Tag: mt
-

مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب ؒ اب نہ رہے
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی آج (18-11-2018) 9 ربیع الاول کی صبح 95 سال کی عمر میں مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرماگئے۔ حاجی صاحب کرنال (ہریانہ) کے رہنے والے تھے۔ یہ خطہ اترپردیش کے مشہور ضلع سہارن پور کے قریب واقع ہے۔ پیدائش 1923 میں دہلی میں ہوئی تھی۔ موصوف…
-

بہار میں دنگائیوں کو درندگی کی کھلی چھوٹ!
سیتامڑھی میں بے رحمی سے قتل کیے گئے زین الحق الانصاری کے قاتلوں پر کارروائی میں تاخیر کیوں؟ ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ’’یہ چونکانے والی بات ہے کہ منجو ورما کو تلاش نہیں کیا جا سکا، کمال ہے۔ کسی کو یہ نہیں معلوم کہ سابق وزیر کہاں ہیں۔ بہار حکومت کو اس معاملے میں جواب…
-

تعلیم سے ہی تصویر بدلے گی
کلیم الحفیظ مولانا ابوالکلام آزاد ؒ کی ذات جامع الصفات تھی۔ مولانا عالم دین، مفکر اسلام، صاحب طرز انشا پرداز، مصلح قوم، بیدار مغز، سیاسی رہنما، مجاہد آزادی، دانشور صحافی تھے۔ ۱۱ نومبر ۸۸۸۱ء میں مکہ معظمہ میں آپ کی ولادت ہوئی۔ مولانا کی پوری زندگی ملک اور ملت کے لےے جد جہد سے عبارت…
-

حبّ نبوی ﷺ کے تقاضے
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا ومولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ ا نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ ا نے عالم آخرت کی طرف کوچ فرمایا، اس طرح اس ماہ کو…
-

آنگ سان سوچی ، منجو ورما اور ذکیہ جعفری
ڈاکٹر سلیم خان ذرائع ابلاغ سے مانوس ہر شخص ان تین خواتین سے واقف ہے۔ان میں سب سے مشہور آنگ سان سوچی ہیں جنہیں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میں جمہوریت کی بحالی اور انسانی حقوق کی جدجہد کے لیے’ضمیر کا سفیر ‘ نامی اعزاز سے ۲۰۰۹ میں نوازہ تھا۔ اس…
-

ماسکو مذاکرات: ہندوستان کا اعتراف ــ امریکہ کی شکست
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی طالبان کی حکومت کو ہندوستان نے تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنا سفارت خانہ وہاں بندکردیاتھا ۔دنیا کے صرف تین ممالک پاکستان ۔متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے 1996میں افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کیاتھا۔ 1994 میں ہندوستان نے طالبان کے خلاف برسر پیکار اتحاد کی مالی…
-

مطالعۂ سیرت ، اہمیت اور طریقۂ کار
مفتی عنایت اللہ خورشید قاسمی ربیع الاول کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے، پیغمبر اسلام کی ولادت باسعادت اسی مہینے میں ہوئی اور پھر اسی ماہ میں آپ کی وفات کا سانحہ بھی پیش آیا. اس اعتبار سے یہ ایک تاریخی مہینہ ہے ؛اس لئے اس ماہ میں سیرت کے جلسوں…
-

ہندوستانی مسلمانوں کا لیڈر کون؟
مولانا برہان الدین قاسمی ما بعد آزادی ہندوستان میں مسلمانوں کو جن گونا گوں مشکلات سے دو چار ہونا پڑا ان میں عدمِ اتحاد اور قابلِ اعتماد سیاسی و سماجی قیادت کا فقدان بھی اہم مسائل رہے ہیں۔ دینی، سماسی اور سماجی سطح پر ابھرنے والے نام نہاد مسلم عمائدین کی اکثریت ایسے افراد پر…
-

سیتامڑھی ہجومی دہشت گردی۔ ملی رہنما اور میڈیا ہاوسز کی خاموشی
ڈاکٹر قیصر شمیم انگریزی روزنامہ انڈین اکسپریس نے، جو اپنی بے باک رپورٹنگ کے مشہور ہے، 20/اکتوبر (2018) کو ہوئے ہجومی قتل اور دہشت گردانہ واردات کی خبر تین ہفتے بعد 10 نومبر کو شائع کی ہے۔ انڈین اکسپریس اور دیگر اخباروں کے نمائندے بہار میں موجود ہیں۔ اردو روزنامہ “انقلاب” کا نمائندہ بھی مظفر…
-

مولانا ابوالکلام آزادؒ کا نظریۂ تعلیم
ساجدحسین ندوی مولانا ابوالکلام آزادؒ ایک ہمہ گیر شخصیت تھے جو عرصہ دراز تک ہماری رہنمائی فرماتے رہے، جذبۂ حریت، قادرالکلامی، معاملہ فہمی اور زندگی کے حقائق کاادراک ان کے رگ وریشہ میں پیوست تھا، وہ باکمال ادیب، بے مثال خطیب اور عظیم مفسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر سیاستداں بھی تھے۔ لیکن سیاست…