Tag: mt
-

انگریزی اور دوسری زبان کے لفظوں کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟
اردو املا کے مختلف مسائل میں دوسری زبانوں کے لفظوں کو لکھنے کے طریقۂ کار کے سلسلے سے مباحث تنازعہ کا درجہ اختیار کرچکے ہیں؛ اس پر نئے سرے سے غور و فکر لازم ہے۔ صفدر امام قادری اردو املا کی معیار بندی میں اِن دنوں سب سے متنازعہ مسئلہ یہ اَمر ہے کہ دوسری…
-

مسلم خواتین کے ساتھ بدترین مذاق
معصوم مرادآبادی اپوزیشن پارٹیوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود حکومت نے طلاق ثلاثہ کو مجرمانہ فعل قرار دینے سے متعلق بل لوک سبھا سے منظور کرالیا ہے۔ پارلیمنٹ میں بحث کے دوران اپوزیشن نے وہ تمام خامیاں شمار کرائیں جو اس قانون میں موجود ہیں اور جن سے مسلمانوں کے انسانی اور دستوری حقوق…
-

اسد الدین اویسی! زمانہ یاد رکھے گا تری جرأت کے افسانے
اظہار الحق اظہرؔ قاسمی بستوی قطع نظر اس کے کہ مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے ایم پی بیرسٹر اسدالدین اویسی سیاست میں کتنے کامیاب ہیں اور سیاست میں وہ کس حد تک آگے جائیں گے لیکن ان کی جرأت ،عزم و استقلال، ان کے انداز تخاطب ،ان کی عالی ہمتی اور بے خوفی…
-

طلاق ہرمظلوم بیوی کے حق میں رحمت ہے !!!
احساس نایاب دکنی زبان میں ایک کہاوت بڑی مشہور ہے، شاید آپ سبھوں نے بھی سنا ہوگا، جب بھی کوئی بیکار، بےمطلب دکھاوے کی جھوٹی فکر جتاتا ہے تو لوگ اُس کی شان میں یہی کہاوت کہتے ہیں ” کی جی میاں دُبلے، دنیا کی فکر زیادہ ” کچھ یہی حال آج ہمارے وزیرآعظم مودی…
-

اسلامی تہذیب و ثقافت کا نمائندہ : انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیٓ انڈیا اسلامک سینٹر کی انتخابی مہم اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے۔ 6 جنوری کو سبھی پوسٹوں کےلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ الیکشن میں ایک طرف سراج الدین قریشی اپنی پندرہ سالہ کارکردگی کے ساتھ میدان میں ہیں۔ ان کے انتخابی منشور میں سینٹر کی توسیع بھی شامل ہے۔…
-

’درد‘ سرمایہ تھا، ’اخلاص‘ تھا دولت جن کی
عبد الرشید طلحہ نعمانیؔ حیاتِ مستعار کے یہ چند لمحے رب ذوالجلال کی بہت بڑی نعمت ہیں ۔ جو لوگ اس نعمت کو اللہ رب العزت کی امانت سمجھ کر استعمال کرتے ہیں، وہ ہر عیش سے منہ موڑ کر ، ہر صعوبت برداشت کرتے ہوئے تادم آخر مقاصد حسنہ کے لیے تن من دھن…
-

حضرت مولانا محمد اسرارالحق صاحب قاسمیؒ: زندگانی تھی تیری مہتاب سے تابندہ تر
مفتی عبد المنان قاسمی دیناج پوری بین الاقوامی شہرت یافتہ بے مثال عالم دین، مشہور قلم کار، معروف مصنف، میدانِ صحافت کے شناور، میدانِ خطابت کے نبض شناس، بے بدیل اسلامی مفکر، ماہر تعلیم، بے نظیر ملی رہنما، ہر دل عزیز سیاسی قائد، دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کے رکن، جمعیۃ علمائے ہند کے سابق…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد کی چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات۔ طلاق بل کے سلسلے میں تفصیلی بات چیت
حیدر آباد: ( ایم این این ) حکومت کی جانب سے 27 دسمبر کو پارلیمنٹ میں تین طلاق مخالف بل پیش کئے جانے کے مسئلہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مختلف سیکولر جماعتوں اور ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرکے ان کی پارٹی کی جانب سے پارلیمنٹ…
-

دس سالہ طالبہ کی عصمت دری اور زندہ جلا دیا جانا شرمناک ۔ ملی کونسل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آگرہ میں ایک دس سالہ بچی سنجلی کی ہوئی عصمت دری اور بہیمانہ قتل پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ یہ انتظامیہ اور حکومت کی واضح ناکامی ہے اور ایسی حکومت کیلئے اپنا جائزہ لینا ضروری ہے…
-

کرکٹ اور سیاست: کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلے
ڈاکٹر سلیم خان الیکشن ایک ایسا کھیل ہے جس میں جیت ہار کا فیصلہ کھلاڑی نہیں بلکہ شائقین کرتے ہیں ۔ اس فقرے کا مفہوم سمجھنے کے لیے کسی پانچ گھنٹوں کے کرکٹ میچ کا تصور کریں جس میں ایک ٹیم بلہ بازی کررہی ہو اور دوسری گیند بازی میں مصروف ہو۔ بیٹنگ کرنے والوں…