Tag: mt
-

عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات، 56 ہزار افراد کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ! رجسٹریشن کا پہلا مرحلہ مکمل، 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے
ریاض: دنیا بھر سے عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات میں شرکت کے لیے 56 ہزار افراد نے رجسٹریشن کراکر نیا ریکارڈ قائم کردیاہے۔ مقابلے میں 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیرِاہتمام اذان اور حسنِ تِلاوت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے…
-

جاہل اور ناقص لوگوں نے تیار کی صدر جمہوریہ کی تقریر، اسلام میں صرف نکاح ہے حلالہ نہیں: اویسی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ملک میں ہندو فرقہ واریت کو جمہوریت کے لئے خطرہ بتاتے ہوئے پیر کو کہا کہ اگر حکمراں فریق ہندو نظریے کی بجائے ہندوستانی نظریے کی بنیاد پر چلے گا تو ملک میں نفرت اور بھیڑ کی طرف سے پیٹ…
-

موجودہ حالات میں مسلمانوں کے لئے لائحہ عمل (۲)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ( ۲ ) کسی قوم کے لئے نقصان اُٹھانا بڑی شکست نہیں ہے ؛ بلکہ سب سے بڑی شکست یہ ہے کہ اس کا حوصلہ ٹوٹ جائے ، اندر کی شکست ہی انسان کو باہر کی شکست سے دوچار کرتی ہے ، جب عالم اسلام پر تاتاریوں کی…
-

مغربی بنگال میں ایک مسلمان پر بھگوا دہشت گردوں کا حملہ. جے شری رام کا نعرہ لگانے کیلئے کیا گیا تھا مجبور
کولکاتا: (اشفاق احمد) بھگوا دہشت گردی کا تازہ مغربی بنگال میں پیش آیا ہے جب ایک حافظ ِ قرآن سمیت کم وبیش آٹھ دس مسلمانوں کو جئے شری رام نہیں کہنے کی پاداش میں بری طرح زدوکوب کیا گیا ہے۔ دراصل یہ واقعہ گزشتہ جمعرات (20جون) کا ہے جب کلکتہ کے امہرسٹ اسٹریٹ کے شردھا…
-

دارالعلوم دیوبند کی تہذیب و ثقافت اور علمی اثاثہ قابل رشک، دارالعلوم دیوبند پہنچے انڈین آرمی کے میجر کا اظہار خیال، مہتمم دارالعلوم کو دیا فوجی اعزازی تمغہ
دیوبند: (ایس۔ چودھری) انڈین آرمی کے میجر جنرل سبھاش شرن نے آج دارالعلوم دیوبند کا دورہ کیا ، ان کے ساتھ میرٹھ زون کے کرنل کلدیپ کمار اور دیگر فوجی افسران بھی تھے ۔ دارالعلوم دیوبند پہنچنے پر ان کا خیرمقدم کیا گیا ، میجر جنرل سبھاش شرن نے انڈین فوج کا اعزازی تمغہ دارالعلوم…
-

مُرسی ایک مردِ آہن تھے، ان سے طاغوت خوف کھاتا تھا
ڈاکٹر سلیم خان مصر کے واحدمنتخبہ صدر محمد مُرسی نے قابلِ رشک زندگی گزاری اور کمال پامردی وعزیمت کے ساتھ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ ا ان سعید روحوں کا رب کائنات کی جانب سے اس طرح خیر مقدم کیا جاتا ہے ‘‘ اے نفس مطمئن! اپنے رب کی طرف راضی برضا چل ۔ پس…
-

نئی نسل کو اردو سکھانے کے لئے موبائل ایپ لانچ کی تیاری !
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ موبائل ایپ پر کام جاری ہے اور یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد ایپ ہوگی۔ سری نگر: (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ کونسل نئی نسل کو اردو…
-

کرائسٹ چرچ حملے کی ویڈیو شیئر کرنے والے شخص کو سزا !
ولنگٹن: رواں برس مارچ میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملے کی ویڈیو کو فیس بک پر شیئر کرنے والے ایک شخص کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملے کی ویڈیو کو فیس بک پر شیئر کرنے…
-

محمد مرسی کون تھے؟
مہدی قاضی جدید مصر کے پہلے منتخب جمہوری صدر محمد مرسی آمر کے سامنے نہ جھک کر تاریخ میں امر ہوگئے ۔ محمد مرسی کے الفاظ رہتی دنیا تک آمروں اور سامراجی طاقتوں کے خلاف اعلان حق کے طور پر یاد رکھے جائیں گے ۔ ہمارا مقصد حیات اللہ ہے ۔ ہمارے لیڈر محمدﷺ ہیں۔…
-

پارلیمنٹ میں اویسی کی حلف برادری کے دوران جے شری رام ، وندے ماترم کے نعرے لگائے گئے. اویسی نے بھی نعرہ تکبیر اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا
قائد مجلس نے کہا کہ اچھا ہے مجھے دیکھ کر رام یاد آئے امید ہے آئین ہند اور مظفر پور کے معصوم بچے بھی یاد رہیں گے ۔ نئی دہلی: (ایم این این) آج پارلیمانی سیشن کے دوسرے دن آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے پارلیمانی عہدے کا حلف لیا اس…