Tag: mt

  • ڈھونڈھوگے ہمیں ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ڈھونڈھوگے ہمیں ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    عبیدالکبیر رنج و راحت ،خوشی و غمی حیات و ممات ایسی اٹل حقیقتیں ہیں جن کا ہم آئے دن مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ بقا اور ثبات صرف اس ذات بے ہمتا کو ہے جو اس کائنات کا خالق ومالک ہے ۔ اس ایک ذات کے سوا یہاں جو کچھ ہےان سب کو ایک وقت خاص…

  • مولانا اسرار الحق قاسمی کی ملی، سماجی اور سیاسی خدمات

    مولانا اسرار الحق قاسمی کی ملی، سماجی اور سیاسی خدمات

    نور السلام ندوی بزرگ عالمِ دین ،مشہور صحافی،سیاست داں،مصنف،ادیب اور خطیب حضرت مولانا اسرار الحق قاسمی 76سال کی عمر میں آج علی الصبح راہیِ ملک عدم ہوئے،مولانا کی عمر گوکہ کم نہ تھی؛لیکن اس کے باوجود بہت متحرک ،سرگرم اور چاق وچوبندتھے اوروہ ہر طرح ٹھیک تھے،معمول کے مطابق سارے کام انجام دے رہے تھے…

  • یاد رفتگاں

    یاد رفتگاں

     بیاد ممتاز عالم دین اور ہمہ جہت خوبیوں کے حامل باکمال خطیب و ملی و سیاسی رہنما، ممبر پارلیمنٹ و بانی آل انڈیا تعلیمی و ملی فاؤنڈیشن جناب مولانا محمد اسرار الحق قاسمی مرحوم تاریخ وفات : ۷ دسمبر ۲۰۱۸ احمد  علی برقیؔ اعظمی  مولانا اسرارالحق کی اپنی الگ تھی اک پہچان  اُن کے پیشِ…

  • تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور ایم آئی ایم اتحاد کیوں ہے خاص؟ 

    تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور ایم آئی ایم اتحاد کیوں ہے خاص؟ 

     ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب اس وقت ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں،ان میں سے مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ اور میزورم میں انتخابات مکمل ہوچکے ہیں، جبکہ تلنگانہ اور راجستھان میں ۷؍دسمبر کو ایک مرحلہ میںووٹنگ ہوگی ۔پانچوں ریاست کے انتخابی نتائج ۱۱؍دسمبر کو آئیں گے۔اس لئے سیاسی رہنماؤں کی نظر یںمؤخر…

  • ملت ٹائمز کا مقصد اقلیتوں کے ان مسائل کو پیش کرنا ہے جسے مین اسٹریم میڈیا نظر انداز کردیتا ہے

    ملت ٹائمز کا مقصد اقلیتوں کے ان مسائل کو پیش کرنا ہے جسے مین اسٹریم میڈیا نظر انداز کردیتا ہے

    پٹنہ کے صحافیوں اور نوجوان اسکالرس سے ملاقات کے دوران شمس تبریز قاسمی کا اظہارِ خیال پٹنہ : ( ندیم احمد ) صحافت کے ذریعہ ہم قوم و ملک کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اور اس کے ذریعہ بیداری لانا ہمارا مقصد ہے اسی لئے ہم نے دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد صحافت کا پیشہ…

  • جسٹس کورین کے انکشاف پر وضاحت پیش کریں مودی: کانگریس 

    جسٹس کورین کے انکشاف پر وضاحت پیش کریں مودی: کانگریس 

    کانگریس نے کہا ہے کہ ریٹائر ہونے والے جسٹس کورین جوسف نے سپریم کورٹ کے کام پر جو انکشاف کیا ہے وہ جمہوریت کے لئے انتہائی سنگین ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس معاملے میں وضاحت پیش کرنی چاہئے۔ نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے گزشتہ ہفتہ ریٹائر ہونے…

  • بلند شہر میں گؤ کشی کے شک میں ہنگامہ ، گولی لگنے سے انسپکٹر کی موت

    بلند شہر میں گؤ کشی کے شک میں ہنگامہ ، گولی لگنے سے انسپکٹر کی موت

    خیال رہے کہ بلند شہر میں ان دنوں تبلیغی اجتماع بھی چل رہا ہے ، جہاں لاکھوں کی تعداد میں لوگ جمع ہیں ۔ ایسے میں سیانا کوتوالی حلقہ میں واقع چرنگراوٹھی علاقہ میں پیش آئے اس واقعہ سے پورے علاقہ میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ اترپردیش کے بلند شہر میں پیر کو…

  • عالمی تبلیغی اجتماع میں لاکھوں فرزندان توحید کی شرکت ۔ آمد کا سلسلہ جاری 

    عالمی تبلیغی اجتماع میں لاکھوں فرزندان توحید کی شرکت ۔ آمد کا سلسلہ جاری 

    بلندشہر : (ایم این این ) مغربی اتر پردیش میں بلند شہر کے صدر تھانہ علاقہ کے دریاپور اڈھولی میں ہفتہ کے روز سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہو گیا۔ اجتماع کا آغاز حضرت نظام الدین میں واقع مرکز تبلیغی جماعت کے مولانا سعد نے علی الاصبح 5 بجے کیا۔ اس اجتماع میں تقریباً 10…

  • صدر مشاورت نوید حامد نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے دارالعلوم دیوبند کے بیان کی سخت مذمت 

    صدر مشاورت نوید حامد نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے دارالعلوم دیوبند کے بیان کی سخت مذمت 

    نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے مرکزی وزیرگری راج سنگھ کے دارالعلوم دیوبند سے متعلق بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے منصب وزارت سے فروتر اور غیر ذمہ دار قرار دیا ہے، نوید حامد صاحب نے کہا دارالعلوم دیوبند جیسے عالمگیر شہرت کے حامل تعلیمی دینی…

  • پیغمبر اسلام کا اسلوبِ دعوت

    پیغمبر اسلام کا اسلوبِ دعوت

    مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شریعت کے بعض احکام وہ ہیں، جن کا مقصد بھی متعین ہے اور طریقۂ کار بھی، جیسے نماز، نماز کا مقصد اللہ تعالیٰ کی یاد کو تازہ کرنا اور برائی اور بے حیائی کی باتوں سے اپنے آپ کو بچانا ہے، نماز کا طریقہ بھی متعین ہے، رسول اللہ ا…