Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مفکر اسلام مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ: عبقری عالم دین اور بے باک قائد
از: خورشید عالم داؤد قاسمی عبقری عالم دین: ہندوستان کی علمی، فکری، دینی اور سماجی تاریخ میں مفکر اسلام مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ کا نام ایک روشن ستارے کی مانند چمکتا رہے گا۔ وہ ایک عبقری عالم دین تھے۔ انھوں نے کئی میدانوں میں اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ علم و فکر…
-

بہار میں ووٹر لسٹ ویریفیکیشن کے نام پر نئی این آر سی کی تیاری؟
تحریر: شمس تبریز قاسمی بہار میں ووٹر لسٹ ویریفیکیشن کے نام پر ایک سنگین اور خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے، جس کے ذریعے کروڑوں شہریوں کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کیے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ یہ سارا عمل بظاہر ووٹر لسٹ کی تصدیق کا نام لے کر کیا جا…
-

مشرق وسطیٰ کا بدلتا سیاسی اور اسٹریٹجک منظر نامہ
افتخار گیلانی حالیہ اسرائیل-ایران جنگ اور پھر اس میں امریکی شمولیت نے مشرق وسطیٰ میں خاص طور پر ، حتیٰ کہ امریکہ حلیفوں میں بھی خطرے کی گھنٹیاں بجاد دی ہیں۔ درون خانہ سوال پوچھے جا رہے ہیں کہ اب ان کا نمبر کب آئےگا اور بہانہ کیا ہوگا؟ ترکیہ کے شہر استنبول کے علی…
-

روس، افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
کابل: روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو سرکاری سطح پر تسلیم کرتے ہوئے نئے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کر لیا ہے۔ اس عمل کے بعد روس طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔بی بی سی فارسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ…
-

اسرائیل – ایران جنگ اور غزہ میں قتل عام
مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی ایران پر قابض اسرائیل کا حملہ: قابض اسرائیل نے تیرہ جون 2025 کو جوہری پروگرام کو وسعت دینے کا بہانہ بناکر،ایران کی پر براہِ راست “آپریشن رائزنگ لائن” کے نام سے حملہ شروع کیا۔ اس سے قبل اسرائیلی حملے زیادہ تر مزاحمتی تحریکوں: حزب اللہ، حماس، انصار اللہ وغیرہ تک…
-

ابھی بھی بھارت کی آواز سنی جانے کے لیے دیر نہیں ہوئی ہے!
سونیا گاندھی مترجم: ڈاکٹر عبد الحکیم (جے این یو نیو دہلی) 13 جون 2025 کو دنیا نے ایک بار پھر یک طرفہ عسکریت پسندی کے خطرناک نتائج کا مشاہدہ کیا، جب اسرائیل نے ایران اور اس کی خودمختاری کے خلاف ایک نہایت پریشان کن اور غیر قانونی حملہ کیا۔ انڈین نیشنل کانگریس نے ایرانی سرزمین…
-

مسلم ممالک سمیت تمام بڑے ممالک کے رہنماؤں کی وارننگ کے باوجود امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کرکے تباہ کردیا
بڑے ممالک دھمکیاں دیتے رہے ،یورپ سفارتکاری کے جال میں پھنسانا رہا ،مسلم ممالک میںٹگیں کرتے رہے اور امریکہ اپنا کام کرگیا – میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران کی تمام ایٹمی تنصیبات کو بمباری کرکے تباہ کردیا فردو جوہری سائٹ حملے میں 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے،ایران نے اس کی تصدیق بھی کردی…
-

امانت میں خیانت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی امانت اور خیانت ایک دوسرے کی ضد ہیں، امانت سے مراد ہر وہ حق ہے جس کی ادائیگی اور حفاظت کسی شخص پر لازم کردی گئی ہو اور اس لزوم کو اس نے قبول بھی کرلیا ہو، ایسا شخص جس نے ذمہ داری قبول کرلی اسے امانت دار کہتے ہیں…
-

دینی مدارس کی حفاظت كیوں ضروری ہے ؟
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دنیا میں ایسے بہت سے علاقے ہیں جہاں مسلمانوں کے اقتدار کا سورج طلوع ہوا ، بام عروج تک پہنچا اور پھر مائل بہ انحطاط ہوکر ڈوب گیا ، ایشیاء اور یورپ میں متعدد ممالک ہیں جہاں یہ کیفیت پیش آئی او راس میں شبہہ نہیں کہ یہ…
-

ہندوستان بھول گیا ایران کا احسان؟
افتخار گیلانی حال ہی میں ہندوستان نے ایک بار پھر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت پر مبنی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ اس سے قبل بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) میں بھی ہندوستان نے ایران کے خلاف ووٹ دیا تھا۔…