیلانی بیسوی صدی کے عظیم محقق، نامور عالم دین اور نایاب دانشور تھے شمس تبریز قاسمی مولانا مناظر احسن گیلانی ماضی قریب کے نامور ،جید اور بیشتر اوصاف کے پیکر عالم دین تھے ،بیسوی صدی کے عظیم دانشور ،محقق ،تاریخ داں ،مفکر…
-

جھوٹ کی مشین گن ( فکاہیہ)
ڈاکٹر سلیم خان ڈاکٹر کلن مشرا نے ایڈوکیٹ للن بجرنگی سے پوچھا بھائی تم نے اپنےپردھان سیوک کا نیا شوشہ سنا ؟ للن بولا بھائی آج کل چناو کا موسم ہے اس لیے ان کو ہرروز ایک نیا جملہ بولنا پڑتا ہے۔ آپ کس بیان کا ذکر کررہے ہیں؟ وہی جو انہوں نے چھتیس گڈھ…
-

زندگی کے ہر محاذ پر محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہماری رہنمائی کی ، کامیابی کیلئے تعلیمات نبوی کو اپنانا ضروری : مولانا توقیر احمد قاسمی
جموں: (ملت ٹائمز) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی عالم انسانیت اور مت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے ۔ کامیاب ترین زندگی گزارنے ، معاشرہ کو بہتر بنانے اورانسانیت کو فلاح و بہبود کے راستے پر گامزن کرنے کیلئے محمد عربی صلی ا للہ علیہ وسلم سے بہتر کوئی بھی شخصیت تاریخ…
-

بیسویں صدی کے عظیم مفکر مولانا مناظر احسن گیلانی کی حیات و خدمات پر پٹنہ میں دو روزہ قومی سیمینار
نئی دہلی: (یو این آئی) مشہور عالم دین ،محقق اور مفسر قرآن مولانا مناظر احسن گیلانی ؒ کی حیات و خدمات پر انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز (آئی او ایس) کے زیر اہتمام یکم اور دو دسمبر کو پٹنہ میں دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ آئی او ایس کی طرف سے…
-

2019 کے عام الیکشن کا رخ طے کریں گے یہ اسمبلی انتخابات
چودھری آفتاب احمد جمہوری ملک میں حکومت عوام کی ہوتی ہے،عوام اپنے نمائندوں کا انتخاب کر کے حکومت تشکیل کرانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، یہ نمائندے جن سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں ،ان جماعتوں کی عوام سے رائے مانگنے اور حکومت چلانے کی اپنی اپنی پالیسیاں ہوتی ہیں،جمہوری نظام یقیناً ایک اچھا…
-

فلسطین کی آزادی کے لیے صحافیوں کا ‘استنبول’ مارچ
دنیا کے 65 ممالک کے 750 صحافیوں، دانشوروں، مصنفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کی شرکت اشرف علی بستوی دنیا کے سامنے فلسطینی عوام کی دشوارایاں ایک عرصے سے عیاں ہیں کہ کس طرح مرحلے وار فلسطینیوں پر ان کی اپنی زمین تنگ کر دی گئی اور غاصب اسرائیل پا وں پسارتا رہا اور…
-

نفسیاتی جنگ سے نبرد آزما ہونے کی تدبیر ڈهونڈیں
مسعود جاوید Ignorance of learned men پڑهے لکھے لوگوں کی جہالت: پڑهے لکھے لوگوں کے بارے میں عام لوگوں کی رائے یہی ہوتی ہے کہ وہ طبقہ سوجھ بوجھ والا ہوتا ہے زمانے کے نشیب و فراز اور اپنے ارد گرد کے حقیقی احوال اس کی واقفیت اوروں کی بہ نسبت بہتر ہوتی ہے. اور…
-

علم وتحقیق کا کوہِ گراں: مولانا سید مناظر احسن گیلانی
شاہ اجمل فاروق ندوی مولانا سید مناظر احسن گیلانی (۲۹۸۱-۶۵۹۱) بیسویں صدی کی اُن نابغۂ روزگار ہستیوں میں تھے، جنھیں اللہ تعالیٰ قوموں کی ذہنی ساخت تبدیل کرنے کے لیے پیدا فرماتا ہے۔ وہ عجیب وغریب ذہن لے کر پیدا ہوئے تھے۔ ایسا ذہن جو قدیمِ صالح اور جدیدِ نافع کا حسین سنگم ہو۔ جس…