Tag: mt
-

میرٹھ میں ہجومی تشدد کے خلاف مظاہرہ کا معاملہ : بدر علی سمیت 49 مسلم نوجوان گرفتار
میرٹھ: (ایم این این) فیض عام انٹر کالج احتجاج کرنے کے معاملے میں 100 نامزد اور 3000 سے زیادہ نامعلوم افراد کے خلاف پولیس نے کیس کیا ہے۔ جن میں سے پولیس نے اب تک 49 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ ہجومی تشدد کے خلاف میرٹھ کے فیض عام کالج میں جلسے کا انعقاد کرنے…
-

جی نہیں ؛ ‘حلالہ’ حرام ہے!
محمد رضی الاسلام ندوی ” حلالہ جائز اور ایکٹنگ حرام؟ کیا ایسے ترقی کرے گا ہندوستان کا مسلمان ؟ ” یہ سوال کانگریس کے قومی ترجمان جناب ابھیشیک سنگھوی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کیا ہے، اس کے ساتھ ‘ زائرہ وسیم ‘ کے ہیش ٹیگ سے ظاہر ہے کہ یہ سوال انھوں نے…
-

لوک سبھا میں ’ زی نیوز ‘ اور سدھیر چودھری کے خلاف مراعات شکنی کی تجویز پیش
’زی نیوز‘ کے صحافی سدھیر چودھری نے ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پر ادبی سرقہ کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد موئترا نے لوک سبھا میں مراعات شکنی کی تجویز پیش کر دی۔ ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے جمعرات کے روز لوک سبھا میں نیوز چینل ’زی نیوز‘ اور صحافی…
-

حج 2019 : عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع ، عازمین حج کا پہلا قافلہ انٹرنینشل ایئرپورٹ سے روانہ !
پہلی بار اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمنل 3 سے عازمین حج روانہ ہوئے۔ پہلی فلائٹ میں 202 خواتین سمیت 419 عازمین حج روانہ ہوئے۔ نئی دہلی ۔ 04 جولائی 2019 ارالحکومت دہلی کےاندرا گاندھی بین االاقوامی ہوائی اڈے کےٹرمنل 3 سے آج 419 عازمین حج سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،…
-

افغانستان امن اجلاس سات جولائی کو ہوگا، ڈونالڈ ٹرمپ نے دیا اپنی میں بتدریج کمی کرنے کا عندیہ
افغانستان کے تقریباً سبھی سیاسی و مذہبی حلقوں کی طالبان کے ساتھ امن سمٹ اتوار سات جولائی کو ہو گی۔ دوسری جانب امریکی صدر نے افغانستان سے اپنی فوج میں بتدریج کمی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت میں ہونے والی دو روزہ سمٹ طالبان کی شرط پر ہو رہی ہے…
-

دارالعلوم دیوبند فتویٰ اور مدارس کمرشلائزیشن کے مضر اثرات
مسعود جاوید سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ فتویٰ ہوتا کیا ہے ؟ فتوی شریعت محمدی علیہ الصلوٰۃ والسلام یعنی قران و احادیث کی روشنی میں کسی فعل کےٰ جائز یا ناجائز کسی شئی کے حرام یا حلال اور کسی معاملے کا صحیح یا باطل کے سلسلے میں معتبر اور معترف دارالافتاء سے صادر…
-

مسلمانوں کی زندگی میں انقلاب برپا کرنے کے لئے قیادت کا قبلہ درست کرنا ضروری ہے
مدثر احمد قاسمی کسی بھی قوم کی ترقی اور کامیابی کا راز اس بات پربھی منحصر ہے کہ اس قوم کو لائق و فائق قائد اور لیڈر میسر ہو، اس اعتبار سےاگر کوئی قوم باصلاحیت اور مخلص قائد سے محروم ہو تو جہاں اس قوم کی ترقی اور کامیابی کے راستے مسدود ہوجاتے ہیں ،وہیں…
-

بیٹی زائرہ ! نئی زندگی مبارک ہو
محمد رضی الاسلام ندوی جب سے کشمیر سے تعلق رکھنے والی انیس سالہ اداکارہ ‘زائرہ وسیم’ نے بالی وڈ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ، سوشل میڈیا میں بھونچال سا آیا ہوا ہے _ ہر کوئی اس پر تبصرے کررہا ہے ، اپنے ذہنی سانچے کے مطابق اس پر رائے دے رہا…
-

ملی قیادت مشترکہ اجلاس طلب کرکے کوئی حل نکالے!
محمد ضیاء الحق ملک میں جس طرح کا ماحول بنایا جارہے اس سے مسلمانوں میں بہت تیزی کے ساتھ مایوسی پیداء ہورہی ہے اور ہندوستانی مسلمان مسلسل مظلوم بن کر زندگی گزارنے پر مجبور ہے لیکن مسلمان اللہ کی ذات پے ہمیشہ یقین رکھتاہے کہ حالات ایک نہ ایک دن بہتر ہوگا اور مسلمان کو…
-

جگر کے خون سے لکھیں ستم کی داستاں کب تک
معصوم مرادآبادی ہجومی تشدد میں جھارکھنڈ کے 24سالہ نوجوان تبریز انصاری کی وحشیانہ ہلاکت نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔اس درندگی اور بربریت کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کیا جارہا ہے ۔یوں تو ملک میں گذشتہ پانچ سال کے دوران ہجومی تشدد کی بدترین وارداتیں ہوئی ہیں لیکن تبریز انصاری…