Tag: mt
-

میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج کا تبصرہ آئین کی توہین اور عدلیہ کے خلاف حکومت اور سپریم کورٹ مداخلت کرے : ملی کونسل
نئی دہلی : 13دسمبر (ملت ٹائمز) میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج کا بیان آئین کی توہین اور نفرت کو فرو غ دینے پر مبنی ہے حکومت ہند کو چاہیئے کہ وہ اس کے خلا ف ایکشن لے ۔ یہ تبصرہ آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا۔میگھالیہ ہائی کورٹ…
-

نفرت کی سیاست پر امن پسند عوام کا ہتھوڑا
ڈاکٹر یامین انصاری بی جے پی کے سامنے اب مشکل یہ ہے کہ حصولیابیوں اور عوامی مسائل کے معاملے میں وہ پہلے ہی صفر ہے اوراس کا آخری حربہ ہندوتوا بھی ناکام ہو گیا ہے ویسے تو ریزرو بینک آف انڈیا میں چل رہی اٹھا پٹخ اور گورنر و ڈپٹی گورنر کے استعفوں کا معاملہ…
-

تلنگانہ کے کجریوال کو مبارکباد ۔۔۔
ایم ودود ساجد میں نے گزشتہ 5دسمبرکو’ تلنگانہ کے کجریوال‘پر لکھنے کاارادہ کیا تھا لیکن اپنے اِس معمول کے تحت‘ کہ میں کسی سیاسی جماعت کے حق میں نہیں لکھتا‘ میں نے پولنگ سے پہلے لکھنے کا ارادہ ترک کردیا۔ شمالی ہندوستان کی ایک دو جماعتوں کو چھوڑ کر سب نے مسلمانوں کو دکھ دیاہے۔اس…
-

تلنگانہ میں ٹی آر ایس کامیاب مہا کوٹمی ناکام، کیوں ؟
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ۰۰۰ اور ٹی آر ایس جیت گئی۔ تلنگانہ پر کے سی آر کی قیادت میں اسے دوبارہ اقتدار حاصل ہوگیا۔ مہاکوٹمی کو عوام نے مکمل طور پر مسترد کردیا۔راہول گاندھی ، چندرا بابو نائیڈو ، سی پی آئی ، ٹی جے ایس تلنگانہ کے عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں…
-

حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی – ایک مفکر تعلیم اور ملی رہنما ؟
مولانا اختر امام عادل قاسمی ★ بانی و مہتمم جامعہ ربانی منوروا شریف ، سمستی پور حضرت مولانا اسرارالحق قاسمی ایک بڑے عالم ، اورتعلیمی فکر رکھنے والے ملی رہنما تھے، انہوں نے اپنی زندگی کا سفر گاؤں کے مکتب سے شروع کیا اور دارالعلوم دیوبندکی رکنیت شوریٰ ، علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کورٹ…
-

مولانا اسرارالحق قاسمی ملت کے ہمدرد اور بے لوث خادم تھے۔ ان کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ مشہور رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے ارکان و ذمہ داران کا اظہارِ تعزیت
نئی دہلی(آئی این این/ ملت ٹائمز ) عظیم ملی رہنما و رکن پارلیمنٹ مولانا محمد اسرارالحق قاسمی کا انتقال دینی ، ملی ، سیاسی اور سماجی حلقوں میں بڑا نقصان ہے ۔ ان کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہواہے اس کا پر ہونامشکل نظر آتا ہے ، ان کے انتقال سے پوری ملت سوگوار…
-

وہ رہنمائے ملت ہی جو نہ رہے
مکرمی ! آج جب کہ مسلمانوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے، اور امت مسلمہ طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہے، ایسے وقت میں کسی عظیم قائد کا اس دنیا سے رحلت کرنا ملک وملت کے لئے ایک عظیم خسارہ کا باعث ہو سکتا ہے، خاص طور ایک ایسے رہنما جو کہ ہمہ جہت گیر…
-

اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی
سہیل انجم مولانا اسرار الحق قاسمی ایم پی نہ تو مولانا ابوالکلام آزاد تھے اور نہ ہی مولانا حفظ الرحمن۔ لیکن ان دونوں شخصیات کی سیاسی وراثت کے کسی حد تک امین ضرور تھے اور اس دورِ قحط الرجال میں ان کا دم بہت غنیمت تھا۔ عام طور پر یہ بات کہی جاتی ہے کہ…
-

مسلكی ہم آہنگی كے علمبردار – مولانا اسرار الحق قاسمی
ڈاكٹر ظل الرحمن تیمی معروف قلمكار و دانشور، ایمان دار ممبر پارلیمنٹ اور ملت اسلامیہ كے مخلص و ہمدرد مولانا اسرار الحق قاسمی كے اچانك سانحہ ارتحال سے دعوتی وسماجی اور تعلیمی وسیاسی دنیا میں ایك اہم خلا پیداہوا ہے۔ آپ متواضع وخلیق ہونے كے ساتھ ساتھ اچھے قلمكار، ہر دلعزیز سیاست دان، مایہ ناز…
-

بھاجپا آر ایس ایس ملک میں فرقہ وارانہ ماحول بنارہی ہے: مینا تیواری
سیتامڑھی فرقہ وارانہ فساد کے مجرموں کو فوری طور پر گرفتار کرے: آفتاب عالم مظفرپور: (ملت ٹائمز – اسلم رحمانی ) آج بھاکپا مالے مظفرپور کا دوروزہ ضلع سمیلن کا آغاز ہوا اجلاس عام کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے افتتاحی خطاب میں اےپوا کی قومی جنرل سیکریٹری و پولیت ممبر نے کہا کہ بھاجپا و…