Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اسرائیل نے غزہ میں رہائشی عمارت کو بنایا نشانہ، کئی خواتین اور بچوں سمیت 14 ہلاک
اسرائیلی فوج نے غزہ پر ایک اور بڑا حملہ کیا ہے۔ غزہ کے صحت اہلکاروں کے مطابق غزہ پٹی میں ایک رہائشی عمارت پر یہ حملہ کیا گیا۔ حملے میں 14 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے جس میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ یہ حملہ جبالیہ پناہ گزیں کیمپ پر کیا…
-

کیا غزہ کی بھوک مری کو اسرائیل ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے؟
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ان متنازعہ اطلاعات کے تناظر میں کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ میں امدادی مرکز کے قریب امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کی، واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق رفح میں فلسطینیوں کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ ایک امدادی مرکز…
-

’مدارس ہماری شناخت ہیں، ہم اس شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے‘، کل ہند تحفظ مدارس اجلاس سے مولانا ارشد مدنی کا خطاب
نئی دہلی: ”مدارس ہماری دنیا نہیں، دین ہیں۔ یہ ہماری شناخت ہیں اور ہم اپنی اس شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے۔” یہ بیان جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے گزشتہ شب اعظم گڑھ کے قصبہ سرائے میر میں منعقد ‘کُل ہند تحفظ مدارس اجلاس’ سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ انھوں نے…
-

وقف جائیداد کربلا شاہ مرداں جورباغ میں کروڑوں کے گھوٹالے کا الزام انجمن حیدری کے نائب صدر محمد علی لاڈلے کی پریس کانفرنس
انجمن حیدری کے جنرل سیکریٹری بہادر عباس کو برطرف کرنے اور انجمن حیدری کے مالیاتی معاملات کا فارنسک آڈٹ کرانے کا مطالبہ نئی دہلی: (پریس ریلیز) نئی دہلی کے پنچکوئیاں روڈ واقع امامیہ ہال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے درگاہ شاہ مردا جورباغ کربلا کا انتظام سنبھالنے والی انجمن حیدری کے نائب…
-

غزہ میں امداد کے نام پر قتل عام جاری، 52 فلسطینی شہید، 340 زخمی
غزہ: غزہ میں قابض اسرائیل کی طرف سے بنائے گئے امدادی مراکز کے گرد جاری ظلم و ستم میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی تعداد 340 تک جا پہنچی ہے۔ ان اندوہناک سانحات نے امداد کے نام پر قائم کیے گئے ان مراکز کی حقیقت کو دنیا…
-

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، اب تک 34 لوگوں کی موت، 132 سال قدیم ریکارڈ ٹوٹا
شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور بارش کا قہر جاری ہے۔ آسام، منی پور، تریپورہ، سکم، اروناچل پردیش اور دیگر ریاستوں میں صرف 3 دنوں میں ہی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 34 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ آسام میں بارش کا 132 سالوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔…
-

وقف پر احتجاج مودی حکومت کے خلاف ہے ، ہندوؤں کےنہیں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی وضاحت
حیدرآباد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اتوار کے روز زور دے کر کہا کہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ’لڑائی‘ مرکزی حکومت کے خلاف ہے نہ…
-

فلسطین: قبضہ اور مزاحمت
مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی کی تازہ تصنیف استعماری قوتوں کے خلاف مزاحمت اور استقلال کا حوصلہ فراہم کرتی ہے از: نور اللہ جاوید، کولکاتا “فلسطین” اور “غزہ” استعماریت کی تباہی کاری ، ہولناکی کا نکتہ عروج ہے، استعماریت کے خلاف مزاحمت کا استعارہ اور عالمی طاقتوں کے مکر وفریب ، بے ضمیری اور عیاری…
-

یورپ کے کئی ملکوں میں غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
غزہ :صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کے نہتے عوام پر جاری نسل کشی کے خلاف یورپ بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نکالی گئی ایک بڑی ریلی میں مظاہرین نے غزہ پر قابض اسرائیل کی طرف سے جاری قتل عام…
-

ریلوے اسٹیشن پر تصویر کشی اور ویڈیو گرافی پر محکمہ ریلوے نے لگا دی پابندی
ہندوستانی ریلوے نے اب ریلوے اسٹیشنوں، ٹرین اور ریلوے املاک کی ویڈیو گرافی اور تصویر کشی کے متعلق ایک نیا فیصلہ لیا ہے۔ مشرقی ریلوے نے یہ اہم اقدام قومی سلامتی کے پیش نظر اٹھایا ہے۔ انہوں نے تمام بلاگرز اور یوٹیوبرز کو ریلوے اسٹیشنوں کی تصویر کشی اور ویڈیو گرافی سے منع کیا ہے۔…