Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اسرائیلی حملوں میں جان بحق ہونے والے افسران کے بعد ایران نے کی نئی اعلیٰ فوجی افسران کی تقرری
تہران: ایران نے اسرائیلی فضائی حملوں میں اعلیٰ فوجی قیادت کی ہلاکت کے بعد نئے فوجی سربراہان کا تقرر کر دیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعہ کو نئے عسکری سربراہوں کی تقرری کا اعلان کیا، جن میں لیفٹیننٹ جنرل عبدالرحیم موسوی کو مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف،…
-

ایران پر اسرائیل کا سب سے بڑا حملہ کیسے ممکن ہوسکا!
شمس تبریز قاسمی ایران پر اسرائیل کا حالیہ حملہ اب تک کا سب سے بڑا اور شدید ترین حملہ ہے، جس میں اسرائیل نے 200 سے زیادہ جنگی طیاروں، ڈرونز اور دیگر جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ اب تک 20 سے زیادہ ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنس دانوں کی شہادت ہو…
-

وحدتِ دین نہ کہ وحدتِ ادیان
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے لئے ایک راستہ بنایا ہے، اسی راستہ سے اس چیز کو حاصل کرنے میں انسان کی بھلائی ہے اور اس راستہ کو چھوڑ دینے میں اور اپنی طرف سے نئے راستے بنانے میں انسان کی بربادی ہے، اللہ تعالیٰ نے غذا کو…
-

میڈلین جہاز پر صہیونی یلغار اور کارکنوں کا اغوا
خورشید عالم داؤد قاسمی فریڈم فلوٹیلا کولیشن : “فریڈم فلوٹیلا کولیشن (اتحاد)” ایک پر امن اور عالمی عوامی مہم ہے۔ اس اتحاد کا مقصد اسرائیل کے غیر قانونی محاصرے کو چیلنج کرنا، غزہ کے محصور عوام کو بنیادی انسانی ضروریات مہیا کرنا اور عالمی ضمیر کو بیدار کرنا ہے۔ یہ تحریک پرامن، غیرمسلح اور عوامی…
-

تو مَقالہ ”منہ کالا“ پڑھاجائے گا اطہر فاروقی صاحب!
ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی ساری زبان کی طرح اردو بھی نہ سیکولر ہے اور نہ مذہب پسند، نہ ہی وہ ہندوؤں کی زبان ہے اور نہ ہی وہ مسلمانوں کی. دراصل وہ اس کی ہے جو اسے چاہتے ہیں۔ سیکولر لوگوں نے اسے اپنایا تو ” کالی شلوار ” اور ” ٹھنڈا گوشت ” بن…
-

قربانی: ضروری احكام ومسائل
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب استطاعت لوگوں پر بقرعید کی قربانی کرنا واجب ہے، (خلاصۃ الفتاویٰ:۴؍۳۰۹) جن لوگوں پر قربانی واجب ہو، ان کے لئے ایام قربانی میں جانور کی قیمت صدقہ کر دینا کافی نهیں، ان کے ذمہ قربانی باقی رہے گی، (عالمگیری: ۵؍۲۵۳) اگر قربانی واجب نہ ہو تب بھی…
-

تجارتی دباؤ اور نظریاتی غلامی کے شکنجے میں جکڑا ہندوستانی میڈیا
افتخار گیلانی تقریبا تین دہائیوں تک ہندوستان کے مین اسٹریم میڈیا کا حصہ رہنے کے بعد اس کی تنزلی کو دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ حالیہ ہندوپاک کشیدگی کے دوران جھوٹی خبروں کی یلغار کرکے ہندوستانی میڈیا نے ایسے منظرنامے کی تصویر کشی کی جو تجارتی دباؤ، نظریاتی غلامی، اور نمائشی تماشے کے…
-

حکومت کی طرف سے ” وقف امید “ پورٹل کا قیام غیر قانونی اور عدالت کی توہین کے مترادف ہے: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ حکومت کا پیش کردہ قانون “وقف 2025” اس وقت سپریم کورٹ میں زیرِ دوراں ہے۔ تمام مسلم تنظیموں نے اسے مسترد کر دیا ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، اور سکھ، عیسائی…
-

بہار میں ایم آئی ایم – مہاگٹھ بندھن میں مفاہمت کے اشارے، آر جے ڈی کے ساتھ سیٹ شئیرنگ پر بات چیت
پٹنہ: (آر کے بیورو) بہار میں اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کانگریس اور آر جے ڈی کے ساتھ اتحاد کر سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق اے آئی ایم آئی ایم اور آر جے ڈی کے درمیان سیٹ شیئرنگ کو لے کر بات چیت جاری ہے۔ معاملہ سیمانچل خطہ کی سیٹوں…
-

اسرائیلی حملے میں نو بچے گنوا دینے والی غزہ کی ڈاکٹر آلاء کے زخمی شوہر بھی چل بسے
انتباہ: یہ خبر آپ کے پرسکون دل کو بے چین کرسکتی ہے اسرائیلی بمباری میں نو بچے گنوانے والی فلسطینی ڈاکٹر کے شوہر بھی زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے ہیں۔ ڈاکٹر آلاء النجار کے شوہر حمدی النجار خود بھی ایک ڈاکٹر تھے۔ تاہم وہ زیادہ تر گھر پر اپنے کلینک میں کام…