Tag: mt

  • جسٹس سین کا متنازعہ فیصلہ اور ہندوستان کا مستقبل

    جسٹس سین کا متنازعہ فیصلہ اور ہندوستان کا مستقبل

    سہیل انجم میگھالیہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سدیپ رنجن سین نے یہ کہہ کر کہ ہندوستان کو تقسیم ملک کے وقت ہی ہندو راشٹر اعلان کر دیا جانا چاہیے تھا، نہ صرف یہ کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے بلکہ فسطائی قوتوں کے ہاتوں کو اور مضبوط کر دیا ہے۔ انھوں نے…

  • طلاق ثلاثہ مخالف، بی جے پی اور بورڈ 

    طلاق ثلاثہ مخالف، بی جے پی اور بورڈ 

     ڈاکٹر محمد منظور عالم بی جے پی حکومت نے ایک مرتبہ پھر مسلم خواتین سے ہمدردی کے نام پر طلاق بل کا مسئلہ اٹھا دیا ہے ۔ سال گذشتہ دسمبر 2017 میں غیر ضروری طور پر مودی سرکار پالیمنٹ میں ایک بل لیکر آئی تھی مسلم خواتین کے شادی کا تحفظ بل۔ لوک سبھا میں…

  • اسلامی تہذیب کی شناخت: انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر

    اسلامی تہذیب کی شناخت: انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر

    مرشد کمال دہلی کی سرسبزو شاداب اور قدرے پُرسکون شارع لودھی روڈ سے گزر جائیے تو ایسا ممکن ہی نہیں کہ آپ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی شہرہ آفاق عمار ت سے نظریں بچا کر گزر جائیں۔ دہلی کی تمام عمارتوں میں منفرد اور ممتاز اس دلفریب عمارت میں بلاکی کشش ہے جو یہاں سے…

  • عربی؛ اک زندہ و پائندہ زباں

    عربی؛ اک زندہ و پائندہ زباں

    عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ   لوگ کہتے ہیں: مسکین وتہی دامن ہے وہ شخص جسے انگریزی بولنی، لکھنی اور سمجھنی نہیں آتی؛ کیوں کہ ایسے شخص کو دنیا بھر میں اکثر مواقع پر پریشانی پیش آتی ہے۔ ممکن ہے کہ یہ مفروضہ کسی حد تک درست بھی ہو؛ مگر ایک مسلمان اور عربی زبان کے طالب علم کی…

  • میں اکیلا اس لیے رہ گیا کہ بدل گئی وہ انجمن

    میں اکیلا اس لیے رہ گیا کہ بدل گئی وہ انجمن

    شادان نفیس کانپوری سیدالایام یعنی جمعہ کا دن تھا میں ششماہی کی چھٹیوں میں اپنے وطن میں تھا اچانک انسانیت کے بے لوث خادم، مفکر قوم و ملت حضرت مولانا محمداسرارالحق قاسمی رحمہ اللہ کی دارِ فانی سے کوچ کرجانے کی خبر پردہ سماعت سے ٹکرائی بہت دکھ ہوا، اس دکھ بھرے لمحہ کو میں…

  • برے دن جانے والے ہیں

    برے دن جانے والے ہیں

    ڈاکٹر سلیم خان  کانگریس نے اپنے تینوں نو منتخب وزرائے اعلیٰ کی حلف برداری کے لیے ۱۷ دسمبر کا مہورت نکالا۔ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے کمل کو اناتھ کرنے والے کمل ناتھ کی تاج پوشی جمبوری میدان میں جانی مانی شخصیات کے سامنے تقریباً ایک لاکھ کارکنان کو لاکر عوامی طاقت کے…

  • سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !

    سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !

    نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان ایک عظیم ترین جمہوری ملک ہے ،اس کا آئین جامع اور متعدد خوبیوں کا حامل ہے ۔تمام طبقات ،مذاہب اور گروپس کویکساں حقوق دیئے گئے ہیں ،ان کی سماجی ،تعلیمی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کی بات کی گئی ہے ۔لیکن گذشتہ ساڑھے چار سالوں میں جس طرح…

  • ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    عبید اللہ قاسمی لاریب کہ اس فانی دنیا میں ہر شخص اور ہر چیز فانی ہے ، اپنے وجود کے تزلزل اور اپنی دنیاوی زندگی کی بےثباتی کا سب کو یقین ہے اور ہمارا ایمان بھی یہی ہےکہ ہمیں اس ذات کی طرف رجوع ہونا پڑےگا، جس نے زندگی بخشی، علم ،دولت ، عزت ،شہرت…

  • رائے دہندگان کا دانشمندانہ فیصلہ

    رائے دہندگان کا دانشمندانہ فیصلہ

    ڈاکٹر محمد منظور عالم پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج حوصلہ افزا ہیں ۔ملک کے سیکولر عوام اور انصاف پسند شہریوں نے اپنی حق رائے دہی کا مثبت استعمال کیاہے ۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران یہ پہلا موقع ہے جس میں واضح طور پریہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے عوام…

  • بے لوث ملی و مذہبی رہنما حضرت مولانا محمد اسرار الحق صاحب قاسمیؒ (1942-2018)

    بے لوث ملی و مذہبی رہنما حضرت مولانا محمد اسرار الحق صاحب قاسمیؒ (1942-2018)

    خورشید عالم داؤد قاسمی اچانک اور غمناک موت: معروف اسلامک اسکالر، بے لوث ملی ومذہبی رہنما، مشہور اردو کالم نگار اور مقبول خطیب حضرت مولانا محمد اسرار الحق قاسمیؒ 7/دسمبر 2018 کوتقربیا ساڑھے تین بجے رات میں، اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ اس رات آپ “ٹپو” میں تھے، جہاں انھوں نے اپنے قائم کردہ …