Tag: mt
-

سعودی عرب ‘5G’ سروس استعمال کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ! ‘ نیوم ‘ بین الاقوامی ہوائی ڈے پر 5G سروس کا استعمال
(ریاض) ایم این این سعودی عرب کی وزارت ٹیلی کام کی طرف سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ نیوم سٹی کے ہوائی اڈے کا افتتاح کردیا گیا ہے اور یہ ہوائی اڈہ اس اعتبارسے بھی منفرد حیثیت رکھتا ہے کہ پورے خطے میں پہلی بار اس ہوائی اڈے پر’5G’ سروس استعمال کی…
-

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ ہندوستان
عادل فراز امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو ۲۵ جون کو سہ روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان آئے ہوئے تھے۔ انہوں نےوزیر اعظم نریندر مودی، وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں ہندوستانی دفاعی نظام کے معاہدے ، ایرانی تیل کی درآمد پر امریکی…
-

استنبول میں شکست کے بعد رجب طیب اردگان کا مستقبل !
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی قسطنطنیہ دنیا کا تاریخی، اقتصادی ،قدیم اور مرکزی شہر ہے ۔تین عالمی سلطنت کی راجدھانی رہاہے ۔ بارہویں صدی تک یہ شہر رومی سلطنت کا مرکز رہا۔ اس کے بعد بازنطینی سلطنت اسے اپنا مرکزی مقام بنایا ۔ 1453 میں اسے عثمانیوں نے فتح کرکے عالم اسلام کا مرکز بنادیا…
-

موب لنچنگ کا ایک اور اندوہناک واقعہ : گالی گلوچ کے بعد داڑھی نوچ کر پٹائی، زخمی انظار دوران علاج فوت
بیتیا: ابھی تبریز انصاری کی موب لنچنگ کے معاملہ پر لوگوں کا غصہ کم بھی نہیں ہوا ہے کہ ملک میں موب لنچنگ سے ایک اور ہلاکت منظر عام پر آ گئی۔ منگل کی دیر شام انظار کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے منگل پور تھانہ علاقہ…
-

تبریز انصاری کے قاتلوں اور خاطی پولس افسران کے خلاف فوراً مقدمہ قائم کیا جائے جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام رانچی کے راج بھون کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ
ماب لنچنگ کے جرائم کے لیے علیحدہ قانون بنایا جائے اور فاسٹ ٹریک کورٹ قائم کیا جائے جھارکھنڈ سرکار اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام، سپریم کورٹ کی ہدایات کی بھی خلاف ورزی کی نئی دہلی / رانچی: سرائے کیلا جھارکھنڈ کے رہنے والے تبریز انصاری کی مذہبی منافرت اور ہجومی تشددمیں دردناک…
-

مِٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
ڈاکٹر یامین انصاری ڈر اس بات کا ہے کہ اگر قانون ہر ہاتھ کا کھلونا بن جائے گا تو پھر پولیس، عدالت اور انصاف صرف مذاق بن کر رہ جائیں گے جس وقت حکومت ہندامریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کو خارج کررہی تھی، ٹھیک اسی وقت جھارکھنڈ میں مذہبی جنون پر…
-

مودی جی! یہی اعتماد جیتنے کا طریقہ ہے؟
ساگر تیمی دوسری مرتبہ جیت کر جب وزیر اعظم جیت کر آئے اور اپنے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ سے کہا کہ ہمیں اقلیتوں کا اعتماد بھی جیتنا ہے اور سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس ہمارا نعرہ ہے تو سچ مچ ہمیں ایسا لگا کہ پرائم منسٹر سچ کہ رہے ہیں…
-

ملک میں ملازمت کا قحط بدستور جاری ، مودی سرکار نے اسپتالوں کے درجنوں ملازمین کو دکھایا باہر کا راستہ
نرسنگ ملازمین کا کہنا ہے کہ ’’اچانک ہمیں نکال دیا گیا۔ اسپتالوں میں تقریباً 5 ہزار ملازمین کی ضرورت ہے پھر ہمیں کیوں باہر کیا گیا؟ حکومت ’استعمال کرو اور پھینک دو‘ والی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔‘‘ ملک میں بے روزگاری 45 سال کی اونچی سطح پر ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی مرکز…
-

ایک اور ماب لنچنگ کی کوشش، ’جے شری رام‘ کا نعرہ نہ لگانے پر شر پسندوں نے مدرسہ ٹیچر کو چلتی ٹرین سے پھینکا
مغربی بنگال کے ایک مدرسہ ٹیچر کا کہنا ہے کہ ’’جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے کچھ لوگ ٹرین میں چڑھے۔ انھوں نے مجھے بھی ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کو کہا۔ منع کرنے پر دھکا دے کر مجھے ٹرین سے اتار دیا۔ مغربی بنگال کے ایک مدرسہ میں پڑھانے والے 26 سالہ…
-

ماب لنچنگ بھی دہشت گردی ہے، حکومت ایسے لوگوں کو سخت سزا دے : امیر شریعت مولانا ولی رحمانی امارت شرعیہ نے کیا ماب لنچنگ کے شکار مظلومین کا کیس لڑنے کا فیصلہ
پٹنہ: (پریس ریلیز ) امیر شریعت بہار ،اڈیشہ و جھارکھنڈ مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے جھارکھنڈ کے سرائے کیلا کھرساواں کے تبریز انصاری عرف سونو کو بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر مار دیے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ماب لنچنگ بھی دہشت گردی کا ایک حصہ ہے ۔ اور دہشت…